آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ
احوالِ وطن
این ایس یو آئی کے ریاستی نائب صدر انس رحمان کو لکھنؤ میں سی اے اے مخالف احتجاج کے دوران ہوئے تشدد کے…
لکھنؤ، جولائی 12: سی اے اے مخالف احتجاج کے دوران تشدد کے معاملے میں کانگریس اقلیتی سیل کے ریاستی چیئرمین کی گرفتاری کے چند دن بعد لکھنؤ پولیس نے جمعہ کے روز پارٹی کے اسٹوڈنٹ ونگ نیشنل اسٹوڈنٹس یونین آف انڈیا (این ایس یو آئی) کے ریاستی نائب…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
تمل ناڈو پولیس نے مسلمانوں کے خلاف نفرت پھیلانے کے لیے اب تک 86 افراد کو گرفتار کیا
چنئی، جولائی 12: تمل ناڈو کے ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل آف پولیس وی بسکرن نے مدراس ہائی کورٹ کو آگاہ کیا ہے کہ ریاست میں اب تک 86 افراد کو کوویڈ-19 کے تعلق سے مسلم برادری کے خلاف فرقہ وارانہ منافرت پھیلانے کے الزام میں گرفتار کیا گیا ہے۔
جسٹس…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
وکاس دوبے انکاؤنٹر: گینگسٹر کے فرار ہونے کی کوشش کے تعلق سے اتر پردیش اسپیشل ٹاسک فورس اور مدھیہ…
نئی دہلی، جولائی 12: وکاس دوبے کے فرار ہونے کی کوشش کرنے کے اپنے دعوے کو درست ثابت کرنے کی کوشش میں اتر پردیش اسپیشل ٹاسک فورس نے بتایا کہ کانپور کے گینگسٹر نے اسی طرح اس وقت بھی فرار کی کوشش کی تھی، جب اسے مدھیہ پردیش پولیس نے گرفتار کیا…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
یوپی کے وزیراعلیٰ کے ‘انکاؤنٹر راج’ میں صرف ایک ہی چیز کا قتل ہو ہے، اور وہ ہے انصاف:…
کولکاتا، جولائی 12: ٹی ایم سی کی سینئر رہنما اور ممبر پارلیمنٹ مہواموئترا نے جمعہ کے روز گینگسٹر وکاس دوبے کے انکاؤنٹر کو لے اتر پردیش حکومت پر سخت تنقید کرتے ہوئے کہا کہ ’’وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ کے ’انکاؤنٹر راج‘ صرف انصاف کا ہی قتل ہوا…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
غیر ملکی تبلیغی: دہلی کی دو مختلف عدالتوں نے 133 غیر ملکی تبلیغیوں کو اپنے ممالک واپس جانے کی اجازت…
نئی دہلی، جولائی 12: مختلف ممالک سے تعلق رکھنے والے تقریباً 133 غیر ملکی تبلیغی افراد کو، جن کو ویزا کے اصولوں کی خلاف ورزی اور کوویڈ 19 لاک ڈاؤن کے اصولوں کی خلاف ورزی کے مقدمے کا سامنا کرنا پڑا، واپس اپنے ممالک جانے کی اجازت دی گئی ہے۔…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
راج بھون میں عملے کے 18 افراد کے کوویڈ-19 مثبت پائے جانے کے بعد مہاراشٹر کے گورنر نے خود کو قرنطین…
ممبئی، 12 جولائی: ایک شہری ادارہ کے عہدیدار نے اتوار کے روز بتایا کہ جنوبی ممبئی کے راج بھون میں اٹھارہ اہلکاروں کے کورونا وائرس مثبت پائے جانے کے بعد مہاراشٹر کے گورنر بھگت سنگھ کوشیاری نے خود کو احتیاطی طور پر قرنطین کر لیا ہے۔
عہدیدار…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
چین ہندوستان کے لیے پاکستان سے بڑا خطرہ ہے: شرد پوار
ممبئی، جولائی 12: چین کے ساتھ سرحدی تناؤ کے درمیان این سی پی کے صدر شرد پوار نے کہا ہے کہ ہندوستان کے لیے ’’چین پاکستان سے بڑا خطرہ ہے۔‘‘
سابق وزیر دفاع نے کہا کہ چین کی فوجی طاقت ہندوستان سے ’’دس گنا زیادہ‘‘ ہے۔ انھوں نے مزید کہا کہ بیجنگ…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
پنجاب پولیس نے بی ایس ایف کے ایک جوان کو منشیات کی اسمگلنگ کے لیے گرفتار کیا
نئی دہلی، 12 جولائی: دی ٹربیون کی خبر کے مطابق اتوار کے روز حکام نے بتایا کہ جموں میں بین الاقوامی سرحد کے ساتھ تعینات بارڈر سیکیورٹی فورس (بی ایس ایف) کے جوان کو پنجاب پولیس نے منشیات کی اسمگلنگ کے ایک مقدمے میں گرفتار کیا ہے۔
بی ایس ایف…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
راجستھان میں جاری سیاسی بحران کے درمیان سچن پائلٹ اپنے حامی ممبران اسمبلی کے ساتھ دہلی پہنچے،…
نئی دہلی، جولائی 12: این ڈی ٹی وی کی خبر کے مطابق راجستھان کے نائب وزیر اعلی سچن پائلٹ اپنے کچھ وفادار ممبران اسمبلی کے ساتھ دہلی آ گئے ہیں اور پارٹی قیادت سے حکومت میں بڑھتے ہوئے بحران کے بارے میں بات کر سکتے ہیں
واضح رہے کہ وزیر اعلی…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
کشمیر میں علاحدگی پسند رہنما اشرف سحرائی کو حراست میں لیا گیا، پی ایس اے کے تحت مقدمہ درج کیا جائے…
سرینگر، جولائی 12: جموں وکشمیر پولیس کے سربراہ دل باغ سنگھ نے اتوار کے روز بتایا کہ علاحدگی پسند حریت رہنما اشرف سحرائی اور کالعدم جماعت اسلامی کے کچھ ارکان کو حراست میں لیا گیا ہے اور ان پر سخت پبلک سیفٹی ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کیے جانے کا…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...