آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ

احوالِ وطن

دہلی الیکشن: عوام نے فرقہ واریت کو مسترد کردیا

قربان علی دہلی اسمبلی الیکشن کے یہ نتائج بڑے اہم ہیں۔ اس کی وجہ یہ ہے ان انتخابات میں دہلی کے عوام نے فرقہ پرست اور فسطائی قوتوں کو شکست دی ہے۔ جو لوگ قانون اور ملک کے آئین پر یقین رکھتے ہیں، حب الوطنی کے ساتھ اس ملک کو اپنا مانتے ہوئے،…
مزید پڑھیں...

دہلی اسمبلی انتخابات: عام آدمی پارٹی کی شاندار جیت

نئی دہلی، فروری 11— حکمران عام آدمی پارٹی نے منگل کے روز دہلی اسمبلی انتخابات میں لگاتار تیسری بار جیت حاصل کی۔ 70 ممبروں پر مشتمل ایوان میں اپنے اہم حریف بی جے پی کی 8 نشستوں کے مقابلے میں 62 نشستیں حاصل کر کے یک طرفہ جیت حاصل کی۔ 2015 کے…
مزید پڑھیں...

ریزرویشن سے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلے کے خلاف چندر شیکھر آزاد نے نظر ثانی کی درخواست دائر کی

نئی دہلی، فروری 11 - بھیم آرمی کے سربراہ چندرشیکھر آزاد نے ریزرویشن سے متعل سپریم کورٹ کے فیصلے، جس میں کہا گیا ہے کہ ریاستیں تقرریوں میں ریزرویشن فراہم کرنے کی پابند نہیں ہیں اور کوٹہ بنیادی حق نہیں ہے، کے خلاف منگل کے روز نظرثانی کی…
مزید پڑھیں...

دہلی اسمبلی انتخابات: بی جے پی صرف 7 نشستوں پر آگے

نئی دہلی، فروری 11— سات گھنٹوں سے زیادہ گنتی کے بعد حکمران عام آدمی پارٹی 63 نشستوں پر سبقت لے رہی ہے جب کہ بی جے پی صرف 7 سیٹوں پر برتری حاصل کررہی ہے۔ بی جے پی کے 7 سر فہرست امیدواروں میں سے 2 انتہائی کم مارجن کے ساتھ آگے ہیں۔ گنتی کے 7…
مزید پڑھیں...

دہلی اسمبلی انتخابات: جامعہ کے طلبا نے مینڈیٹ کا استقبال کرتے ہوئے کہا کہ نفرت کی سیاست کی ہوئی ہار

نئی دہلی، فروری 11— جامعہ ملیہ اسلامیہ میں احتجاجی اجتماع کے داخلے کے مقام پر سیکیورٹی چیک کرنے والے ایک طالب علم نے کہا "اب یہ 63-7 ہو گیا ہے"۔ وہ دہلی اسمبلی انتخابات کے نتائج کا حوالہ دے رہے تھے۔ اس رپورٹ کے لکھنے تک الیکشن کمیشن کی…
مزید پڑھیں...

مختصر اہم خبریں: دہلی اسمبلی انتخابات کے ووٹوں کی گنتی جاری، دیگر اہم خبریں

دہلی انتخابات کے ووٹوں کی گنتی شروع، آپ کا اقتدار برقرار رکھنا ممکن نظر آتا ہے: دہلی کے چیف انتخابی افسر رنبیر سنگھ نے کہا کہ 70 حلقوں کے ووٹوں کی گنتی 21 مراکز پر ہوگی۔ وہائٹ ہاؤس کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ 24، 25 فروری کو بھارت کا دورہ…
مزید پڑھیں...

جامعہ تشدد: انڈین یونین مسلم لیگ کے ممبران پارلیمنٹ نے تحریک التوا کا نوٹس بھیجا

نئی دہلی، فروری 11— انڈین یونین مسلم لیگ (آئی یو ایم ایل) کے ممبران پارلیمنٹ نے منگل کو جامعہ ملیہ مظاہرین کے خلاف پولیس کارروائی سے متعلق لوک سبھا میں تحریک التوا (یعنی پارلیمنٹ کے معمول کے کام کو ملتوی کرنے) کا نوٹس دیا۔ CAA-NRC-NPR کے…
مزید پڑھیں...

دہلی انتخابات: کانگریس کے ہارون یوسف اور عام آدمی پارٹی کے امانت اللہ خان ابتدائی رجحانات میں چل…

نئی دہلی، فروری 11— گنتی مراکز کے ابتدائی رجحانات سے پتہ چلتا ہے کہ عام آدمی پارٹی 51 نشستوں پر سبقت لے رہی ہے اور بی جے پی 18 پر، جب کہ کانگریس بھی 1 سیٹ پر برتری حاصل کررہی ہے۔ اگرچہ 2015 میں کانگریس ایک بھی سیٹ نہیں جیت سکی تھی لیکن اس…
مزید پڑھیں...

نفرت کی سونامی میں کیجریوال نے فلاحی منصوبوں کے علاوہ کسی طرف دھیان نہیں دیا

نئی دہلی، فروری 11— دہلی اسمبلی انتخابات میں ووٹوں کی گنتی کے ابتدائی رجحانات واضح طور پر ظاہر کرتے ہیں کہ طاقتور بی جے پی کے غیرمعمولی حملے کا سامنا کرنے کے بعد بھی اروند کیجریوال کی حکومت برقرار رہے گی۔ گنتی مراکز کے ابتدائی رجحانات سے…
مزید پڑھیں...

ٹرمپ کا دورہ: احمد آباد میں جھگیوں کو دیوار سے ڈھکنے کے بعد 45 خاندانوں کو انخلا کا نوٹس

احمد آباد نگر نگم نے 24 تاریخ کو امریکی صدر ٹرمپ کی بھارت آمد کے تناظر میں موٹیرا اسٹیڈِم کے قریب جھگی میں رہنے والے 45 خاندانوں کو انخلا کا نوٹس بھیجا ہے۔ واضح رہے کہ اس سے پہلے سرنیا واس علاقے کی جھگیوں کو ڈھکنے کے لیے ایک دیوار کی تعمیر…
مزید پڑھیں...