آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ
احوالِ وطن
زکریا کی والدہ نے یو اے پی اے کے خلاف سپریم کورٹ کا رخ کیا
نئی دہلی، مارچ 07 - زکریا، جس پر غیر قانونی سرگرمیاں روک تھام ایکٹ (یو اے پی اے) کے تحت الزام عائد کر کے کرناٹک کی پاراپنا اگراہارہ جیل میں 2008 کے بنگلور دھماکوں کے مقدمے میں ملوث ہونے کے الزام میں رکھا گیا ہے، کی والدہ نے یو اے پی اے کے…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
دہلی تشدد: تمام برادریوں کے تباہ شدہ گھروں اور دکانوں کی مرمت کرے گا دہلی وقف بورڈ، 50 لاکھ روپے…
نئی دہلی، مارچ 07- دہلی وقف بورڈ نے گذشتہ ماہ شمال مشرقی دہلی میں تین روزہ طویل تشدد کے دوران تباہ ہونے والی تمام دکانوں اور مکانات کی مرمت کا اعلان کیا ہے۔ دہلی وقف بورڈ کے چیئرمین اور ایم ایل اے امانت اللہ خان نے مرمت کا کام شروع کرنے کے…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
وزیر اعظم اور وزیر اعلیٰ کا دہلی کے تشدد سے متاثرہ علاقوں کا دورہ نہ کرنا افسوس ناک اور شرمناک:…
نئی دہلی، مارچ 07- وزیر اعظم کے دفتر اور رہائش گاہ سے محض چند کلومیٹر دور شمال مشرقی دہلی میں بڑے پیمانے پر تشدد میں 50 سے زیادہ افراد ہلاک اور ہزاروں افراد بے گھر ہوگئے، لیکن وزیر اعظم یا وزیر اعلی نے ابھی تک متاثرہ علاقوں کا دورہ نہیں کی،…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
دہلی تشدد کوریج: حکومت نے دو ملیالم ٹی وی چینلز پر 48 گھنٹے کے لیے پابندی عائد کی
نئی دہلی، مارچ 06- مرکزی حکومت کی وزارت اطلاعات و نشریات (I&B) نے جمعہ کو دو ملیالم ٹی وی چینلز- میڈیا ون اور ایشیانیٹ کو ہدایت کی کہ وہ شمال مشرقی دہلی میں پچھلے مہینے ہونے والے تشدد پر مبنی یک طرفہ ”کوریج“ کی وجہ سے 6 مارچ کو شام 7:30…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
دہلی تشدد: عآپ حکومت نے ہر تباہ شدہ منزل، اسکول اور لوٹے ہوئے سامان کے لیے معاوضے کا اعلان کیا
نئی دہلی، مارچ 06- عام آدمی پارٹی کی دہلی حکومت نے جمعہ کے روز دہلی تشدد کے متاثرین کو معاوضے کے لیے امدادی اقدامات کے ایک اور سیٹ کا اعلان کیا۔ حکومت نے پہلے مکمل طور پر تباہ ہونے والے ہر مکان کے لیے 5 لاکھ روپے دینے کا اعلان کیا تھا لیکن…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
شاہین اسکول ڈرامہ بدامنی کا سبب نہیں بنا، بغاوت کے کیس کے لیے "اجزا” کی کمی: عدالت نے…
بیدار،کرناٹک، مارچ 06— یہاں کی ایک عدالت نے شاہین پرائمری اسکول کے انتظامی نمائندوں کو 26 جنوری کو اسکول میں کچھ بچوں کے ذریعہ پیش کیے جانے والے ایک ڈرامے پر مقامی پولیس کے ذریعہ درج کیے گئے بغاوت کے مقدمے میں عبوری ضمانت کی منظوری دے دی…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
دہلی تشدد میں 19 مساجد کو نقصان پہنچا، مرمت کا کام شروع کرنے جارہے ہیں: چیئرمین دہلی وقف بورڈ
نئی دہلی، مارچ 06- دہلی وقف بورڈ کے چیئرمین اور عام آدمی پارٹی کے ایم ایل اے امانت اللہ خان نے جمعرات کے روز کہا کہ شمال مشرقی دہلی کے متعدد حصوں میں تشدد کے دوران 19 مساجد کو نشانہ بنایا گیا تھا۔
انھوں نے اعلان کیا کہ وقف بورڈ ان تمام…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
انڈیا چرچ نے سی اے اے-این آر سی-این پی آر کو مسترد کردیا: تینوں ایک دوسرے کے ساتھ جڑے ہوئے ہیں اور…
حیدرآباد، مارچ 06: فیڈریشن آف تلگو چرچ (ایف ٹی سی) نے جس طرح سے سی اے اے، این آر سی اور این پی آر کو نافذ کرنے کی تجویز پیش کی گئی ہے، اسے مکمل طور پر مسترد کر دیا۔ چرچ کی تنظیم نے کہا ہے کہ یہ تینوں "ایک دوسرے کے ساتھ مل کر ایک دوسرے کے…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
ہندوستان کو ’’انتہا پسند ہندوؤں کا مقابلہ کرنا چاہیے اور مسلمانوں کا قتل عام روکنا چاہیے‘‘: ایرانی…
ہندوستان کی وزارت خارجہ نے کہا کہ بین الاقوامی اداروں اور ممالک کے سربراہان کو حساس وقت پر ’’غیر ذمہ دارانہ تبصرے‘‘ نہیں کرنے چاہیے۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
دہلی تشدد میں ہلاکتوں کی تعداد 53 ہوگئی، پولیس نے 654 ایف آئی آر درج کیں اور 1820 افراد کو حراست میں…
نئی دہلی، مارچ 05— شمال مشرقی دہلی میں گذشتہ ماہ تین روز تک جاری رہنے والے زبردست تشدد میں ہلاکتوں کی تعداد جمعرات کے روز 53 ہوگئی۔ سینکڑوں زخمی افراد اسپتالوں میں زیر علاج ہیں۔ یہ تشدد 23 فروری کو شروع ہوا تھا اور 25 فروری تک جاری رہا۔…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...