آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ

احوالِ وطن

کانگریس کا حکومت کی پالیسیوں کے خلاف 23 دسمبر کو راج گھاٹ پر دھرنا

نئی دہلی: کانگریس مرکزی حکومت کی پالیسیوں کے خلاف اور آئین بچانے کے لیے مہاتما گاندھی کے مقبرے راج گھاٹ پر پیر کے روز ستیہ گرہ کرے گی۔ کانگریس جنرل سکریٹری کے سی وینو گوپال نے سنیچر کے روز یہاں بتایا کہ ستیہ گرہ دوپہر تین بجے شروع ہوگا اور…
مزید پڑھیں...

نیشنل ہیومن رائٹس کمیشن نے دیا جامعہ ملیہ اسلامیہ کے طلبا پر کی گئی پولیس کارروائی کی تحقیقات کا حکم

نئی دہلی ، دسمبر 21- نیشنل ہیومن رائٹس کمیشن (این ایچ آر سی) نے پچھلے ہفتے جامعہ ملیہ اسلامیہ کے کیمپس کے اندر طلبا پر پولیس کی کارروائی کی تحقیقات کے لیے ایک ٹیم تشکیل دی ہے۔ گزشتہ اتوار (15 دسمبر) کی شام پولیس انتظامیہ کی ایک بہت بڑی…
مزید پڑھیں...

مہاراشٹر: حکومت نے کسانوں کے 2 لاکھ روپے تک کے قرض کی معافی کا کیا اعلان

ناگپور: مہاراشٹر حکومت نے ہفتہ کے روز قرض کے بوجھ تلے کسانوں کو راحت دیتے ہوئے ان کے دو لاکھ روپے تک کے قرض کی معافی کا اعلان کیا ہے اور دو لاکھ روپے کی رقم کسانوں کے اکاؤنٹ میں براہ راست جمع کیے جانے کا بھی فیصلہ کیا ہے۔ ناگپور میں جاری…
مزید پڑھیں...

اتر پردیش: شہریت ترمیمی قانون کے خلاف مظاہروں کے دوران 15 ہلاک، ریاست میں حالات کشیدہ

لکھنؤ: شہریت ترمیمی قانون کے نفاذ کے خلاف جمعہ کے روز اتر پردیش بھر میں ہونے والے تشدد میں بڑے پیمانے پر جان و مال کے ضیاع کی اطلاع موصول ہو رہی ہے۔ یوپی پولیس کے آئی جی لا اینڈ آرڈر پروین کمار نے ہفتہ کے روز مختلف اضلاع میں 15 افراد کی…
مزید پڑھیں...

جامعہ ملیہ کے سامنے ہزاروں لوگوں نے آج بھی کیا شہریت ترمیمی قانون کے خلاف احتجاج

نئی دہلی، دسمبر 21: متنازعہ شہریت ترمیمی قانون، این آر سی اور گذشتہ ہفتے طلبا پر پولیس کی کارروائی کے خلاف احتجاج کرنے کے لیے ہزاروں افراد، مرد اور خواتین، بوڑھے اور نوجوان نے ہفتے کے روز یہاں جامعہ ملیہ اسلامیہ پہنچ کر احتجاج کیا۔ واضح رہے…
مزید پڑھیں...

گوہاٹی ہائی کورٹ: موبائل انٹرنیٹ خدمات بحال کرنے کی ہدایت کے خلاف آسام حکومت کی نظرِ ثانی کی عرضی…

نئی دہلی: گوہاٹی ہائی کورٹ نے جمعرات شام سے موبائل انٹرنیٹ بحال کرنے کے اس کے حکم کے خلاف آسام حکومت کی طرف سے دائر نظر ثانی کی عرضی کو جمعہ کو خارج کر دیا۔ آسام میں موبائل انٹرنیٹ خدمات جمعہ کی صبح بحال ہو گئیں۔ متنازعہ شہریت ترمیمی قانون…
مزید پڑھیں...

ہندوستان کوئی دھرم شالہ نہیں ہے: راج ٹھاکرے

نئی دہلی : مہاراشٹر نونرمان سینا کے صدر راج ٹھاکرے نے کہا کہ بھارت کوئی دھرم شالہ نہیں ہے۔ یہاں باہری لوگوں کو لانے کی کوئی ضرورت نہیں ہے۔ یہاں تو پہلے سے ہی کافی آبادی ہے۔ شہریت  کو لےکر بی جے پی  اور دوسری پارٹیوں کو سیاست نہیں کرنی…
مزید پڑھیں...

آئین کی حفاظت کے لیے سڑکوں پر اترنے والے لوگوں کو حکومت کے ذریعے کچلا جا رہا ہے: پرینکا گاندھی

نئی دہلی: کانگریس جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی نے سنیچر کو جاری ایک بیان میں کہاکہ این آرسی اور شہریت ترمیمی قانون ملک کے غریب عوام کے خلاف ہے ۔ حکومت کایہ قدم آئین کی روح کے منافی ہے اور کسی بھی قیمت پر باباصاحب امبیڈکر کے آئین پر حملہ نہیں…
مزید پڑھیں...

شہریت ترمیمی قانون اور این آر سی کے خلاف راشٹریہ جنتا دل اور اپوزیشن پارٹیوں کا بہار بند، 1500 سے…

نئی دہلی: بہار میں شہریت ترمیمی  قانون اور این آرسی کے خلاف اپوزیشن  پارٹی راشٹریہ جنتا دل (آر جے ڈی) نے بہار بند کی اپیل کی تھی۔ بند کی وجہ سے ریاست  کے مختلف اضلاع میں ریل اور سڑک پر آمد ورفت متاثر رہی ۔اس دوران کچھ حصوں سے توڑ پھوڑ کی…
مزید پڑھیں...

مہاتما گاندھی کے مقبرے پر کیا گیا شہریت ترمیمی قانون کے خلاف خاموش احتجاج

 نئی دہلی، دسمبر 21- ہفتہ کی صبح مہاتما گاندھی کے مقبرے راج گھاٹ پر طلبا، ماہرین تعلیم اور سماجی رہنماؤں سمیت متعدد افراد جمع ہوئے اور متنازعہ شہریت ترمیمی قانون کے خلاف اور مظاہرین پر پولیس کارروائی کے خلاف خاموش احتجاج کیا اور اس قانون کو…
مزید پڑھیں...