آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ

احوالِ وطن

دہلی میں ایک مسلم شخص کو مبینہ طور پر ”No CAA,NRC” لکھی ہوئی ٹوپی پہننے کی وجہ سے پیٹا…

نئی دہلی: دی کوئنٹ کی خبر کے مطابق جمعہ کے روز مشرقی دہلی میں شہریت ترمیمی قانون اور قومی رجسٹر آف سٹیزن کی مخالفت کرنے والے پیغام کے ساتھ ٹوپی پہنے ایک شخص کو پانچ افراد نے مبینہ طور پر پیٹا۔ اس شخص، جس کی شناخت فیضل کے نام سے ہوئی ہے، نے…
مزید پڑھیں...

مختصر اہم خبرِیں: مرکزی بجٹ آج صبح 11 بجے پارلیمنٹ میں پیش کیا جائے گا، دیگر اہم خبریں

وزیر خزانہ نرملا سیتارمن آج مرکزی بجٹ پیش کریں گی: چونکہ حکومت کو معاشی سست روی کا سامنا حکومت سے ہے لہذا اس کا امکان ہے کہ وہ دیہی مانگوں کو بڑھاوا دیں۔ دہلی میں 2012 اجتماعی زیادتی کے مجرموں کی پھانسی پر عدالت نے لگائی روک: سزائے…
مزید پڑھیں...

کرناٹک پولیس نے سی اے اے مخالف اسکولی ناٹک پر ملک غداری کا مقدمہ درج کیا، صدر مدرس اور بچے کی ماں کو…

بنگلور، جنوری 31: کرناٹک کے بیدار ضلع میں واقع ایک اسکول کی صدر مدرس اور ایک بچے کی ماں کو جمعرات کے روز پولیس نے اسکول کے سالانہ تقریب میں سی اے اے کے خلاف ناٹک کے لیے ان پر ملک غداری کے قانون کے تحت مقدمہ درج کرنے کے بعد جیل بھیج دیا۔…
مزید پڑھیں...

جامعہ فائرنگ: مرکزی وزیر انوراگ ٹھاکر کے خلاف پولیس میں شکایت درج

نئی دہلی، جنوری 31: جامعہ ملیہ اسلامیہ کے قریب سی اے اے مخالف مظاہرین پر ہندو نوجوانوں کی فائرنگ کے نتیجے میں ایک طالب علم کے زخمی ہونے کے واقعے کے بعد دہلی پولیس میں مرکزی وزیر انوراگ ٹھاکر کے خلاف ان کے اس ہفتے کے اوائل میں بی جے پی کے…
مزید پڑھیں...

کانگریس رہنماؤں نے پارلیمنٹ کے باہر ”آئین بچاؤ” احتجاج کیا

نئی دہلی، جنوری 31: بجٹ اجلاس کے پہلے روز جمعہ کو پارٹی صدر سونیا گاندھی کی سربراہی میں کانگریس رہنماؤں نے یہاں پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر حکمران بی جے پی اور اس کی پالیسیوں کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا۔ وہ پارلیمنٹ کے باہر مہاتما گاندھی کے مجسمے…
مزید پڑھیں...

پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس: صدر کووند نے حزب اختلاف کی طرف سے "شرمناک” کے نعروں کے درمیان…

نئی دہلی، جنوری 31— حزب اختلاف کے اراکین نے "شرمناک" کی آواز اٹھائی جب جمعہ کے روز صدر رام ناتھ کووند نے شہریت ترمیمی قانون 2019 کی منظوری کی تعریف کی، جس نے ملک گیر احتجاج کو جنم دیا ہے۔ بجٹ اجلاس سے قبل پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب…
مزید پڑھیں...

جامعہ فائرنگ: دہلی پولیس ہیڈ کوارٹر کے باہر سے کئی مظاہرین کو حراست میں لیا گیا

نئی دہلی، جنوری 31— متعدد افراد جو جامعہ ملیہ اسلامیہ میں پولیس کی موجودگی میں ایک مسلح نوجوان کی فائرنگ کے خلاف رات سے دہلی پولیس ہیڈ کوارٹر کے باہر احتجاج کر رہے تھے، انھیں جمعہ کی صبح حراست میں لے لیا گیا اور راجیندر پلیس پولیس اسٹیشن لے…
مزید پڑھیں...

شہریت ترمیمی قانون: کانپور میں مظاہرین کو نوٹس، دو دو لاکھ کے ضمانتی بانڈ کی رقم بھرنے کے لیے کہا…

کانپور پولیس کا کہنا ہے کہ مظاہروں کے دوران مرد خواتین کو نعرے بازی کے لیے بھڑکا سکتے ہیں یا پھر قانون انتظام میں خلل ڈال سکتے ہیں۔ لہذا نوٹس بھیج کر انھیں بانڈ کی رقم بھرنے کے لیے کہا گیا ہے۔ لکھنؤ کے گھنٹہ گھر سے بچوں کو ہٹاںے کا حکم بھی…
مزید پڑھیں...

پولیس کے ذریعے گاندھی کے سوگواروں کو حراست میں لینے کے بعدگاندھی کے یوم شہادت پر راج گھاٹ رہا ویران

نئی دہلی، جنوری 30— جمعرات کی شام جب پورا ملک مہاتما گاندھی کے قتل کی برسی پر سوگوار تھا، قومی دارالحکومت کے قلب میں ان کا مقبرہ ویران نظر آرہا تھا کیونکہ پولیس نے انسانی حقوق کے کارکنوں کے متعدد گروہوں کو حراست میں لے لیا تھا جو انھیں خراج…
مزید پڑھیں...

ایک بندوق بردار کے ذریعے مظاہرہ کر رہے طلبا پر گولی چلانے کے بعد ہزاروں لوگ جامعہ پہنچے

نئی دہلی، جنوری 30— سی اے اے-این آر سی کے خلاف احتجاج کرنے والے جامعہ کے طلبا پر بندوق بردار کی فائرنگ کی خبر پھیلتے ہی ہزاروں افراد، مرد اور خواتین، نے جامعہ ملیہ کا رخ کیا۔ جامعہ کے ایک طالب علم کے ہاتھ پر گولی لگی ہے۔ پولیس نے بندوق…
مزید پڑھیں...