آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ

احوالِ وطن

کورونا وائرس: ملک میں متاثرین کی تعداد 30 لاکھ کے پار، گزشتہ 15 دن میں تقریباً 10 لاکھ نئے معاملات…

نئی دہلی، اگست 23: مرکزی وزارت صحت کے تازہ اعداد و شمار کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ہندوستان میں کورونا وائرس کے ریکارڈ 69،239 نئے معاملات سامنے آئے ہیں۔ ملک میں متاثرین کی تعداد اب 30،44،940 ہو گئی ہے۔ مجموعی تعداد میں سے…
مزید پڑھیں...

کانگریس بحران: کانگریس کے 23 سینئر قائدین نے اعلی قیادت میں مناسب تبدیلیوں کے لیے سونیا گاندھی کو خط…

نئی دہلی، اگست 23: این دی ٹی وی کی خبر کے مطابق کانگریس کی فیصلہ ساز کمیٹی کل ملاقات کرے گی اور وہ پارٹی کے 20 سے زیادہ اعلی رہنماؤں کی جانب سے سونیا گاندھی کو بھیجے گئے خط میں اٹھائے گئے امور پر تبادلہ خیال کرے گی۔ سونیا کو لکھے گئے خط…
مزید پڑھیں...

جموں وکشمیر: چھ سیاسی جماعتوں نے اجتماعی طور پر دفعہ 370 کی منسوخی کے خلاف لڑنے کا عزم کیا، کہا کہ…

سرینگر، اگست 22: گریٹر کشمیر کی خبر کے مطابق چھ سیاسی جماعتوں بشمول نیشنل کانفرنس، کانگریس اور پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی نے جموں و کشمیر کی خصوصی حیثیت کی منسوخی کے خلاف اجتماعی طور پر لڑنے کا عزم کیا ہے۔ فریقین نے ایک مشترکہ بیان میں آئین کے…
مزید پڑھیں...

بابری مسجد انہدام کیس: سپریم کورٹ نے سی بی آئی کی خصوسی عدالت کی طرف سے فیصلہ دینے کی آخری تاریخ…

نئی دہلی، اگست 22: این ڈی ٹی وی کی خبر کے مطابق سپریم کورٹ نے بابری مسجد انہدام سے متعلق فوجداری مقدمے میں سماعت اور فیصلے کا اعلان کرنے کی آخری تاریخ میں 30 ستمبر تک توسیع کر دی ہے۔ واضح رہے کہ مئی میں اعلی عدالت نے خصوصی سنٹرل بیورو آف…
مزید پڑھیں...

اترپردیش: بی جے پی رہنما کے بیٹے کے خلاف 35 کروڑ کی مالیت کی جعلی این سی ای آر ٹی کتابیں چھاپنے کے…

لکھنؤ، اگست 22: نیوز 18 کی خبر کے مطابق اترپردیش پولیس نے بھارتیہ جنتا پارٹی کے رہنما سنجیو گپتا کے بیٹے سچن گپتا کے خلاف غیر قانونی طور پر این سی ای آر ٹی کی جعلی کتابیں چھاپنے کے الزم میں ایف آئی آر درج کی ہے۔ پولیس نے اس کیس کے سلسلے…
مزید پڑھیں...

بمبئی ہائی کورٹ نے مہاراشٹر حکومت کو بڑھتے ہوئے نفرت انگیز سوشل میڈیا پوسٹس پر لگام لگانے کے لیے سخت…

ممبئی، اگست 22: بار اینڈ بنچ کی خبر کے مطابق بمبئی ہائی کورٹ نے ممبئی کے ایک رہائشی کے ذریعے دائر پی آئی ایک پر سماعت کرتے ہوئے جمعہ کے روز مشاہدہ کیا کہ لوگ اپنے حقوق کو استعمال کرنے کے نام پر سوشل میڈیا پر آزادیِ تقریر کا غلط استعمال کر…
مزید پڑھیں...

بمبئی ہائی کورٹ نے تبلیغی جماعت میں شرکت کرنے والے غیر ملکیوں کے خلاف ایف آئی آر کو کالعدم قرار دیا،…

ممبئی، اگست 22: جمعہ کے روز بمبئی ہائی کورٹ کے اورنگ آباد بنچ نے دہلی کے نظام الدین میں تبلیغی جماعت کی تقریب میں شامل غیر ملکیوں کے خلاف ایف آئی آر کو کالعدم قرار دیتے ہوئے کہا کہ ’’مہاراشٹر پولیس نے عجلت میں کارروائی کی۔‘‘ دی ہندو کی خبر…
مزید پڑھیں...

وزارت آیوش کے سکریٹری کے بیان پر بڑھا تنازعہ، کہا کہ ہندی نہ بولنے والے شرکا اجلاس چھوڑ سکتے ہیں

نئی دہلی، 22 اگست:ڈی ایم کے کے ممبر پارلیمنٹ کنیموزی نے آج آیوش سکریٹری ویدیا راجیش کوٹیچا کی معطلی کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ انھوں نے ’’غیر ہندی‘‘ (ہندی نہ بولنے والے) شرکا کو وزارت کا ایک حالیہ تربیتی اجلاس میں کہا کہ ’’وہ اجلاس چھوڑ…
مزید پڑھیں...

سابق فائنانس سکریٹری راجیو کمار کو اشوک لواسہ کی جگہ الیکشن کمشنر مقرر کیا گیا

نئی دہلی، اگست 22: جمعہ کے روز مرکزی حکومت نے اشوک لواسہ کی جگہ سابق بیوروکریٹ راجیو کمار کو الیکشن کمشنر مقرر کیا ہے۔ راجیو کمار سابق فائنانس سکریٹری ہیں۔ وزارت قانون نے اپنے نوٹیفکیشن میں کہا ’’صدر (جمہوریہ) شری راجیو کمار کو بطور…
مزید پڑھیں...

کورونا وائرس: گذشتہ ایک دن میں سامنے آئے 69،874 نئے معاملات، مجموعی تعداد 29.75 لاکھ سے زیادہ

نئی دہلی، 22 اگست: وزارت صحت کے تازہ اعداد و شمار کے مطابق گذشتہ ایک دن میں کورونا وائرس کے ریکارڈ 69،874 نئے معاملات سامنے آنے کے بعد ملک میں متاثرین کی مجموعی تعداد 29،75،701 ہوگئی ہے۔ دریں اثنا 22،22،577 افراد صحت یاب ہو چکے ہیں، جس کے…
مزید پڑھیں...