آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ

احوالِ وطن

ہندوستان کو ’’انتہا پسند ہندوؤں کا مقابلہ کرنا چاہیے اور مسلمانوں کا قتل عام روکنا چاہیے‘‘: ایرانی…

ہندوستان کی وزارت خارجہ نے کہا کہ بین الاقوامی اداروں اور ممالک کے سربراہان کو حساس وقت پر ’’غیر ذمہ دارانہ تبصرے‘‘ نہیں کرنے چاہیے۔
مزید پڑھیں...

دہلی تشدد میں ہلاکتوں کی تعداد 53 ہوگئی، پولیس نے 654 ایف آئی آر درج کیں اور 1820 افراد کو حراست میں…

نئی دہلی، مارچ 05— شمال مشرقی دہلی میں گذشتہ ماہ تین روز تک جاری رہنے والے زبردست تشدد میں ہلاکتوں کی تعداد جمعرات کے روز 53 ہوگئی۔ سینکڑوں زخمی افراد اسپتالوں میں زیر علاج ہیں۔ یہ تشدد 23 فروری کو شروع ہوا تھا اور 25 فروری تک جاری رہا۔…
مزید پڑھیں...

دہلی تشدد: عآپ کاؤنسلر طاہر حسین کی پیشگی ضمانت کی درخواست عدالت کے ذریعے مسترد کیے جانے کے بعد…

نئی دہلی، مارچ 05— شمال مشرقی دہلی میں تشدد کے دوران آئی بی افسر انکت شرما کے قتل کے سلسلے میں ان کے خلاف مقدمہ درج ہونے کے چند دن بعد عام آدمی پارٹی (عآپ) کے معطل کاؤنسلر طاہر حسین کو پولیس نے جمعرات کے روز گرفتار کر لیا۔ بدھ کے روز طاہر…
مزید پڑھیں...

کانگریس کے 7 لوک سبھا ممبران بقیہ بجٹ اجلاس کے لیے معطل کیے گئے

نئی دہلی، مارچ 05— کانگریس پارٹی سے تعلق رکھنے والے لوک سبھا کے سات ممبروں کو جمعرات کے روز ان کے "غیر مہذب سلوک" کے سبب جاری بجٹ اجلاس کے بقیہ اجلاس سے معطل کردیا گیا۔ کانگریس کے ممبران پارلیمنٹ فروری کے آخری ہفتے میں شمال مشرقی دہلی پر…
مزید پڑھیں...

ہولی کے وقفے کے بعد سپریم کورٹ سی اے اے کی درخواستوں کی سماعت کرے گی, 22 جنوری کو ہوئی پچھلی سماعت…

نئی دہلی، مارچ 05— سپریم کورٹ نے جمعرات کو کہا کہ وہ ہولی کے وقفے کے بعد (15 مارچ کے بعد) متنازعہ شہریت ترمیمی قانون (سی اے اے) کو چیلینج کرنے والی درخواستوں پر سماعت کرے گی۔ چیف جسٹس ایس اے بوبڈے نے یہ بات اس وقت کہی جب سینئر ایڈووکیٹ کپل…
مزید پڑھیں...

نربھیا کیس کے مجرموں کو 20 مارچ کو صبح 5:30 بجے پھانسی دی جائے گی: دہلی عدالت

سات سال سے زیادہ عرصہ پہلے 2012 میں دہلی میں 23 سالہ میڈیکل اسٹوڈنٹ کی اجتماعی زیادتی اور قتل کے جرم میں سزائے موت پانے والے چاروں مجرموں کو 20 مارچ ، صبح 5:30 بجے پھانسی دی جائے گی ....
مزید پڑھیں...

دہلی تشدد: کانگریس کی ٹیم نے متاثرہ علاقوں کا پہلا دورہ کیا، راہل گاندھی نے کہا کہ نفرت سے کسی کو…

ٹیم کے ایک ممبر نے کہا کہ پارٹی پر دباؤ تھا کہ وہ متاثرہ علاقوں کا دورہ کرے کیونکہ کانگریس کے علاوہ اپوزیشن کی دیگر جماعتوں کے ممبران نے ایسا کیا تھا۔
مزید پڑھیں...

دہلی تشدد: جموں-کشمیر کیڈر کے آئی پی ایس آفیسر نے دہلی پولیس ’’ہمت دکھانے‘‘ یا پھر ’’گولف کھیلنے‘‘…

سرینگر، 4 مارچ: دہلی فسادات میں پولیس کی عدم فعالیت پر مشتعل جموں و کشمیر کیڈر کے دو آئی پی ایس افسران، جن میں سے ایک خدمت کررہے ہیں، نے خاموشی توڑ دی ہے اور اپنے ہم منصبوں کو قومی دارالحکومت میں لوگوں کے ساتھ اپنے فرائض کی یاد دلائی ہے۔…
مزید پڑھیں...