آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ

احوالِ وطن

اتر پردیش: پرینکا گاندھی نے مظاہرین کے خلاف پولیس کی کاروائی کی اعلیٰ تحقیقات کا کیا مطالبہ

نئی دہلی، دسمبر30: کانگریس جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی نے اترپردیش میں شہریت ترمیمی قانون کے خلاف احتجاج کرنے والے مظاہرین پر کی گئی پولیس کارروائی کی سپریم کورٹ یا ہائی کورٹ کے ایک موجودہ جج یا سابق جج کے ذریعہ عدالتی تحقیقات کا مطالبہ کیا…
مزید پڑھیں...

جامعہ کی لڑکیوں کو انقلاب زندہ باد۔۔۔

افروز عالم ساحل اس سال جامعہ ملیہ اسلامیہ کے قیام کے 99 برس پورے ہوچکے ہیں اور اگلے برس یہ دوسری صدی میں داخل ہو نے جارہی ہے۔ یہ وہی جامعہ ہے جس نے 100 سال پہلے ملک کی آزادی کی تحریک میں نمایاں کردار ادا کیا۔ تحریک خلافت اور تحریک عدم…
مزید پڑھیں...

شہریت ترمیمی قانون مخالف مظاہروں میں زخمی ہونے والوں سے اظہار یکجہتی کے لیے جامعہ کی خواتین اور بچوں…

نئی دہلی، دسمبر30: جامعہ ملیہ اسلامیہ، علی گڑھ مسلم یونی ورسٹی اور دیگر مقامات پر شہریت ترمیمی قانون کے خلاف مظاہرے کے دوران زخمی ہونے والے سیکڑوں افراد سے اظہار یکجہتی کرتے ہوئے، متعدد نوجوان مردوں اور خواتین اور بچوں نے اپنے سراور ہاتھ پر…
مزید پڑھیں...

’’کھیلو انڈیا‘‘ پروگرام میں شرکت کرنے کے لیے مودی کے گوہاٹی آ نے پر آسام طلبا یونین نے دی بڑے…

نئی دہلی، دسمبر30: آسام اسٹوڈنٹس یونین (AASU)، جو متنازعہ شہریت ترمیمی قانون کے خلاف مظاہروں کی سربراہی کررہی ہے، نے متنبہ کیا ہے کہ اگر وزیر اعظم نریندر مودی 10 جنوری کو ’’کھیلو انڈیا‘‘ کھیلوں کے افتتاح کے لیے گوہاٹی آئے تو بڑے پیمانے پر…
مزید پڑھیں...

مرکز کو بے اطمینانی کا اظہار کر نے والے لوگوں کے خدشات دور کرنے چاہیے: نائب صدر جمہوریہ

نئی دہلی: نائب صدر جمہوریہ ایم وینکیا نائیڈو نے کہا کہ شہریت ترمیمی قانون اور این پی آر جیسےمدعوں پرسنجیدہ اور مثبت بحث ضروری ہے اور مظاہرہ کے دوران تشدد کے لیے کوئی جگہ نہیں ہونی چاہیے۔ نائیڈو نے کہا کہ سی اے اے ہو یا این پی آر، ان پر ملک…
مزید پڑھیں...

بجنور: یوپی پولیس نے لیا یوٹرن، پولیس کے خلاف درج نہیں ہوئی کوئی ایف آئی آر

بجنور، دسمبر 30: پولیس نے ایک غیر واضح یو ٹرن لیتے ہوئے اب 20 دسمبر کو شہریت ترمیمی قانون مخالف مظاہرے کے پر تشدد ہوجانے کے بعد گولی لگنے سے مرنے والے سلیمان کے اہلِ خانہ کی طرف پولیس کے چھ جوانوں پر ایف آئی آر سے انکار کیا ہے۔واضح…
مزید پڑھیں...

شہریت ترمیمی قانون: لگاتار سترہویں جاری ہے جامعہ ملیہ کے طلبا کا مظاہرہ

نئی دہلی، دسمبر29: طلبا تنظیموں اور مقامی رہائشیوں کی حمایت کے ساتھ جامعہ ملیہ اسلامیہ کے طلبا نے اتوار کے روز 17 ویں روز بھی اپنا احتجاج جاری رکھا۔ مظاہرین میں ایل ایل ایم کے طالب علم محمد منہاج الدین بھی شامل تھے جو 15 دسمبر کو جامعہ کے…
مزید پڑھیں...

جھارکھنڈ: ہیمنت سورین نے لیا جھارکھنڈ کے گیارہویں وزیر اعلیٰ کے طور پر حلف

نئی دہلی، 29 دسمبر— جھارکھنڈ مکتی مورچہ کے صدر ہیمنت سورین نے اتوار کے روز رانچی کے مرادآبادی گراؤنڈ میں جھارکھنڈ کے 11 ویں وزیر اعلی کی حیثیت سے حلف لیا۔ جولائی 2013 میں پہلی بار ریاست کے وزیر اعلی بننے کے بعد یہ ان کا دوسرا موقع ہے۔…
مزید پڑھیں...

ایک ایسا اسپتال جو جامعہ کے زخمیوں کے لئے ’رحمت‘ بن گیا۔۔۔

افروز عالم ساحل ایک ایسے دور میں جب اسپتال پوری طرح کارپوریٹ ہاؤس بن گئے ہیں جن کا مقصد صرف پیسہ کمانا ہے، اور ڈاکٹر مسیحا کے بجائے ، ڈاکو بن چکے ہیں جن کا کام علاج کرنے سے زیادہ پریشان حال اور مصیبت کی ماری خلق خدا کی جیب پر ڈاکہ ڈالنا…
مزید پڑھیں...

پرینکا گاندھی نے لگایا یوپی پولیس پر ان کا گلا دبا کر روکنے اور دھکا دینے کا الزام

کانگریس جنرل سیکریٹری پرینکا گاندھی نے اتر پردیش پولیس پر الزام لگایا کہ جب وہ گرفتار سابق آئی پی ایس آفیسر ایس داراپوری کے اہل خانہ سے ملنے ان کے گھر جا رہی تھیں تو پولیس نے نہ صرف ان کو روکا بلکہ ان کو روکنے کے لیے ان کا گلا دبایا اور…
مزید پڑھیں...