آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ

احوالِ وطن

مرکز نے لاک ڈاؤن میں نرمی کرتے ہوئے منتخب دکانوں کو کھولنے کی اجازت دی

نئی دہلی، اپریل 25: مرکز نے جمعہ کے روز ایک آرڈر جاری کرتے ہوئے لاک ڈاؤن میں کچھ نرمی کی ہے، تاکہ میونسپل علاقوں کے اندر اور باہر منتخب دکانوں کو کام کی اجازت دی جاسکے۔ تاہم یہ نرمی مالز، کورونا وائرس ہاٹ سپاٹ اور کنٹینمنٹ زون کی دکانوں پر…
مزید پڑھیں...

سابق آئی اے ایس آفیسر کنن گوپی ناتھن کے خلاف دوبارہ خدمات جاری کرنے سے انکار کرنے کے لیے مقدمہ درج

نئی دہلی، اپریل 24: پی ٹی آئی کے مطابق کوویڈ 19 وبائی امراض کے دوران حکومت کی ہدایت کے مطابق یونین ٹیریٹوری دمان اور دیو اور دادرا اور نگر حویلی کی پولیس نے ہندوستانی انتظامی خدمات کے سابق افسر کنن گوپی ناتھن کے خلاف دوبارہ خدمات شروع کرنے…
مزید پڑھیں...

قرنطینہ مراکز میں دو قیدیوں کی ہلاکت نے دہلی حکومت کی قلعی کھولی، اقلیتی کمیشن نے تحقیقات کا مطالبہ…

نئی دہلی، اپریل 24: سلطانپوری کے ایک قرنطینہ مرکز میں ذیابیطس کے دو مریض، محمد مصطفی اور حاجی رضوان کی موت نے دہلی کی ریاستی حکومت کو دوائیوں کی کمی اور مریضوں کو خوراک کی مناسب فراہمی کے دعوے کو بےنقاب کر دیا ہے۔ ان دونوں کا تعلق تمل ناڈو…
مزید پڑھیں...

یوپی اقلیتی کمیشن نے تبلیغی جماعت پر پابندی کا مطالبہ کیا، مسلم دانشوروں کا کہنا ہے کہ اس مطالبے کی…

نئی دہلی، 24 اپریل: اتر پردیش اقلیتی کمیشن نے اپنے ایک حیرت انگیز اقدام میں یوگی آدتیہ ناتھ حکومت سے تبلیغی جماعت پر پابندی عائد کرنے کا مطالبہ کیا ہے اور خاص طور پر مسلم برادری میں اسے کورونا وائرس پھیلانے کے لیے ذمہ دار قرار دیا ہے۔ مسلم…
مزید پڑھیں...

مختصر مختصر: ہندوستان میں کورونا وائرس متاثریں کی تعداد 23،000 سے تجاوز کرگئی، مودی نے کہا کہ ’’خود…

وزارت صحت کے اعداد و شمار کے مطابق آج صبح تک ملک بھر میں کورونا وائرس کے واقعات کی تعداد 23،077 ہوگئی۔ تاہم انڈین کونسل آف میڈیکل ریسرچ نے کہا ہے کہ کوویڈ19 کے لیے اب تک کم از کم 23،502 افراد نے مثبت تجربہ کیا ہے۔ اموات کی تعداد 718…
مزید پڑھیں...

سپریم کورٹ نے گرفتاری کے لیے ارنب گوسوامی کو تین ہفتوں کی مہلت دی

نئی دہلی، اپریل 24: ریپبلک ٹی وی کے چیف ایڈیٹر ارنب گوسوامی کو چھتیس گڑھ، مہاراشٹر، مدھیہ پردیش، راجستھان، تلنگانہ اور جموں و کشمیر میں ان کے خلاف درج ایف آئی آر کے سلسلے میں گرفتاری سے پہلے تین ہفتوں کے لیے وقت دیا گیا ہے۔ لائیو لا کے…
مزید پڑھیں...

دیہاتوں نے شہروں سے بہتر اس بحران کا مقابلہ کیا ہے، مودی نے سرپنچوں کے ساتھ ویڈیوں کانفرنس کی

نئی دہلی، اپریل 24: آج وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا کہ کورونا وائرس کے عالمی صحت کے بحران نے ہندوستان کو ’’خود کفیل ہونے اور کسی بھی چیز کے لیے دوسروں پر انحصار نہ کرنے‘‘ کی تعلیم دی ہے۔ مودی نے یہ بیان ملک بھر میں گاؤں کے سربراہوں کے ساتھ…
مزید پڑھیں...

کورونا وائرس: جامع مسجد کے قریب 11 اور جہانگیرپوری میں 46 ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد دہلی میں دو نئے…

نئی دہلی، اپریل 24: شمالی دہلی کے جہانگیرپوری میں 46 افراد اور شہر کے پرانے حلقوں میں ایک خاندان کے 11 افراد کے مثبت تجربہ کرنے کے بعد دہلی میں کوویڈ 19 کے انفیکشن کے دو نئے کلسٹر جمعرات کو سامنے آئے۔ دہلی حکومت کی طرف سے جاری کردہ…
مزید پڑھیں...