آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ
احوالِ وطن
ٹاٹا انسٹی ٹیوٹ آف سوشل سائنسز میں طلبہ یونین انتخابات کیلئے طلبا کا احتجاج
نئی دہلی ،11 فروری :۔ٹاٹا انسٹی ٹیوٹ آف سوشل سائنسز (TISS) میں کئی سالوں سے طلبہ یونین کے انتخابات نہیں ہو پائے ہیں۔ بتایا جا رہا ہے کہ اس کا بنیادی سبب انتظامیہ کی جانب سے مختلف وجوہات پر مبنی فیصلے ہیں، جن میں یونیورسٹی کی داخلی…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
ترقیاتی کاموں کے حوالے سے امتیازی سلوک نے الیکشن میں عام آدمی پارٹی کو نقصان پہنچایا
نئی دہلی،11 فروری :۔جماعت اسلامی ہند کے نائب امیر ملک معتصم خان نے ریاستی انتخابات کے نتائج پر اپنے رد عمل کا اظہار کیا ہے ۔ میڈیا کو جاری کیے گئے بیان میں جماعت اسلامی ہند کے نائب امیر ملک معتصم خان نے کہا کہ عام آدمی پارٹی نے ایک…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
2024 میں بھارت میں نفرت انگیز تقاریر میں 74 فیصد اضافہ ہوا
نئی دہلی ،11 فروری :۔2014 میں مرکز میں بی جے پی کی حکومت کی آمد کے بعد ملک میں بڑ ے پیمانےپر نفرت انگیز بیانات میں اضافہ ہوا ہے۔ خاص طور پر مسلمانوں اور عیسائیوں کو انتہا پسند دائیں بازو کے نظریات کی حامل تنظیموں اور جماعتوں نےہندو…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
گئو کشی کے شبہ میں ماب لنچنگ سے متعلق درخواست پر سماعت سے سپریم کورٹ کا انکار
نئی دہلی،11 فروری :۔ملک میں گؤ کشی کے الزام میں مسلمانوں کے خلاف ہجومی تشدد کے واقعات میں بی جے پی کی حکومت کی آمد کے بعد بڑے پیمانے پر اضافہ ہواجس پر ملک بھر میں تشویش کا اظہار کیا گیااس سلسلے میں سپریم کورٹ کا بھی دروازہ کھٹکھٹایا…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
یو پی :انتہا پسند ہندو نوجوانوں کا مسلم خواتین کو ہراساں کرنے کی کوشش، اشتعال انگیز نعرے بازی
نئی دہلی ،10 فروری :۔مسلمانوں کے خلاف شدت پسند اور انتہا پسند ہندو نواجوانوں کے ذریعہ اشتعال انگیزی کرنا اب معمول کا واقعہ بنتا جا رہا ہے خاص طور پر مسلم خواتین کو دیکھ کر انہیں ہراساں کرنا یا ان کے ساتھ بد سلوکی کرنا ہندو نوجوانوں…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
اعظم خاں کے بیٹے عبداللہ اعظم کو سپریم کورٹ سے ملی ضمانت
نئی دہلی ،10 فروری :۔سپریم کورٹ نے رام پور میونسپلٹی سویپنگ مشین چوری کیس میں سماج وادی پارٹی کے سینئر لیڈر اعظم خان کے بیٹے عبداللہ اعظم اور میونسپلٹی کے سابق چیئرمین اظہر احمد خان کو ضمانت دے دی ہے۔ ضمانت بھی ہو چکی ہے۔ عبداللہ اس وقت…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
دہلی کی شکست کے لئے کانگریس کی ہٹ دھرمی ذمہ دار: ممتا بنرجی
کولکاتہ، 10 فروری :۔دہلی اسمبلی انتخابات کے نتائج کے بعد عام آدمی پارٹی کی عبرتناک شکست پر انڈیا اتحاد کی جماعتوں کی جانب سے بھی رد عمل کا اظہار کیا جا رہا ہے۔ اس دوران وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی نے اپنی خاموشی توڑی ہے۔ انہوں نے کہا کہ…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
یہ شکست عام آدمی پارٹی کے خاتمے کا آغاز ہے
نئی دہلی ،10 فروری :۔دہلی اسمبلی انتخابات میں عام آدمی پارٹی (اے اے پی) کی عبرتناک شکست کے بعد پارٹی کے سابق رہنماؤں کی جانب سے عام آدمی پارٹی اور کیجریوال پر شدید تنقید کی جا رہی ہے۔دس سال تک اقتدار میں رہنے والی عام آدمی پارٹی کی…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
علی گڑھ مسلم یونیورسٹی میں بیف بریانی نوٹس پر ہنگامہ،انتظامیہ نے ٹائپنگ کی غلطی قرار دیا
نئی دہلی ،علی گڑھ ،10 فروری :۔ملک کے سب سے باوقار تعلیمی اداروں میں سے ایک علی گڑھ مسلم یونیورسٹی (اے ایم یو) میں ایک نوٹس کو لے کر ان دنوں ہنگامہ جاری ہے۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ نوٹس میں بیف بریانی کا لفظ استعمال کیا گیا تھا، جسے دیکھ کر…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
دہلی میں بھی’ یوگی ماڈل ‘لانے کی تیاری،مصطفیٰ آباد کا نام تبدیل کرنے کا اشارہ
نئی دہلی ،10 فروری :۔دہلی اسمبلی الیکشن میں 27 سال بعد بی جے پی نے حکومت سازی میں کامیابی حاصل کی ہے۔اس تاریخی کامیابی پر بی جے پی ممبران اسمبلی جوش میں ہیں اور دہلی میں بھی اتر پردیش حکومت کی طرح ’یوگی ماڈل ‘ کو آگے بڑھانے کا اشارہ کر…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...