آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ

احوالِ وطن

مختلف غیر ملکی یونی ورسٹیوں کے ہندوستانی طلبا اور اسکالرس نے جامعہ اور علی گڑھ مسلم یونی ورسٹی کے…

نئی دہلی، دسمبر 17: جامعہ ملیہ اسلامیہ اور علی گڑھ مسلم یونی ورسٹی میں طلبا کے خلاف کریک ڈاؤن کے لیے طلبا اور اساتذہ نے مظاہرے کیے اور ہندوستانی پولیس کی مذمت کرتے ہوئے نئے شہری قانون کے خلاف ملک بھر کے کیمپس میں احتجاجی مظاہرے کیے جو دنیا…
مزید پڑھیں...

شہریت ترمیمی قانون: سونیا کی قیادت میں صدر جمہوریہ سے حزبِ اختلاف کی ملاقات، قانون واپس لینے کا…

نئی دہلی:شہریت ترمیمی قانون اور اس کو  لےکر ہو رہے  تشدد پر منگل کو کانگریس صدر سونیا گاندھی کی قیادت والےوفد نےصدر جمہوریہ  رام ناتھ کووند سے ملاقات کی۔ سونیا کے گاندھی علاوہ اس وفدمیں سینئر کانگریسی رہنما احمد پٹیل، اے کے اینٹنی، پی…
مزید پڑھیں...

سپریم کورٹ: آٹھ ریاستوں میں ہندوؤں کو اقلیتی درجہ دینے سے متعلق عرضی خارج

نئی دہلی: سپریم کورٹ نے ملک کی آٹھ ریاستوں میں ہندوؤں کو اقلیتی درجہ دینے کے مطالبے کی عرضی منگل کے روز خارج کر دی۔ چیف جسٹس ایس اے بوبڈے، جسٹس بی آر گوئی اور جسٹس سوریہ کانت کی بنچ نے بھارتیہ جنتا پارٹی کے لیڈر اور وکیل اشونی اپادھیائے…
مزید پڑھیں...

شہریت ترمیمی قانون: مظاہرہ روکنے کے لیے الہ آباد یونیورسٹی دو دن کے لیے بند

نئی دہلی: علی گڑھ مسلم یونی ورسٹی (اے ایم یو) اور جامعہ ملیہ اسلامیہ میں شہریت ترمیمی قانون (سی اے اے) کی مخالفت میں مظاہرہ کےدوران ہوئے تشدد کے بعد الٰہ آباد یونیورسٹی میں 16 اور 17 دسمبر کے لیے چھٹی کا اعلان کر دیا گیا۔ امتحانات بھی ملتوی…
مزید پڑھیں...

دہلی: سیلم پور میں شہریت قانون کے خلاف احتجاج کر رہے مظاہرین پر لاٹھی چارج، پولس نے داغے آنسو گیس…

نئی دہلی: شہریت ترمیم  قانون کو لے کرمظاہرہ کے دوران دہلی کے سیلم پور اورجعفرآباد علاقے میں پولیس اورمظاہرین کے بیچ جھڑپ ہو گئی ہے۔ بتایا جا رہا ہے کہ مظاہرین  نے بسوں پر پتھراؤ کیا ہے۔ حالات کو دیکھتے ہوئے  علاقے میں ویلکم، جعفرآباد موضع…
مزید پڑھیں...

اعلیٰ مسلم رہنماؤں نے شہریت ترمیمی قانون کے خلاف منظم مہم چلانے کا فیصلہ کیا

نئی دہلی، دسمبر 17- ہندوستان کی اہم اور بڑی مسلم تنظیموں کے اعلی رہنماؤں نے متنازعہ شہریت (ترمیمی) قانون کے خلاف مشترکہ طور پر "منظم مہم" چلانے کا فیصلہ کیا ہے جو مذہب کی بنیاد پر مسلمانوں کے ساتھ امتیازی سلوک پر مبنی ہے۔ پیر کی رات ایک…
مزید پڑھیں...

اترپردیش: ملزمین کو ضمانت ملنے پر عصمت دری کی متاثرہ نے خود کو آگ کے حوالے کیا

نئی دہلی: اترپردیش کے اناؤ ضلع میں پولیس دفتر کے سامنے سوموار کو 23 سالہ عصمت دری کی متاثرہ نے خود کو آگ لگا لی۔ پولیس سپرنٹنڈنٹ کے دفتر کے باہر خود کو آگ لگانے کے بعد لڑکی جلتی ہوئی حالت میں دفتر کے اندر پہنچ گئی۔ یہ دیکھ دفتر میں ہنگامہ…
مزید پڑھیں...

نربھیا معاملہ: مجرم کی نظرِ ثانی کی عرضی کی سماعت سے الگ ہو ئے چیف جسٹس بوبڈے

نئی  دہلی: ملک کے چیف جسٹس ایس اے بوبڈے نے 2012 کے نربھیا اجتماعی عصمت دری معاملے اور قتل  معاملے میں ایک مجرم  کی عرضی  پرہو رہی سماعت سے ذاتی وجوہات کی بنا پر خودکو الگ کر لیا ہے۔ انھوں نے کہا کہ انھوں نے اس معاملے کے لیے ایک اور بنچ کی…
مزید پڑھیں...

جامعہ تشدد معاملے میں 10 لوگ گرفتار

نئی  دہلی: جامعہ ملیہ اسلامیہ یونی ورسٹی  کے پاس ہوئے تشدد میں مبینہ  طور پر شامل مجرمانہ پس منظر  والے 10 لوگوں کو گرفتار کیا گیا ہے۔ پولیس نے منگل کو بتایا کہ ان  کو پیر کی رات گرفتار کیا گیا۔ پولیس  کے ایک سینئر افسر کے مطابق گرفتار کیے…
مزید پڑھیں...

آپ ہمیں شہری نہیں مانتے تو ہم آپ کی سرکار کو نہیں مانتے: کنہیا کمار

نئی دہلی: شہریت ترمیم قانون (سی اے اے) کی مخالفت میں پیر کو جے این یو اسٹوڈنٹ یونین کے سابق صدر اور سی پی آئی رہنما کنہیا کمار نے کہا کہ ہمیں ساورکر کے خوابوں کا نہیں، بلکہ بھگت سنگھ اور امبیڈکر کے خوابوں کا ہندوستان بنانا ہے۔ کمار نے مودی…
مزید پڑھیں...