آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ
احوالِ وطن
ہندوستان میں کوویڈ 19 متاثرین کی تعداد بڑھ کر 27،892 ہوگئی، 872 ہلاکتیں
نئی دہلی، اپریل 27: مرکزی وزارت صحت کے اعداد و شمار کے مطابق ہندوستان میں کورونا وائرس متاثرین کی تعداد 27،892 ہوگئی ہے۔
گذشتہ 24 گھنٹوں میں کوویڈ 19 کے 1،396 نئے واقعات سامنے آئے اور 48 اموات ہوئی ہیں۔ وہیں وزیر اعظم نریندر مودی آج ایک…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
ہند۔ ترکی رشتوں کا نازک موڑ !
زیادہ تر مورخین اس بات کو مانتے ہیں کہ ہندوستان کی آزادی میں خلافت تحریک اور اس کے نتیجے میں شروع ہوئے عدم تعاون تحریک کا سب سے اہم رول رہا ہے۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
1917 کا پلیگ جس میں 80ہزار افراد لقمہ اجل بنے تھے
ہیلتھ انسپکٹر جے ایس ٹرنر کے مطابق اس فلو کا وائرس دبے پاؤں کسی چور کی طرح داخل ہوا تھا اور تیزی سے پھیل گیا تھا۔ اس انفلوئنزا کی وجہ سے قریب پونے دو کروڑ ہندوستانیوں کی موت ہوئی، جو عالمی جنگ میں ہلاک ہونے والوں کے مقابلے میں کافی زیادہ…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
کرناٹک میں غریبوں کو کھانا کھلانے کے لیے 2 مسلم بھائیوں نے 25 لاکھ مالیت کی اپنی زمین بیچی
بنگلور، اپریل 25: کرناٹک کے ضلع کولار میں دو تاجر بھائیوں، تجمل پاشا اور مزمل پاشا نے کوویڈ 19 کی وجہ سے جاری لاک ڈاؤن کے درمیان ضرورت مند لوگوں کی مدد کے لیے 25 لاکھ روپے میں اپنی زمین بیچ دی ہے۔
این ڈی ٹی وی کی خبر کے مطابق لاک ڈاؤن کے…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
لاک ڈاؤن: یوگی آدتیہ ناتھ نے اترپردیش میں 30 جون تک عوامی اجتماعات پر پابندی عائد کی
اترپردیش، اپریل 25: یو پی کے وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ نے کہا کہ 30 جون تک ریاست میں کسی بھی عوامی اجتماع کی اجازت نہیں دی جائے گی۔ وزیر اعلیٰ آفس نے ٹویٹ کیا ’’وزیر اعلی نے افسران کو ہدایت کی ہے کہ 30 جون تک کسی بھی عوامی اجتماع کی اجازت…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
دہلی پولیس نے مساجد میں اذان پر پابندی سے انکار کیا، کہا ایسا کوئی حکم جاری نہیں کیا گیا
نئی دہلی، اپریل 25: ایک ویڈیو کی وجہ سے سوشل میڈیا پر ہنگامہ برپا ہونے کے بعد، جس میں دو پولیس اہلکار ایک مسجد کے امام سے اذان نہ دینے کو کہتے نظر آئے اور لیفٹیننٹ گورنر کے حکم کا حوالہ دیا تھا، دہلی پولیس نے جمعہ کو کہا ’’ایسے کوئی احکامات…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
ڈی اے میں کٹوتی پر منموہن سنگھ نے کہا کہ سرکاری ملازمین پر سختی لگانے کی ضرورت نہیں
نئی دہلی، اپریل 25: سرکاری ملازمین اور پنشن پانے والوں کے لیے مہنگائی الاؤنس (ڈی اے) میں کٹوتی کے مرکزی حکومت کے فیصلے کی مخالفت کرتے ہوئے سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ نے کہا کہ وہ نہیں سوچتے ہیں کہ ’’اس مرحلے‘‘ پر اس طرح کی کٹوتی ’’ضروری‘‘…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
کورونا وائرس: متاثرین کی تعداد 24,500 سے زیادہ، 775 اموات
نئی دہلی، 25 اپریل: وزارت صحت کے مطابق ہندوستان میں کورونا وائرس کے مریضوں کی کل تعداد آج صبح تک 24،506 تک پہنچ گئی، جن میں سے 18،668 فعال معاملات ہیں۔ وہیں مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر 775 ہوگئی۔
وزارت صحت نے اپنی یومیہ تازہ کاری میں کہا…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
دہلی نے دکانوں کو دوبارہ کھولنے کے وزارت داخلہ کے آرڈر پر وقتی روک لگائی، کہا کہ 27 اپریل کو فیصلہ…
نئی دہلی، اپریل 25: ریاستی حکومت کے ایک سینئر عہدیدار نے ہفتہ کے روز ہندوستان ٹائمز کو بتایا کہ دہلی حکومت دکانوں کو فوراً کھول دینے کے بارے میں وزارت داخلہ کے آدھی رات کے حکم پر عمل درآمد کرنے پر راضی نہیں ہے اور وہ 27 اپریل کو جامع جائزہ…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
مرکز نے لاک ڈاؤن میں نرمی کرتے ہوئے منتخب دکانوں کو کھولنے کی اجازت دی
نئی دہلی، اپریل 25: مرکز نے جمعہ کے روز ایک آرڈر جاری کرتے ہوئے لاک ڈاؤن میں کچھ نرمی کی ہے، تاکہ میونسپل علاقوں کے اندر اور باہر منتخب دکانوں کو کام کی اجازت دی جاسکے۔ تاہم یہ نرمی مالز، کورونا وائرس ہاٹ سپاٹ اور کنٹینمنٹ زون کی دکانوں پر…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...