آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ
احوالِ وطن
معیشت بہتر، لوگ شادیاں کررہے ہیں
نئی دہلی 15 نومبر: مرکزی وزیر سریش انگڈی نے معاشی صورت حال کے بارے میں اپوزیشن کی تنقیدوں کو مسترد کرتے ہوئے دعویٰ کیاکہ ایئرپورٹس اور ٹرینیں عوام سے کھچا کھچ بھرے پڑے ہیں۔ جابجا لوگوں کی شادیاں ہورہی ہیں جس سے اشارے ملتے ہیں کہ ملک کی…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
کیرالہ: آج کھلیں گے سبریمالہ مندر کے دروازے، سیکیورٹی انتہائی سخت
کیرالہ میں آج سبریمالہ مندر کے دروازے ایک بار پھر کھولے جائیں گے۔ اس کے ساتھ ہی مینڈلا پوجا کی شروعات ہو جائے گی۔ سبریمالہ میں سیکورٹی انتظامات بہت سخت کر دیے گئے ہیں۔ اس سے قبل سپریم کورٹ نے جمعرات کو سبریمالہ فیصلے پر نظرثانی عرضی کو بڑی…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
رام مندر کے لیے وسیم رضوی نے عطیہ کیے 51000 روپے
اتر پردیش شیعہ سنٹرل وقف بورڈ کے چیئرمین وسیم رضوی نے ایودھیا میں رام مندر کی تعمیر کے لیے 51000 روپے کے عطیہ کا اعلان کیا ہے۔
وسیم رضوی نے جمعرات کے روز کہا کہ شیعہ وقف بورڈ ایودھیا میں رام مندر کی تعمیر کے حق میں ہے اور سپریم…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
غریبوں کو ڈبل بیڈروم مکانات کی فراہمی سے خوش ہوں: ہریش راو
حیدرآباد۔ 15 نومبر: وزیر فائنانس ٹی ہریش راو نے غریب عوام کو ڈبل بیڈروم مکانات کی فراہمی کو اپنے لیے خوش قسمتی سے تعبیر کیا اور کہا کہ غریب خاندانوں میں خوشیاں بکھیرتے ہوئے وہ خوشی محسوس کررہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ حکومت نے مکمل…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
شیوسینا،این سی پی اور کانگریس کی اتحادی حکومت پانچ سال مکمل کرے گی: شرد پوار
ممبئی: نیشنلسٹ کانگریس پارٹی کے صدرشردپوار نے ایک بار پھر کہا ہے کہ مہاراشٹرمیں شیوسینا، کانگریس اور این سی پی کی مجوزہ حکومت جلد تشکیل دی جائیگی اور وہ اپنے پانچ سال مکمل بھی کرے گی۔
انہوں نے آج ناگپور میں اس امکان کو مسترد کردیا کہ ریاست…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
اعلی تعلیم کے سلسلہ میں تلنگانہ ملک کا پسندیدہ مقام
حیدرآباد۔ 15 نومبر: سی آئی آئی اور تلنگانہ اسٹیٹ کونسل فار ہائیر ایجوکیشن کے زیر اہتمام ایجوکیشن سمٹ کا اہتمام کیا گیا۔ ڈی راجو صدر سی آئی آئی تلنگانہ اور منیجنگ ڈائرکٹر کربی بلڈنگ سسٹم اینڈ اسٹرکچر نے انڈیا میں تعلیمی اداروں…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
جموں و کشمیر میں بہت جلد الیکشن: لیفٹننٹ گورنر
سری نگر: جموں او رکشمیر کے لیفٹننٹ گورنر جی سی مورمو نے کہا ہے کہ ’’اسمبلی الیکشن بہت جلد نو تشکیل شدہ یونین ٹریٹری میں کرائے جائیں گے“۔
جموں میں جمعرات کے روز پولیس محکمے کی ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مورمو نے کہاکہ مذکورہ انتظامیہ نے…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
بڑھتی فضائی آلودگی معاملے میں چار ریاستوں کے چیف سکریٹری سپریم کورٹ میں طلب
نئی دہلی: آلودگی روکنے میں ناکامی پر سپریم کورٹ نے پنجاب، ہریانہ، اتر پردیش اور دہلی کے چیف سکریٹریوں کو جمعہ کے دن طلب کیا۔
جسٹس ارون کمار مشرا کی سربراہی میں ڈویژن بینچ نے تمام چیف سکریٹریوں کو 29 نومبر کو پیش ہونے کا حکم دیا۔ عدالت نے…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
کسی متبادل پرمسجد سے دستبردار ہونے کا کسی کو حق نہیں: ارشد مدنی
نئی دہلی: بابری مسجد پر سپریم کورٹ کا فیصلہ کوسمجھ سے بالاتر قرار دیتے ہوئے جمعیۃعلماء ہند کے صدر مولانا ارشدمدنی نے بابری مسجد قانون اور عدل وانصاف کی نظرمیں ایک مسجد تھی اور آج بھی شرعی لحاظ سے مسجد ہے اور قیامت تک مسجد ہی رہے گی، چاہے…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
ہندوستانی فوج کے خلاف مبینہ ٹویٹ ،شہلا رشید کو بڑی راحت حاصل
نئی دہلی ہندوستانی فوج کے خلاف مبینہ ٹویٹ کرنے کے معاملہ میں عدالت نے دہلی پولیس کو شہلا رشید کو گرفتار کرنے کی صورت میں 10 دن پہلے گرفتاری نوٹس جاری کرنے کی ہدایت دی ہے۔جواہر لال نہرو یونیورسٹی کی سابق طالبہ اور لیڈر شہلا رشید کو دہلی کی…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...