آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ
احوالِ وطن
کشمیرمیں اہم رہنماؤں کونظربند رکھنے کی وجہ بتائے حکومت :کانگریس
نئی دہلی ،15نومبر کانگریس نے کہاہے کہ جموں کشمیر میں سب کچھ ٹھیک ہونے کے بارے میں پوری دنیا میں شور مچارہی مودی حکومت کوبتانا چاہیے کہ کشمیر کو ملک کا اٹوٹ حصہ بنائے رکھنے میں تعاون کرنے والے مرکزی دھارے کے رہنماؤں کو حراست میں کس وجہ سے…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
سپریم کورٹ نے سبریمالا معاملہ 7 ججوں پر مشتمل ایک بڑی بنچ کو منتقل کیا
نئی دہلی، نومبر 14 — سپریم کورٹ نے 3: 2 فیصلے میں سبریمالا نظرثانی کی درخواستوں کو ایک بڑی بینچ کے پاس بھیج دیا۔ تاہم 28 ستمبر 2018 کے فیصلے پر کوئی روک نہیں ہے، جس نے 10 سے 50 سال کی عمر کی خواتین کے داخلے پر عائد پابندی ختم کردی تھی۔
اس…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
مغربی بنگال: بلبل طوفان سے متاثر علاقوں میں امتحانات مؤخر
کولکاتا: وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی نے ”بلبل طوفان“ سے متاثرہ اضلاع میں امتحانات کو مؤخر کرنے کا اعلان کیا ہے۔ یہاں 25 نومبر سے امتحانات ہونے والے تھے مگر اب 2 دسمبر سے ہوں گے۔
بچوں کے عالمی دن کے موقع پر وزیرا علیٰ ممتا بنرجی نے ریاستی…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
مہاراشٹر کے گورنربی جے پی کی کٹھ پتلی: کانگریس
کانگریس نے الزام لگایا ہے کہ مہاراشٹر میں حکومت سازی کے معاملے میں گورنر بھگت سنگھ کوشیاری آئینی قدروں پر عمل کرنے کے بجائے بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کی کٹھ پتلی بن کر کام کر رہے ہیں۔
کانگریس میڈیا سیل کے انچارج رندیپ سنگھ سرجےوالا نے…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
سبری مالا اور رافیل معاملہ میں فیصلہ آج
نئی دہلی، 14 نومبر: سپریم کورٹ سبری مالا اور رافیل معاملوں میں دائر نظر ثانی کی درخواستوں پر جمعرات کو فیصلہ سنائے گا۔ سپریم کورٹ کی ویب سائٹ پر بدھ کو دو الگ الگ نوٹس جاری کرکے دونوں معاملات کے فیصلے آج آنے کی اطلاع دی گئی ہے ۔چیف…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
مسجد کے لیے ملنے والی زمین کو لے کر مسلم جماعتوں میں تذبذب
نئی دہلی: کئی اہم مسلم قائدین اور مسلم جماعتیں مسجد کے لیے ملنے والی زمین قبول کرنے کے خلاف ہیں۔ سپریم کورٹ کے فیصلے کے مطابق مسجد کے لیے ملنے پانچ ایکڑ زمین پر اپنی جماعت اور ممبرس سے صلاح و مشورہ کے بعد اتوار کے دن آل انڈیا…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
چیف جسٹس کا دفتر آر ٹی آئی کے دائرے میں: سپریم کورٹ
نئی دہلی ، 13 نومبر: سپریم کورٹ نے آج ایک اہم ٖفیصلے میں کہا کہ چیف جسٹس آف انڈیا (سی جے آئی) کا دفتر آر ٹی آئی ایکٹ کے دائرے میں آتا ہے ۔چیف جسٹس رنجن گوگوئی، جسٹس سنجیو کھنہ، جسٹس دیپک گپتا، جسٹس ڈی وائی چندرچوڑ اور جسٹس این وی رمن کی…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
فضائی آلودگی: سپریم کورٹ نے دہلی حکومت سے جفت طاق اسکیم کی مدت کے لیے AIQ اعداد و شمار طلب کیے
نئی دہلی، نومبر 13 — سپریم کورٹ نے بدھ کے روز دہلی حکومت کو دارالحکومت سے متعلق یومیہ ایئر کوالٹی انڈیکس (AQI) اعداد و شمار 14 نومبر تک پیش کرنے کی ہدایت کی۔
ہدایت نامہ دہلی این سی آر اور شمالی ہندوستان کے دیگر حصوں میں فضائی آلودگی سے…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
ایودھیا فیصلے کے بعد مدھیہ پردیش حکومت نے دی ’رام پاتھ‘ منصوبے کو مہمیز
بھوپال: ایودھیا میں رام مندر کی تعمیر کے لبے سپریم کورٹ کی جانب سے فیصلہ آنے کے بعد مدھیہ پردیش حکومت نے اپنے دیرینہ منصوبے ’رام پاتھ‘ میں تیزی لانے کی تیاری شروع کر دی ہے۔چترکوٹ میں اس پراجکٹ کی شروعا ت ہوگی جہاں رام، سیتا اور…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
عمران حکومت نے دی نواز شریف کو ملک سے باہر جانے کی اجازت
پاکستان: کابینہ کے طویل اجلاس کے بعد وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید نے ایک نجی چینل سے بات کرتے ہوئے کہا کہ حکومت نے یہ فیصلہ ''انسانی بنیادوں‘‘ پر کیا اور تمام قانونی تقاضے پورے کرنے کے بعد نواز شریف علاج کی غرض سے باہر جا سکتے ہیں۔
مسلم لیگ…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...