آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ

احوالِ وطن

کورونا وائرس: اموات کی تعداد بڑھ کر 3،435 ہوگئی، متاثرین کی مجموعی تعداد 1،12،359 سے زیادہ

نئی دہلی، مئی 21: مرکزی وزارت صحت کے مطابق ملک میں کوویڈ19 کی وجہ سے اموات کی تعداد بڑھ کر 3،435 ہوگئی اور متاثرین کی مجموعی تعداد 1،12،359 ہوگئی۔ وزارت کے مطابق کوویڈ 19 کے فعال مریضوں کی تعداد 63،624 ہے، جب کہ 45،299 افراد صحت یاب ہوئے…
مزید پڑھیں...

جموں و کشمیر: سرینگر میں پولیس اور عسکریت پسندوں کے مابین مقابلے کے دوران مکان گرنے سے 12 سالہ لڑکا…

سرینگر، مئی 21: دی گریٹر کشمیر کی خبر کے مطابق سرینگر میں ایک 12 سالہ لڑکا بدھ کے روز اسپتال میں دم توڑ گیا، جو شہر کے نواکدال کے علاقے میں سیکیورٹ فورسز اور عسکریت پسندوں کے مابین مقابلے کے دوران ایک روز قبل زخمی ہوا تھا۔ اس مقابلے میں ایک…
مزید پڑھیں...

طوفان امپھان نے بنگال، اوڈیشہ اور بنگلہ دیش میں 21 افراد کو ہلاک کیا، ممتا بنرجی نے اسے کوویڈ 19 سے…

نئی دہلی، مئی 21: طوفان امپھان، جس نے بدھ کی شام مغربی بنگال کے دیگھا میں قہر برپا کیا، اب تک 21 افراد کی جان لے چکا ہے۔ مغربی بنگال میں بارہ، اوڈیشہ میں دو اور بنگلہ دیش میں سات افراد ہلاک ہوئے۔ بنگلہ دیش میں مرنے والوں میں ایک پانچ سالہ…
مزید پڑھیں...

جے این یو تشدد: عدالت کا کہنا ہے کہ کوویڈ 19 کی وجہ سے صرف ’’فوری‘‘ معاملات کی سماعت ہوگی

نئی دہلی، 20 مئی: دہلی کی ایک عدالت نے جے این یو کے پروفیسر سوچارتا سین کی طرف سے نقاب پوش بھیڑ کے خلاف ایف آئی آر کے اندراج کے لiے دائر درخواست پر ابتدائی سماعت کرنے سے انکار کردیا ہے، جس بھیڑ نے مبینہ طور پر 5 جنوری کو کیمپس میں تشدد کے…
مزید پڑھیں...

مختصر مختصر: گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 5،600 سے زیادہ نئے کورونا وائرس متاثرین آئے سامنے، ایک دن میں…

ہندوستان میں آج ایک دن میں کورونا متاثرین میں سب سے بڑا اضافہ ریکارڈ کیا گیا، جب گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 5،611 نئے واقعات سامنے آئے۔ اب ملک میں متاثرین کی مجموعی تعداد 1،06،750 ہے اور اب تک 3،303 مریضوں کی موت ہوچکی…
مزید پڑھیں...

تارکین وطن مزدوروں کے لیے بسوں پر کانگریس اور یوپی حکوت کے مابین جاری تنازع کے بیچ کانگریس کے ریاستی…

لکھنؤ، مئی 20: اترپردیش کانگریس کے صدر اور ایم ایل اے اجے کمار للو اور سابق قانون ساز ویویک بنسل کو آگرہ پولیس نے راجستھان سے اترپردیش میں بسیں لانے کی اجازت سے انکار کے خلاف احتجاج کرنے پر گرفتار کر لیا ہے۔उत्तर प्रदेश कांग्रेस के…
مزید پڑھیں...

یو پی حکومت کی بس کا انتظار کرتی ہوئی ایک 6 سالہ بچی کی ٹرک کی زد میں آ کر موت

مین پوری، مئی 20: مغربی اتر پردیش کے مین پوری ضلع میں منگل کی صبح ایک چھ سالہ بچی کی ایک تیز رفتار ٹرک کی زد میں آنے کے بعد موت ہوگئی، جب وہ اور اس کے والدین سڑک کے کنارے ریاستی حکومت کے ذریعے بندوبست کی گئی بس کا انتظار کر رہے تھے تاکہ وہ…
مزید پڑھیں...

عید کی نماز عیدگاہوں اور مساجد میں ادا کی جانی چاہیے، انتظامیہ کے ذریعہ اجازت یافتہ افراد تعداد کے…

نئی دہلی، مئی 19: جماعت اسلامی ہند کی شریعہ کونسل نے مسلم برادری سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ رمضان کے آخری ایام میں بازاروں میں ہجوم سے پرہیز کریں اور عید کے دن لوگوں سے ملنے اور ان کا استقبال کرنے کے لیے باہر نکلنے سے گریز کریں۔ عید کی نماز کے…
مزید پڑھیں...

کوویڈ ۔19: ہندوستان میں متاثرین کی تعداد ایک لاکھ سے تجاوز، وزارت نے دفتر اور کام کرنے کی جگہ کے لیے…

نئی دہلی، مئی 19: ہندوستان میں آج کورونا وائرس متاثرین کی تعداد ایک لاکھ کے ہندسے کو عبور کر گئی۔ گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 4،970 نئے کیسز اور 134 اموات سامنے آنے کے بعد متاثرین کی مجموعی تعداد 1،01،139 اور اموات کی مجموعی تعداد 3،163 تک…
مزید پڑھیں...

دہلی میں طاق جفت کی بنیاد پر دکانیں کھولی جائیں گی، پابندیوں کے ساتھ بسیں اور ٹیکسی چلانے کی اجازت:…

نئی دہلی، 18 مئی: دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال نے طاق جفت نیادوں پر بازاروں میں دکانیں کھولنے اور صرف 20 مسافروں کے ساتھ بسوں کو چلانے کا اعلان کیا، لیکن میٹرو خدمات، اسکول، کالج، سنیما ہال اور سیلون بند رہیں گے۔ ایک آن لائن میڈیا…
مزید پڑھیں...