آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ

احوالِ وطن

’’جو بائیڈن کے ساتھ مل کر کام کرنے کے لیے پرعزم‘‘: وزیر اعظم نریندر مودی نے امریکی صدر کو مبارکباد…

نئی دہلی، جنوری 21: وزیر اعظم نریندر مودی نے بدھ کے روز جو بائیڈن کو ریاستہائے متحدہ امریکا کے 46 ویں صدر کی حیثیت سے حلف لینے کے بعد مبارکباد دی۔ 78 سالہ بائیڈن کورونا وائرس بحران اور سیکیورٹی خدشات کے سبب واشنگٹن میں ایک چھوٹی سی تقریب…
مزید پڑھیں...

آسام اسمبلی انتخابات: این آر سی کی حتمی فہرست سے خارج افراد بھی ووٹ ڈال سکتے ہیں، الیکشن کمیشن نے…

گوہاٹی، جنوری 20: الیکشن کمیشن نے آج کہا ہے کہ آسام میں 2021 اسمبلی انتخابات ریاست میں سینٹرل بورڈ آف سیکنڈری ایجوکیشن کے امتحانات شروع ہونے سے قبل ہی 4 مئی تک ختم ہوجائیں گے۔ واضح رہے کہ کلاس 10 اور 12 کے امتحانات 4 مئی سے 10 جون کے…
مزید پڑھیں...

’’لو جہاد‘‘ قوانین: یوپی حکومت نے قانون سازی کے خلاف الہ آباد ہائی کورٹ میں دائر درخواستوں کی منتقلی…

اترپردیش، جنوری 20: بار اینڈ بینچ کی خبر کے مطابق اتر پردیش حکومت نے اس کے مذہبی تبدیلی مخالف آرڈیننس کے خلاف الہ آباد ہائی کورٹ میں دائر درخواستوں کو منتقل کرنے کے لیے سپریم کورٹ میں رجوع کیا ہے۔ امکان ہے کہ اعلی عدالت اس ہفتے اس معاملے…
مزید پڑھیں...

حکومت نے سبھاش چندر بوس کی سالگرہ کو ہر سال ’’پراکرم دِوس‘‘ کے طور پر منانے کا اعلان کیا

نئی دہلی، 19 جنوری: مرکز نے آج ایک نوٹیفیکشن جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ 23 جنوری، سبھاش چندر بوس کی سالگرہ کو ہر سال ’’پراکرم دِوس‘‘ کے طور پر منانے کا اعلان کیا ہے۔ وزارت ثقافت کی طرف سے جاری کردہ نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے ، "نیتا جی کی…
مزید پڑھیں...

یوپی میں قانون کا ایک طالب علم مودی اور آدتیہ ناتھ کے خلاف فیس بک پوسٹ کے لیے گرفتار

اترپردیش، جنوری 19: اترپردیش پولیس نے گورکھپور میں قانون کے ایک 24 سالہ طالب علم کو وزیر اعظم نریندر مودی اور وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ کے خلاف ایک جارحانہ پوسٹ اپلوڈ کرنے کے الزام میں گرفتار کیا ہے۔ ارون یادو نامی طالب علم پر دفعہ 153-A…
مزید پڑھیں...

گجرات: سورت میں سڑک کے کنارے سو رہے تارکین وطن مزدوروں کو ٹرک نے کچلا، کم از کم 15 مزدور ہلاک

گجرات، جنوری 19: پی ٹی آئی کی خبر کے مطابق گجرات کے ضلع سورت میں آج کم از ککم 15 تارکین وطن مزدور، جو سڑک کے کنارے سو رہے تھے، ایک ٹرک کی زد میں آکر فوت ہوگئے۔ ٹرک ڈرائیور کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ پولیس نے بتایا کہ یہ واقعہ سورت سے 60…
مزید پڑھیں...

مختصر مختصر: ممتا بنرجی نندی گرام نشست سے مغربی بنگال اسمبلی انتخابات لڑیں گی، دیگر اہم خبریں

ممتا بنرجی نندی گرام سے مغربی بنگال اسمبلی انتخاب لڑیں گی۔ اس سے قبل اس نشست کی نمائندگی ترنمول کانگریس کے باغی لیڈر سوویندو ادھیکاری نے کی تھی، جنھوں نے گذشتہ ماہ بی جے پی میں شمولیت اختیار کرلی۔ دریں اثناء ٹی ایم سی کے باغی رہنما نے…
مزید پڑھیں...

کسان احتجاج: مرکز نے کسان یونینوں کے ساتھ مذاکرات کے دسویں اجلاس کو 20 جنوری تک ملتوی کیا

نئی دہلی، جنوری 19: پی ٹی آئی کی خبر کے مطابق حکومت نے پیر کے روز کسان یونینوں کے ساتھ زراعت کے نئے قوانین پر دسویں دور کی بات چیت 20 جنوری تک ملتوی کردی۔ اس سے قبل یہ اجلاس آج 19 جنوری کو 12 بجے دہلی کے وگیان بھون میں ہونا تھا۔ حکومت اور…
مزید پڑھیں...

کسانوں نے ٹریکٹر ریلی نکالنے کا اعادہ کیا، کہا کہ یہ ان کا ’’آئینی حق‘‘ ہے

نئی دہلی، جنوری 18: نئے زرعی قوانین کے خلاف احتجاج کرنے والی کسان یونینوں نے زور دے کر کہا ہے کہ یوم جمہوریہ کے موقع پر انھیں پرامن طریقے سے مظاہرہ کرنے کا آئینی حق حاصل ہے اور وہ 26 جنوری کو مجوزہ ٹریکٹر ریلی منعقد کریں گے۔ بھارتیہ کسان…
مزید پڑھیں...