آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ
احوالِ وطن
ہاردک پٹیل کہاں ہیں؟ ان کی اہلیہ کے مطابق وہ 18 جنوری سے لاپتہ ہیں
احمد آباد، فروری 14— گجرات کے پاٹیدار برادری کے رہنما ہاردک پٹیل کے گذشتہ 20 روز سے لاپتہ ہونے کی اطلاع ہے۔
ان کی اہلیہ کنجل پٹیل نے آج احمد آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ان کے شوہر 18 جنوری سے لاپتہ ہیں۔ انھیں شبہ ہے کہ اس کی…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
بیدر: سی اے اے مخالف ڈرامہ پر بغاوت کے مقدمے میں اسکول کے بچوں سے پولیس تفتیش کے معاملے میں کرناٹک…
بنگلورو، 14 فروری- کرناٹک ہائی کورٹ نے جمعہ کے روز شہریت ترمیمی قانون (سی اے اے) سے متعلق ایک ڈرامے پر بیدر میں شاہین ایجوکیشن سوسائٹی کے نابالغ طلبا سے غیر قانونی طور پر پوچھ گچھ کرنے کے لیے پولیس کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کرتی ہوئی پی…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
جیل سے رہائی سے عین قبل ڈاکٹر کفیل خان پر این ایس اے لگانے کے لیے یوپی حکومت سخت تنقید کے نشانے پر
نئی دہلی، فروری 14— یوگی آدتیہ ناتھ کی اتر پردیش حکومت جمعہ کے روز معروف ماہر امراض اطفال ڈاکٹر کفیل خان پر ایک سی اے اے مخالف تقریر کے مقدمے میں رہائی سے دو گھنٹے قبل سخت قومی سلامتی ایکٹ (این ایس اے) لگانے کے بعد سیاسی رہنماؤں کے علاوہ…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
وزیر اعظم کے بارے میں ’’توہین آمیز‘‘ پوسٹ کے لیے راجیہ سبھا کے حفاظتی افسر کو عہدے سے برطرف کیا گیا
نئی دہلی: وزیر اعظم نریندر مودی کے بارے میں سوشل میڈیا پر 'توہین آمیز' تبصرہ کرنے والے راجیہ سبھا کے سیکیورٹی آفیسر کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے ان کے عہدے کو کم کردیا گیا۔
راجیہ سبھا سیکرٹریٹ کے ذریعہ بدھ کے روز جاری کردہ ایک حکم میں راجیہ…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
آسام سول سوسائٹی نے ریاستی حکومت کے ذریعے سرکاری مدرسوں اور سنسکرت اسکولوں کو بند کرنے کے فیصلے کی…
گوہاٹی، فروری 14— آسام میں بی جے پی کی زیرقیادت حکومت نے سرکاری سطح پر چلنے والے مدرسوں اور سنسکرت ٹولس (اسکولوں) کو بند کرنے کا اعلان کیا ہے۔ یہ اقدام اس لیے اہم ہے کیونکہ ریاست میں ایک سال کے اندر اسمبلی انتخابات ہونے والے ہیں۔ سیاسی اور…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
ضمانت ملنے کے چار دن بعد پوپی پولیس نے ڈاکٹر کفیل خان پر این ایس اے نافذ کیا
نئی دہلی، فروری 14- علی گڑھ کی عدالت سے ضمانت منظور ہونے کے چار دن بعد اتر پردیش میں بی جے پی حکومت نے گذشتہ ماہ علی گڑھ مسلم یونی ورسٹی میں سی اے اے مخالف احتجاج کے دوران اشتعال انگیز تبصروں کا الزام لگاتے ہوئے گورکھپور کے ڈاکٹر کفیل خان…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
امریکی صدر سے گجرات کی غریبی چھپانے کے لیے مودی کھڑی کر رہے ہیں ’’دیوار‘‘: کانگریس ترجمان منیش دوشی
نئی دہلی، فروری 14: گجرات کی حکومت امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خیال سے جھونپڑیوں کو چھپانے کے لیے سات فٹ اونچی اور قریب آدھا کلومیٹر لمبی دیوار تعمیر کررہی ہے جو 24 فروری کو احمد آباد کا دورہ کرنے والے ہیں۔
احمد آباد اور گاندھی نگر کے مابین…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
عدالت سے ضمانت ملنے کے تین دن بعد بھی ڈاکٹر کفیل خان کو جیل سے رہا نہیں کیا گیا
نئی دہلی، فروری 13 — 10 فروری کو علی گڑھ میں چیف جوڈیشل مجسٹریٹ عدالت کے ذریعہ ضمانت منظور ہونے کے بعد بھی کفیل خان جیل میں ہی ہیں۔
گورکھپور سے فون پر انڈیا ٹومورو سے بات کرتے ہوئے ڈاکٹر خان کے بڑے بھائی عقیل احمد خان نے کہا ’’گذشتہ دسمبر…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
کیرالہ: سی اے جی کی رپورٹ کے مطابق پولیس کے اسلحہ خانے سے 25 رائفلز اور 12،061 زندہ کارتوس غائب ہیں،…
ترواننت پورم، فروری 13 — کمپٹرولر اور آڈیٹر جنرل (سی اے جی) نے اپنی آڈٹ رپورٹ میں بتایا ہے کہ 2013-18 کے دوران ترواننت پورم میں اسپیشل آرمڈ پولیس بٹالین (ایس اے پی بی) کے اسلحہ خانے سے 25 رائفل (5.56 ملی میٹر) اور 12،061 زندہ کارتوس غائب…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
دسمبر میں بنگلورو میں سی اے اے مخالف احتجاج سے پہلے دفعہ 144 نافذ کرنا غیر قانونی تھا: ہائی کورٹ
بنگلورو، فروری 13— کرناٹک ہائی کورٹ نے جمعرات کو سی اے اے مخالف مظاہرے کے سے پہلے ہی گزشتہ ماہ 18 دسمبر کو دفعہ 144 کے تحت بنگلور میں عائد ممنوعہ احکام کو "غیر قانونی" قرار دیا۔ ہائی کورٹ نے یہ بھی کہا کہ یہ احکامات "قانون کو برتر نہیں…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...