آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ
احوالِ وطن
یوپی پولیس کی بربریت: یو پی کے ایک دیہات میں مسلم مکانات میں توڑ پھوڑ کی، زیورات اور نقدی لوٹی
تپرانا گاؤں (ضلع شاملی، یوپی)، جون 3: تقریباً 3،000 کی آبادی والے اس گاؤں میں 26 اور 27 مئی کی درمیانی شب اپنی حالیہ تاریخ میں بدترین قسم کا خوف دیکھا گیا اور صوبائی مسلح کانسٹیبلری (پی اے سی) کے اہلکار اس گاؤں پر اترآئے، انھوں نے مبینہ…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
جموں وکشمیر: شاہ فیصل کے خلاف پبلک سیفٹی ایکٹ کو کالعدم قرار دیا گیا، جلد ہوں گے رہا
سرینگر، جون 3: پی ٹی آئی کے مطابق جموں و کشمیر انتظامیہ نے بدھ کے روز پبلک سیفٹی ایکٹ کے تحت بیوروکریٹ سے سیاستدان بننے والے شاہ فیصل کی نظربندی کے حکم کو منسوخ کردیا۔ پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی کے دو دیگر رہنماؤں پیر منصور اور سرتاج مدنی کو بھی…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
کابینہ نے ضروری اشیا کے قانون میں ترمیم کی منظوری دی
نئی دہلی، 3 جون: مرکزی وزیر خزانہ نرملا سیتارامن کے ذریعے ایسا اقدام اٹھانے کے مرکزی حکومت کے ارادے کا اعلان کرنے کے ایک ماہ سے بھی کم عرصہ بعد مرکزی کابینہ نے آج ضروی اشیا ایکٹ 1955 میں ترمیم کی منظوری دے دی۔
کابینہ نے کہا ’’یہ زراعت کی…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
ممتا بنرجی نے مرکز سے پی ایم کیئرس فنڈ سے ہر مہاجر کارکن کو 10،000 روپے دینے کا مطالبہ کیا
کولکاتا، جون 3: مغربی بنگال کی وزیر اعلی ممتا بنرجی نے مرکزی حکومت سے ہر مہاجر مزدور کو ایک بار امداد کے طور پر 10،000 روپے نقد رقم منتقل کرنے کا مطالبہ کیا ہے، تاکہ وہ معاشی مشکلات پر قابو پانے میں ان کی مدد ہو، جو انھیں کورونا وائرس کے…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
مختصر مختصر: ہندوستان میں کورونا وائرس کے معاملات 2 لاکھ سے تجاوز، ممتا بنرجی نے ہر تارکین وطن مزدور…
گذشتہ 24 گھنٹوں میں 8،909 نئے کورونا وائرس کے متاثرین کے اضافے کے بعد ملک میں کورونا وائرس کے واقعات کی تعداد 2 لاکھ سے تجاوز کر گئی۔ یہ کیسوں کی تعداد میں ایک دن میں سب سے بڑا اضافہ ہے۔ ملک میں متاثرین کی مجموعی تعداد بڑھ کر 2،07،615…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
چینی فوج کی ’’قابلِ شمار تعداد‘‘ لداخ میں داخل ہو گئی ہے: راجناتھ سنگھ
مرکزی حکومت کا یہ پہلا اعتراف ہے کہ چینی فوج نے ہندوستان کے علاقے پر تجاوزات کی ہیں۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
سب سے بڑے یومیہ اضافے کے ساتھ ہندوستان میں کورونا متاثرین کی تعداد 2 لاکھ ست تجاوز، آئی سی ایم آر کا…
نئی دہلی، جون 3:لاک ڈاؤن کے اقدامات میں کافی آسانی اور قومی ٹرانسپورٹ کھول دیے جانے کے دو دن بعد ہندوستان میں کورونا وائرس کے واقعات کی تعداد 2 لاکھ سے تجاوز کر گئی۔ آج صبح تک ملک بھر میں 2،07،615 کیسز ریکارڈ ہوئے ہیں۔ گذشتہ ایک دن میں…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
دہلی فسادات: دہلی پولیس نے چاند باغ اور جعفر آباد کےمقدمات میں دو چارج شیٹ داخل کیں، دونوں میں عمر…
نئی دہلی، جون 3: دہلی پولیس نے منگل کے روز قومی دارالحکومت کے شمال مشرقی علاقے میں فروری میں ہونے والے تشدد کے سلسلے میں دو چارج شیٹ داخل کیں، جس میں کم از کم 53 افراد ہلاک اور 200 زخمی ہوگئے تھے۔
کرائم برانچ کے ذریعہ کرکرڈوما عدالت میں یہ…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
مختصر مختصر: ملک میں کورونا کے تصدیق شدہ معاملات کے تعداد 2 لاکھ کے قریب، دیگر اہم خبریں
ہندوستان بھر میں گذشتہ دن 8،171 نئے کورونا وائرس کیس رپورٹ ہوئے ااور 204 مزید اموات ہوئیں۔ اب کیسوں کی کل تعداد 1،98،706 ہے اور اموات کی تعداد 5،598 ہے۔ ہندوستان اب دنیا کا ساتوں بدترین متاثرہ ملک ہے۔
مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے پیر…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
بی جے پی نے منوج تیواری کو پارٹی کے دہلی یونٹ کی صدارت سے برطرف کیا، آدیش کمار گپتا کو ملا یہ عہدہ
نئی دہلی، جون 2: بھارتیہ جنتا پارٹی نے منگل کو اداکار سے سیاست دان بنے منوج تیواری کی جگہ آدیش کمار گپتا کو دہلی کا ریاستی سربراہ مقرر کیا۔ اس فیصلے کا اعلان بی جے پی کے قومی صدر جے پی نڈا نے کیا۔
گپتا شمالی دہلی میونسپل کارپوریشن کے سابق…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...