آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ
احوالِ وطن
مہاراشٹر کے وزیر توانائی نے خبردار کیا کہ مودی کے 5 اپریل کو لائٹ بند کرنے کے مطالبے سے بلیک آؤٹ…
اترپردیش اور تمل ناڈو کے بجلی کے عہدیداروں نے فیلڈ افسران سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ ریاستوں کے ’پاور گرڈ‘ کے تمام ری ایکٹروں کو بلیک آؤٹ سے بچنے کے لیے خدمت میں رکھیں۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
یوپی میں میڈیکل اسٹاف کا الزام: ماسک اور سینیٹائزر مانگنے پر ہاتھ پیر توڑنے کی دھمکی دی گئی
نئی دہلی: کانگریس کی جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی نے اترپردیش کے باندہ گورنمنٹ میڈیکل کالج میں آؤٹ سورسنگ پر میڈیکل اسٹاف کے طور پر مقرر طالبہ کی ویڈیو شیئر کی ہے۔ مذکورہ طالبہ کورونا وائرس کے علاج کے لیے قرنطینہ مرکز میں تعینات ہے۔ اس کا…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
اپنے والد کی آخری خواہش کی تکمیل کے لیے بیٹا ممبئی سے راجوری کے لیے سائیکل پر روانہ
سرینگر، اپریل 4: جموں و کشمیر میں پابندیوں اور لاک ڈاؤن کے بعد ایک انسانی المیہ جنم لے رہا ہے۔
راجوری میں اپنے بیمار باپ سے ملنے کے لiے ایک 29 سالہ شخص 2 اپریل کو ممبئی سے سائیکل پر روانہ ہوا۔
محمد عارف کے پاس صرف ایک روٹی، 800 روپیہ نقد…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
400 کورونا مثبت معاملے تبلیغی جماعت سے منسلک، ریاستیں ان کے رابطوں کی تلاش اور جانچ میں مصروف
نئی دہلی، اپریل3: 400 کورونا مثبت معاملے تبلیغی جماعت سے منسلک ہونے کی وجہ سے ریاستیں اجلاس میں شریک افراد کے رابطوں کو تلاش کرنے اور ان کی جانچ کرنے میں سرگرم عمل ہیں۔ جمعہ کو ملک میں کورونا مثبت کیسوں کی مجموعی تعداد 2301 ہوگئی۔
دریں…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
تشدد سے متاثرہ چاند باغ کی خواتین نے لاک ڈاؤن کے دوران پولیس کی زیادتی کا الزام لگایا، کہا کہ پولیس…
نئی دہلی، اپریل 3: شمالی مشرقی دہلی میں مصطفی آباد کے قریب تشدد سے متاثرہ چاند باغ میں ہزاروں خواتین جمعرات کی رات جمع ہوگئیں۔ انھوں نے الزام لگایا کہ پولیس لاک ڈاؤن کے دوران ان کے گھروں میں داخل ہو رہی ہے اور گھروں سے مردوں کو اٹھا رہی ہے۔…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
حکومت نے امریکی، فرانسیسی اور اطالوی افراد سمیت تبلیغی جماعت سے وابستہ 1300 غیر ملکیوں کی شناخت کی،…
نئی دہلی، اپریل 3: جمعرات کو سرکاری عہدیداروں کے مطابق دہلی کے حضرت نظام الدین میں ایک اجتماع میں شرکت کرنے والے امریکہ، فرانس اور اٹلی کے 1300 غیر ملکیوں سمیت ہزاروں تبلیغی جماعت کے کارکنوں کی شناخت ملک کے مختلف حصوں میں ہوئی ہے اور ان میں…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
وزیر اعظم نے لوگوں سے اتوار کے روز رات 9 بجے اپنی اپنی بالکونیوں میں موم بتی، لیمپ یا ٹارچ جلانے کو…
وزیر اعظم نے کہا کہ اس سے اس بات کی نشاندہی ہوگی کہ سب مل کر وائرس سے لڑ رہے ہیں اور 'روشنی کو دیکھنے' کی طرف کام کر رہے ہیں۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
کورونا وائرس: عالمی بینک نے ہندوستان کے لیے 1 بلین ڈالر کی ہنگامی مالی امداد کی منظوری دی
نئی دہلی، اپریل 3: عالمی بینک نے جمعرات کے روز ہندوستان کو کورونا وائرس کے بحران سے نمٹنے کے لیے 1 بلین ڈالر (تقریباً 7،600 کروڑ روپیے) کی ہنگامی مالی امداد کی منظوری دی۔ اس وبائی مرض نے اب تک ملک میں 53 افراد کی جانیں لی ہیں اور 2،000 سے…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
جامعہ کا طالب علم دہلی تشدد کی مبینہ سازش کے الزام میں گرفتار
نئی دہلی، اپریل 2: جامعہ ملیہ اسلامیہ کے طالب علم میران حیدر کو دہلی پولیس نے جمعرات کے روز دہلی کے متعدد علاقوں میں "فرقہ وارانہ فسادات کو بھڑکانے کی سازش" کے الزام میں گرفتار کیا۔
حیدر، چھاتر آر جے ڈی کے سربراہ بھی ہیں، جو راشٹریہ جنتا…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
یوگی آدتیہ ناتھ کے خلاف "قابل اعتراض تبصرہ” کرنے کے لیے ’دی وائر‘ کے ایڈیٹر کے خلاف دو…
نئی دہلی، اپریل 2: اترپردیش کے وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ کے خلاف توہین آمیز تبصرے کرنے کے الزام میں اترپردیش پولیس نے نیوز پورٹل دی وائر کے بانی ایڈیٹرز میں سے ایک سدھارت ورداراجن کے خلاف دو ایف آئی آر درج کی ہیں۔
دونوں ایف آئی آر بدھ کی…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...