آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ

احوالِ وطن

کورونا وائرس: وازرت صحت کے مطابق متاثرین کی تعداد 4421 ہوئی، اموات 114 تک جا پہنچیں

نئی دہلی، اپریل 7: منگل کی صبح وزارت صحت نے بتایا کہ ہندوستان بھر میں 114 کوویڈ 19 سے متعلق اموات کی اطلاع ہیں۔ وہیں 354 نئے کورونا وائرس معاملات کے ساتھ مجموعی متاثرین کی تعداد 4421 تک جا پہنچی ہے۔صبح 9 بجے کے وزارت صحت کے اعداد و شمار…
مزید پڑھیں...

کورونا وائرس: سی ایم آئی ای کے مطابق لاک ڈاؤن کے بعد مارچ کے آخری ہفتے میں بے روزگاری در 23.8 فیصد…

نئی دہلی، اپریل 7: سینٹر برائے مانیٹرنگ انڈین اکانومی نے منگل کے روز کہا کہ مارچ کے آخری ہفتہ کے دوران بے روزگاری کی شرح 25 مارچ سے شروع ہونے والے کورونا وائرس کی وجہ سے لاک ڈاؤن کے ساتھ بڑھ کر 23.8 فیصد ہوگئی۔ مارچ میں بے روزگاری کی مجموعی…
مزید پڑھیں...

بنگلورو میں آر ایس ایس کے حامیوں نے مبینہ طور پر امدادی سامان تقسیم کرنے والے رضاکاروں پر حملہ کیا

نئی دہلی، اپریل 7: دی ہندو کی خبر کے مطابق نامعلوم افراد نے ماہر نفسیات یوگیندر یادو کے سوراج ابھیان کے کارکن، زرین تاج کے کنبہ کے افراد پر حملہ کیا، جب وہ گذشتہ ہفتے بنگلور میں دساراہالی میں کوویڈ 19 لاک ڈاؤن کے درمیان امدادی سامان تقسیم…
مزید پڑھیں...

اگر ہندوستان اینٹی ملیریا دوا کی فراہمی کی درخواست کو رد کرتا ہے تو ٹرمپ نے ’’انتقامی کارروائی‘‘ کی…

واشنگٹن/نئی دہلی، اپریل 7: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ اگر ہندوستان hydroxychloroquine کی برآمد کی اجازت نہیں دیتا ہے تو ہندوستان کو امریکہ سے انتقامی کارروائی کا سامنا کرنا پڑے گا۔ مسٹر ٹرمپ نے پیر کو وائٹ ہاؤس میں پریس بریفنگ کے…
مزید پڑھیں...

9 بجے9 منٹ : ‘جشن’ نے کئی گھروں کو جلا کر کیا خاک

افروز عالم ساحل نئی دہلی: وزیر اعظم نریندر مودی کی اپیل پر اتوار کی رات 9 بجے پورے ملک میں ’جشن‘ جیسا ماحول رہا۔ چراغوں و موم بتیوں کی روشنی اور پٹاخوں کے شور سے ایسا لگ رہا تھا کہ پورا ملک دیوالی منا رہا ہے۔ اس ’جشن‘ کے درمیان کئی مقامات…
مزید پڑھیں...

تبلیغی جماعت کے ممبر نے دہشت گرد تنظیموں کے ساتھ روابط کے الزامات لگانے پر Times Nowکو قانونی نوٹس…

بنگلور، 6 اپریل:- اسلامی تنظیم تبلیغی جماعت کے ایک رکن نے بینیٹ کولیمن اینڈ کمپنی لمیٹڈ، اس کے منیجنگ ڈائرکٹر ونیت جین اور دیگر کو ایک "انتہائی بدنامی اور اشتعال انگیز" مضمون شائع کرنے پر قانونی نوٹس بھجوایا ہے، جس میں یہ الزام لگایا گیا ہے…
مزید پڑھیں...

آسام پولیس نے مرکز نظام الدین کے مولانا سعد کے خلاف ’’حیاتیاتی دہشت گردی‘‘ کے الزام میں ایف آئی…

گوہاٹی، اپریل 6— آسام پولیس نے اتوار کے روز مولانا سعد اور متعدد مقامی تبلیغی رہنماؤں سمیت تبلیغی جماعت کی اعلی قیادت کے خلاف فوجداری مقدمہ درج کیا۔ تاہم ابھی تک کوئی گرفتاری عمل میں نہیں آئی ہے۔ یہ ایف آئی آر ایشانکور سائکیہ کی ایک شکایت…
مزید پڑھیں...

گجرات پولیس نے تبلیغی جماعت کے بارے میں افواہ پھیلانے والے افراد کو گرفتار کیا، یوپی پولیس نے تبلیغی…

نئی دہلی، اپریل 6— گجرات پولیس نے دہلی میں تبلیغی جماعت کے اجتماع کے بعد لوگوں سے مسلمانوں کے معاشرتی اور معاشی بائیکاٹ کا مطالبہ کرتے ہوئے نفرت انگیز مہم چلانے کے سلسلے میں تقریباً سات افراد کو گرفتار کیا ہے، جب کہ اتر پردیش پولیس نے ان…
مزید پڑھیں...