آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ

احوالِ وطن

’’وزیر اعظم مودی میرے بہترین دوست، ہندنژاد امریکی مجھے ووٹ دیں گے‘‘: ٹرمپ

واشنگٹن، ستمبر 5:امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے جمعہ کے روز کہا کہ انھیں یقین ہے کہ آئندہ صدارتی انتخابات میں ہندنژاد امریکی برادری انھیں ووٹ دے گی۔ ایک میڈیا بریفنگ میں جب ان سے یہ پوچھا کہ کیا انھیں لگتا ہے کہ آئندہ انتخابات میں ہندنژاد امریکی…
مزید پڑھیں...

ہند-چین تناؤ کے درمیان وزیر دفاع راجناتھ سنگھ نے ماسکو میں اپنے چینی ہم منصب سے ملاقات کی

نئی دہلی، ستمبر 5: ہندوستان اور چین کے درمیان جاری سرحدی تنازعے کے دوران وزیر دفاع راجناتھ سنگھ نے جمعہ کے روز ماسکو میں اپنے چینی ہم منصب وی فینگ سے ملاقات کی۔ دونوں وزرا نے شہر میں شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس کے موقع پر بات چیت کی۔…
مزید پڑھیں...

سابق جے این یو اسکالر نے دہلی فسادات کے معاملے میں فرضی الزامات کے لیے پولیس کی نکتہ چینی کی

نئی دہلی : جواہر لال نہرو یونیورسٹی کے سابق اسٹوڈنٹ لیڈر ، نوجوان مورخ اور کارکن عمر خالد سے بدھ کے روز دہلی پولیس کرائم برانچ نے شمال مشرقی دہلی فسادات کے سلسلے میں تین گھنٹے تک پوچھ گچھ کی ، حکام نے یہ بات جمعرات کو بتائی۔…
مزید پڑھیں...

سپریم کورٹ نے دہلی ریلوے پٹریوں کے ساتھ 48000 جھگیوں کو ہٹانے کا حکم دیا

سپریم کورٹ نے دہلی ریلوے پٹریوں کے ساتھ 48000 جھگیوں کو ہٹانے کا حکم دی نئی دہلی ، ستمبر 3 : سپریم کورٹ نے بدھ کے روز ایک کیس(ایم سی مہتا بمقابلہ یونین آف انڈیا) میں دہلی کے آس پاس 140 کلو میٹر ریلوے ٹریک کے ساتھ ساتھ 48000 جھگیوں  کو…
مزید پڑھیں...

ریٹائرڈ بیوروکریٹس نے سدرشن ٹی وی کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کیا

نئی دہلی ، 2 ستمبر۔ ایک شو کے پرومو پر اعتراض کرتے ہوئے ، 91 ریٹائرڈ بیوروکریٹس کے ایک گروپ نے چیف منیجنگ ڈائریکٹر (سی ایم ڈی) اور سدرشن ٹی وی کے چیف ایڈیٹر ، سریش چوہانکے کے خلاف قانونی کارروائی کا مطالبہ کیا ہے۔انہوں نے وزیر داخلہ…
مزید پڑھیں...

جامعہ کی طالبات عائشہ اورلدیدہ کی جانب سے اوپ انڈیا کو قانونی نوٹس جاری

نئی دہلی، 2 ستمبر۔ جامعہ ملیہ اسلامیہ کی طالبات عائشہ رینا اور لدیدہ فرزانہ نے، جنہوں نے شہریت (ترمیمی) ایکٹ (سی اے اے) کی مخالفت میں حصہ لیا، دائیں بازو کے نیوز پورٹل اوپ انڈیا کو قانونی نوٹس جاری کیا ہے جس نے یہ پروپگنڈا کیا تھا کہ ان…
مزید پڑھیں...

حکومت انسانوں کی لائی گئی ابتری کے لیے خدا کو مورد الزام نہ ٹھہرائے: پی چدمبرم

ہندوستانی معیشت پر کورونا وائرس کے اثرات سے متعلق وزیر خزانہ نرملا سیتارامن کی ’ایکٹ آف گاڈ‘(خدائی  آفت) والی تاویل  پر سخت ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے، کانگریس  لیڈر پی چدمبرم نے آج کہا کہ’’انسان ساختہ آفت کے لئے خدا پر الزام نہ لگائیں۔‘‘…
مزید پڑھیں...

سابق صدر جمہوریہ کے انتقال پر 7 دن کے سرکاری سوگ کا اعلان، جماعت اسلامی ہند سمیت ملک کی اہم شخصیات…

سابق صدر کو خراج عقیدت پیش کرنے کی غرض سے حکومت نے پیر کی شام سے یعنی 31 اگست سے 6 ستمبر تک پورے ملک میں سات روز کے سرکاری سوگ کا اعلان کیا ہے۔ سابق صدرجمہوریہ کی کل پھیپھڑوں میں انفیکشن کے بعد حالت مزید خراب ہوگئی تھی‘ انہیں پچھلے مہینے کی…
مزید پڑھیں...

بیرسٹر سید حسن امام : وکیل، صحافی، مجاہد آزادی اور سماجی جہد کار

افروز عالم ساحل آج کے دور میں شاید ہی کوئی جانتا ہو کہ شہرت یافتہ اخبار ’ہندوستان ٹائمز‘ کا نام بہار میں پہلے’سرچ لائٹ‘ تھا اور اس ’سرچ لائٹ‘ کو نکالنے میں بیرسٹر سید حسن امام کا ایک اہم رول رہا ہے۔ سال 1917 میں بہار کے سب سے مشہور اخبار…
مزید پڑھیں...

اوقاف کا المیہ: غاصب چست، وقف بورڈ سست!

اوقافی جائیدادوں کے بارے میں لوگوں میں بیداری بڑھی ہے۔ خاص طور پر بابری مسجد پر فیصلہ آنے کے بعد لوگ اوقافی جائیدادوں کی اہمیت کو سمجھنے لگے ہیں۔ اب جب کہ بیداری بڑھی ہے تو لوگ اس کو بچانے کی فکر میں لگ گئے ہیں اور ضرورت بھی اسی بات کی ہے…
مزید پڑھیں...