آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ
احوالِ وطن
جموں و کشمیر کے تینوں سابق وزراے اعلی کی رہائی پر مقامی انتظامیہ لے گی فیصلہ: امت شاہ
نئی دہلی: وزیر داخلہ امت شاہ نے کہا ہے کہ حراست میں لیے گئے جموں و کشمیر کے تین سابق وزراےعلی ٰکی رہائی پر فیصلہ مقامی انتظامیہ کرے گا اور ان کی حکومت میں کسی نے بھی ان رہنماؤں کو ’’ملک مخالف‘‘ نہیں کہا ہے۔ وزیر داخلہ نےجمعرات کی…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
اصل مسائل سے توجہ ہٹانے کے لیے لایا گیا ہے شہریت ترمیمی قانون: یوگیندر یادو
نئی دہلی: ممتاز دانشور اور سوراج انڈیا کے بانی پروفیسر یوگیندر یادو نے دوسرا کیپٹن عباس علی یاد گاری خطبہ پیش کرتے ہوئے کہا ’’جن لوگوں نے آزادی کی لڑائی میں اپنے خون کا ایک قطرہ بھی نہیں بہایا وہ آج ملک کے حقیقی باشندوں سے ان کی شہریت اور…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
رام مندر تعمیر کے لیے وزارت داخلہ میں ’’ایودھیا ڈیسک‘‘ کی تشکیل
ایودھیا میں رام مندر کی تعمیر کے لیے مرکزی وزارت داخلہ میں باضابطہ ایک ’’ایودھیا ڈیسک‘ بنا دی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق یہ خصوصی ڈیسک ہی رام مندر تعمیر سے منسلک معاملوں کو دیکھے گی۔ اور یہی ڈیسک سنی وقف بورڈ کو پانچ ایکڑ زمین دینے، مندر تعمیر…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
شہریت ترمیمی قانون اور این آر سی کی وجہ سے ہندوستان دنیا میں اکیلا پڑ رہا ہے: سابق خارجہ سیکریٹری…
نئی دہلی، جنوری 3— سابق خارجہ سکریٹری شیوشنکر مینن نے کہا ہے کہ ہندوستان شہریت ترمیمی قانون، مجوزہ ملک گیر این آر سی اور جدید این پی آر کی وجہ سے دنیا میں تیزی سے الگ تھلگ ہورہا ہے۔
جمعہ کے روز یہاں پریس کلب آف انڈیا میں آئی اے ایس سے…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
اتر پردیش: یوگی حکومت کے خلاف لاکھوں اساتذہ کا سڑکوں پر اترنے کا اعلان
اتر پردیش میں یوگی حکومت کی پالیسیوں سے ناراض لاکھوں اساتذہ نے 21 جنوری کو اجتماعی چھٹی کرنے کا اعلان کرتے ہوئے سڑکوں پر اترنے کی بات بھی کہی ہے۔ اس کے لیے ریاست کے بیسک ایجوکیشن افسر کے پاس اجتماعی طور پر درخواست بھی بھیجی گئی ہے۔
خبروں…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
کانگریس کی رہنما صدف جعفر، سابق آئی پی ایس آفیسر ایس آر داراپوری اور وکیل شعیب کو ملی ضمانت
نئی دہلی، جنوری 3— کانگریس کی رہنما صدف جعفر، سابق آئی پی ایس آفیسر ایس آر دراپوری اور وکیل اور سماجی کارکن محمد شعیب 19 دسمبر کو شہریت ترمیمی قانون کے خلاف احتجاج کے دوران لکھنؤ میں پولیس کے ذریعہ گرفتار کیے گئے ان افراد میں شامل ہیں، جن…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
الہ آباد یونی ور سٹی کے وائس چانسلر نے دیا استعفی
اترپردیش کی الہ آباد یونی ورسٹی کے وائس چانسلر آر ایل ہنگلو کے استعفی دینے کے بعد طلبا نے جم کر جشن منایا۔ مسٹر ہنگلو کے میعاد کار کا ابھی ایک سال باقی تھا۔
سال 2015 میں الہ آباد یونی ورسٹی کا وائس چانسلر بنائے جانے کے بعد سے ہی وہ…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
جب برطانوی حکومت نے بنایا ہندوستانی شہریوں کے خلاف قانون، تو مولانا مظہرالحق نے کھول دیا تھا مورچہ
افروز عالم ساحل
’’مظہرالحق ایک عظیم محب وطن، اچھے مسلمان اور فلسفی تھے۔ بڑی عیش و آرام کی زندگی گزارتے تھے۔ جب عدم تعاون کا موقع آیا تو پرانی کینچلی کی طرح سب نمود و نمائش ترک کر دی۔ شاہانہ ٹھاٹھ باٹ والی زندگی کو چھوڑ کر درویشانہ گزربسر…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
شاہین باغ: منتظمین میں سے ایک نے احتجاج بند کرنے کو کہا، لیکن مظاہرین کے ذریعہ احتجاج اور ناکہ بندی…
نئی دہلی، جنوری 02— منتظمین کی ٹیم میں سے ایک کی دست برداری کے باوجود مظاہرے کی جگہ پر موجود خواتین تیزی کے ساتھ اپنی جدوجہد جاری رکھے ہوئے ہیں اور مسلسل 20 ویں روز بھی کالندی کنج میں دہلی - نوئیڈا شاہراہ بند کر رکھی ہے۔جمعرات کی شام…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
یوگی حکومت اپنی طاقت کا غلط استعمال کر رہی ہے
شہریت ترمیمی قانون کے خلاف وسیع پیمانے پر مظاہرین پر تشدد کے بعد اتر پردیش میں اب تک مجموعی طور پر 19 افراد کی ہلاکت کی خبر ہے۔ حالانکہ اتر پردیش کے مقامی لوگوں کے بقول ہلاکتوں کی اصل تعداد اس سے کہیں زیادہ ہے۔ ان اموات کے بعد جماعت اسلامی…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...