آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ

احوالِ وطن

کورونا وائرس سے لڑنے کے لیے اسٹیچو آف یونیٹی کو او ایل اکیس پر 30،000 کروڑ روپیے میں فروخت کے لیے…

احمد آباد، اپریل 6: گجرات پولیس نے ریاست میں نامعلوم شخص کے خلاف آن لائن مارکیٹ پلیس او ایل ایکس پر دنیا میں سب سے اونچے مجسمے اسٹیچو آف یونیٹی کو ملک میں پھیلتے کورونا وائرس سے نمٹنے میں حکومت کی مدد کے لیے 30،000 کروڑ میں فروخت کرنے کا…
مزید پڑھیں...

حفاظتی سامان کی کمی کی وجہ سے ریاستوں کی کوویڈ 19 کے پھیلاؤ کو روکنے کی کوششیں ناکامی کا شکار ہو رہی…

نئی دہلی، اپریل 6: ہندوستان کی دو سب سے بڑی ریاستوں، اترپردیش اور مہاراشٹر میں، جن کے درمیان قریب ایک ہزار مقدمات ہیں، ہندوستان ٹائمس کے مطابق نام نہ بتانے کی شرط پر صحت کے عہدیداروں نے پی پی ای کی کمی کا اعتراف کرتے ہوئے کہا کہ نجی کمپنیوں…
مزید پڑھیں...

کورونا وائرس: وزارت صحت کے مطابق ہندوستان میں ہلاکتوں کی تعداد 109 ہوگئی، مثبت معاملات 4،000 سے…

نئی دہلی، اپریل 6: وزارت صحت کے مطابق پیر کو ہندوستان میں کورونا وائرس کے کل معاملات کی تعداد 4،067 ہوگئی اور اموات کی تعداد 109 ہوگئی۔ پچھلے 24 گھنٹوں میں یہ ہندوستان کے لیے سب سے مہلک دن تھا، جب 693 نئے واقعات سامنے آئے اور 32 اموات…
مزید پڑھیں...

کورونا وائرس: ہماچل پردیش میں مبینہ طور پر گاؤں والوں کے ذریعے کورونا وائرس پھیلانے کے الزاموں سے…

ہماچل پردیش، اپریل 5: ایک 34 سالہ شخص نے، جسے کورونا وائرس کی جانچ میں منفی پایا گیا تھا، اتوار کے روز ہماچل پردیش کے اونا ضلع کے ایک گاؤں میں مبینہ طور پر کچھ گاؤں والے ذریعے اس پر کورونا وائرس پھیلانے کا الزام لگانے کے بعد اپنی زندگی کا…
مزید پڑھیں...

کورونا وائرس: اترپردیش کے وزیر اعلی آدتیہ ناتھ کا کہنا ہے کہ لاک ڈاؤن مقررہ وقت پر 15 اپریل کو ختم…

اتر پردیش کے وزیر اعلی نے ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے ممبران پارلیمنٹ سے تبادلۂ خیال کیا اور 15 اپریل کے بعد بھیڑ سے بچنے کے طریقوں سے متعلق تجاویز طلب کیں۔
مزید پڑھیں...

دہلی اقلیتی کمیشن نے مسلم نوجوانوں کی بے وجہ گرفتاری کے خلاف دہلی پولیس کو نوٹس جاری کیا

نئی دہلی، اپریل 5: دہلی اقلیتی کمیشن (ڈی ایم سی) نے دہلی پولیس کو شمال مشرقی دہلی کے فسادات سے متاثرہ علاقوں میں مسلم نوجوانوں کی بےوجہ گرفتاری سے متعلق معاملات اٹھاتے ہوئے نوٹس جاری کیا ہے، جس میں ان سے رشوت کا مطالبہ کرنے، مساجد میں اذان…
مزید پڑھیں...

کورونا وائرس: تبلیغی جماعت میں شرکت کرنے والے آٹھ ملیشیائی شہریوں کو اندرا گاندھی ہوائی اڈے سے…

نئی دہلی، اپریل 5: ایک امیگریشن اہلکار کے مطابق دہلی کے اندرا گاندھی بین الاقوامی ہوائی اڈے پر ملیشیا جانے والی خصوصی پرواز میں سوار ہونے سے روکے جانے کے بعد آٹھ ملیشیائی شہریوں کو قرنطینہ میں بھیج دیا گیا ہے۔ عہدیدار نے بتایا کہ 8 افراد…
مزید پڑھیں...

دہلی کے قریب اتر پردیش کے ضلع میں بڑے اجتماعات پر پابندی میں 30 اپریل تک توسیع

دہلی، اپریل 5: کورونا وائرس کے معاملات میں اضافے کے درمیان دہلی کے قریب اترپردیش کے گوتم بدھ نگر ضلع میں بڑے اجتماعات پر پابندی 30 اپریل تک بڑھا دی گئی ہے۔ نوئیڈا۔ گریٹر نوئیڈا اسی ضلع کا ایک حصہ ہیں جہاں اب تک 55 کیس درج ہوئے ہیں، جو یوپی…
مزید پڑھیں...