آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ

احوالِ وطن

اترپردیش: شہریت ترمیمی قانون کے خلاف مظاہروں کے درمیان تشدد میں ہوئے نقصانات کی بھرپائی کے لیے 498…

لکھنؤ: اترپردیش میں شہریت ترمیمی قانون کے خلاف مظاہروں کے دوران مختلف اضلاع میں برپا ہوئے تشدد میں عوامی اور نجی جائداد کے نقصانات کی بھرپائی کے لیے ارسال کردہ رپورٹ میں 498 افراد کی نشان دہی کی گئی ہے۔ سرکاری ترجمان نے آج یہاں اطلاع دی…
مزید پڑھیں...

جامع مسجد کے باہر مظاہرین نے کہا: قبرستان جانے کو تیار ہیں لیکن پاکستان جانے کو نہیں

نئی دہلی، دسمبر 27- جامع مسجد کے مرکزی دروازے پر نماز جمعہ کی ادائیگی کے بعد شہریت ترمیمی قانون کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے مظاہرین کا کہنا تھا کہ ہم ہندوستان میں قبرستان جانے کے لیے تیار ہیں لیکن ہم پاکستان نہیں جائیں گے۔ انھوں نے وزیر اعظم…
مزید پڑھیں...

مظاہرین کے خلاف یوگی حکومت کی کارروائی غیر قانونی: جسٹس کاٹجو

شہریت ترمیمی قانون کے خلاف ملک بھر میں بڑے پیمانے پر احتجاج چل رہے ہیں اور کئی مقامات پر مظاہروں کے درمیان اتر پردیش کی یوگی حکومت نے مظاہرین کی املاک کو سیل کرنے کا حکم دیا ہے۔ سپریم کورٹ کے سابق جج جسٹس مارکنڈے کاٹجو نے یوپی حکومت کے اس…
مزید پڑھیں...

شہریت ترمیمی قانون: ملک کے کئی حصوں میں پُر امن مظاہرے

آج جمعہ کو ملک کے کئی حصوں میں شہریت ترمیمی قانون کے خلاف پر امن مظاہرہ ہوئے ۔ مظاہرین نے اس بات کو یقینی بنایا کہ پولیس کو مظاہرین کے خلاف کارروائی کرنے کا کوئی موقع نہیں دیا جائے ۔ دہلی کی جامع مسجد میں آج جمعہ کی نماز شاہی امام سید…
مزید پڑھیں...

سہارنپور اور مظفرنگر میں پر امن فضا میں ادا ہوئی جمعہ کی نماز

سہارنپور: اترپردیش کے سہارنپور ڈویژن میں سخت چوكسي کے درمیان آج جمع کی نماز امن و سکون کے ساتھ ادا ہوگئی۔ اس دوران ملک میں امن اور بھائی چارہ مضبوط کیے جانے کی دعائیں مانگی گئیں ۔ گزشتہ جمعہ کو شہریت ترمیمی قانون کی مخالفت میں ڈویژن کے…
مزید پڑھیں...

مردم شماری-مسلم شماری = ہندوستانی شہریت

تحریر: اے رحمان ’انماالاعمال بالنیات‘ حدیث ہی نہیں، دنیوی معاملات کا بھی آفاقی اصول ہے۔بظاہر اچھا نظر آنے والا کام بھی اگر بری نیت سے کیا جائے تو نتائج اور انجام برا ہی ہوتا ہے اور کسی نہ کسی کے لیے ضرر رساں بھی۔حکومت کے ذریعے شہری قانون…
مزید پڑھیں...

شہریت ترمیمی قانون اور این آر سی کے خلاف بنارس ہندو یونی ورسٹی کے پروفیسروں کی دستخط مہم

وارانسی: شہریت ترمیمی قانون اور قومی شہریت رجسٹر (این آر سی) کے خلاف ملک بھر میں جاری احتجاج اور مظاہروں کے درمیان بنارس ہندو یونی ورسٹی (بی ایچ یو) کے پروفیسروں نے بھی مہم کا آغاز کر دیا ہے۔ بی ایچ یو کو ہمیشہ سے دائیں بازو کی حمایت کرنے…
مزید پڑھیں...

’’آر ایس ایس کے وزیر اعظم‘‘ بھارت ماتا سے جھوٹ بولتے ہیں: راہل گاندھی

 نئی دلی: ملک میں ایک بھی ’’حراستی کیمپ‘‘ نہیں ہونے سے متعلق وزیر اعظم  نریندر مودی کے بیان کو لےکر کانگریس کےسابق صدر راہل گاندھی نے  ان کو تنقید کانشانہ بناتے ہوئےالزام لگایا کہ ’’آر ایس ایس کے وزیراعظم‘‘ بھارت ماتا سے جھوٹ بولتے ہیں۔…
مزید پڑھیں...

کرناٹک کا پہلا حراستی کیمپ (ڈٹینشن سینٹر) تیار

نئی دہلی: شہریت قانون کو لےکر پورے ملک میں چل رہے مظاہروں کے درمیان بنگلور کے قریب سوندیکوپا گاؤں میں کرناٹک کا پہلا حراستی کیمپ (ڈٹینشن سینٹر) بن کر تیار ہو گیا ہے، جہاں غیر قانونی طور پر ہندوستان آنے والے اور رہ رہے غیرملکی شہریوں کو…
مزید پڑھیں...

شہریت ترمیم قانون مخالف مظاہرے: آسام کے سماجی کارکن اکھل گوگوئی کے گھر پر این آئی اے کا چھاپہ

نئی دہلی: قومی جانچ ایجنسی نےآسام میں شہریت قانون کے خلاف ڈٹ کر کھڑے رہے کرشک مکتی سنگرام سمیتی کے رہنما اور سماجی کارکن اکھل گوگوئی کے گوہاٹی واقع گھر پر چھاپہ مارا۔ گوگوئی کو ایجنسی نے اس ماہ کی شروعات میں گرفتارکیا تھا۔ گوگوئی کی…
مزید پڑھیں...