آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ

احوالِ وطن

شہریت ترمیمی قانون اور این آر سی کی وجہ سے ہندوستان دنیا میں اکیلا پڑ رہا ہے: سابق خارجہ سیکریٹری…

نئی دہلی، جنوری 3— سابق خارجہ سکریٹری شیوشنکر مینن نے کہا ہے کہ ہندوستان شہریت ترمیمی قانون، مجوزہ ملک گیر این آر سی اور جدید این پی آر کی وجہ سے دنیا میں تیزی سے الگ تھلگ ہورہا ہے۔ جمعہ کے روز یہاں پریس کلب آف انڈیا میں آئی اے ایس سے…
مزید پڑھیں...

اتر پردیش: یوگی حکومت کے خلاف لاکھوں اساتذہ کا سڑکوں پر اترنے کا اعلان

اتر پردیش میں یوگی حکومت کی پالیسیوں سے ناراض لاکھوں اساتذہ نے 21 جنوری کو اجتماعی چھٹی کرنے کا اعلان کرتے ہوئے سڑکوں پر اترنے کی بات بھی کہی ہے۔ اس کے لیے ریاست کے بیسک ایجوکیشن افسر کے پاس اجتماعی طور پر درخواست بھی بھیجی گئی ہے۔ خبروں…
مزید پڑھیں...

کانگریس کی رہنما صدف جعفر، سابق آئی پی ایس آفیسر ایس آر داراپوری اور وکیل شعیب کو ملی ضمانت

نئی دہلی، جنوری 3— کانگریس کی رہنما صدف جعفر، سابق آئی پی ایس آفیسر ایس آر دراپوری اور وکیل اور سماجی کارکن محمد شعیب 19 دسمبر کو شہریت ترمیمی قانون کے خلاف احتجاج کے دوران لکھنؤ میں پولیس کے ذریعہ گرفتار کیے گئے ان افراد میں شامل ہیں، جن…
مزید پڑھیں...

الہ آباد یونی ور سٹی کے وائس چانسلر نے دیا استعفی

اترپردیش کی الہ آباد یونی ورسٹی کے وائس چانسلر آر ایل ہنگلو کے استعفی دینے کے بعد طلبا   نے جم کر جشن منایا۔ مسٹر ہنگلو کے میعاد کار کا ابھی ایک سال باقی تھا۔ سال 2015 میں الہ آباد یونی ورسٹی کا وائس چانسلر بنائے جانے کے بعد سے ہی وہ…
مزید پڑھیں...

جب برطانوی حکومت نے بنایا ہندوستانی شہریوں کے خلاف قانون، تو مولانا مظہرالحق نے کھول دیا تھا مورچہ

افروز عالم ساحل ’’مظہرالحق ایک عظیم محب وطن، اچھے مسلمان اور فلسفی تھے۔ بڑی عیش و آرام کی زندگی گزارتے تھے۔ جب عدم تعاون کا موقع آیا تو پرانی کینچلی کی طرح سب نمود و نمائش ترک کر دی۔ شاہانہ ٹھاٹھ باٹ والی زندگی کو چھوڑ کر درویشانہ گزربسر…
مزید پڑھیں...

شاہین باغ: منتظمین میں سے ایک نے احتجاج بند کرنے کو کہا، لیکن مظاہرین کے ذریعہ احتجاج اور ناکہ بندی…

نئی دہلی، جنوری 02— منتظمین کی ٹیم میں سے ایک کی دست برداری کے باوجود مظاہرے کی جگہ پر موجود خواتین تیزی کے ساتھ اپنی جدوجہد جاری رکھے ہوئے ہیں اور مسلسل 20 ویں روز بھی کالندی کنج میں دہلی - نوئیڈا شاہراہ بند کر رکھی ہے۔جمعرات کی شام…
مزید پڑھیں...

یوگی حکومت اپنی طاقت کا غلط استعمال کر رہی ہے

شہریت ترمیمی قانون کے خلاف وسیع پیمانے پر مظاہرین پر تشدد کے بعد اتر پردیش میں اب تک مجموعی طور پر 19 افراد کی ہلاکت کی خبر ہے۔ حالانکہ اتر پردیش کے مقامی لوگوں کے بقول ہلاکتوں کی اصل تعداد اس سے کہیں زیادہ ہے۔ ان اموات کے بعد جماعت اسلامی…
مزید پڑھیں...

فوج ہمیشہ آئین کو سب سے اوپر رکھے گی: نئے فوجی سربراہ

نئی دہلی، جنوری 02— ہندوستانی فوج کے نومنتخب سربراہ منوج مکنڈ ناراوانے نے کہا ہے کہ فوج ہمیشہ سیاست سے الگ رہی ہے اور آئین کو ہمیشہ ہر چیز سے بالاتر رکھا ہے۔این ڈی ٹی وی کو دیے گئے ایک خصوصی انٹرویو میں جنرل ناراوانے نے کہا: "فوج ہمیشہ…
مزید پڑھیں...

یوم جمہوریہ پریڈ کے لیے مغربی بنگال کی جھانکی کو شامل نہیں کرنا ریاست کی توہین: ٹی ایم سی

نئی دہلی: یوم جمہوریہ کی پریڈ کے لئے مغربی بنگال حکومت کے ذریعے مجوزہ جھانکی کو وزارت دفاع کے ذریعے خارج کیے جانے کے بعد ریاست کی حکمراں پارٹی ترنمول کانگریس نے مرکز کی مودی حکومت پر حملہ بولتے ہوئے کہا کہ اس نے شہریت ترمیم قانون کی مخالفت…
مزید پڑھیں...

کیرالہ: کوچی میں شہریت ترمیمی قانون کے خلاف ریلی میں 5 لاکھ سے زیادہ افراد کی شرکت

کوچی (کیرالہ)، 1 جنوری: مسلم کوآرڈینیشن کمیٹی (ایم سی سی) کے بینر تلے آج بدھ کی شام کوچی میں شہریت ترمیمی قانون کے خلاف کثیر تعداد میں لوگوں نےمارچ کیا۔ اس کے بعد کیرالہ کے کوچی میں مرین ڈرائیو گراؤنڈ پر ہونے والی کانفرنس میں پانچ لاکھ سے…
مزید پڑھیں...