آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ

احوالِ وطن

ہریانہ: کسانوں کے احتجاج کے دوران بی جے پی-جے جے پی اتحاد نے بلدیاتی انتخابات میں میئر کی چار اہم…

ہریانہ، دسمبر 31: ہریانہ میں بھارتیہ جنتا پارٹی کے زیرقیادت مخلوط حکومت کو بدھ کے روز زرعی قوانین کے خلاف کسانوں کے احتجاج کے دوران بلدیاتی انتخابات میں دھچکا لگا۔ سونیپت اور امبالا میں میئر کے انتخابات میں بی جے پی-جن نایک جنتا پارٹی اتحاد…
مزید پڑھیں...

مغربی بنگال: ترنمول کانگریس کے اراکین پارلیمنٹ نے صدر جمہوریہ کو خط لکھ کر گورنر جگدیپ دھنکھر کی…

مغربی بنگال، دسمبر 30: پی ٹی آئی کے مطابق ترنمول کانگریس نے آج صدر رام ناتھ کووند سے رجوع کرتے ہوئے جگدیپ دھنکھر کو مغربی بنگال کے گورنر کے عہدے سے ہٹانے کی درخواست کی۔ پارٹی نے دھنکھر پر ممتا بنرجی کی زیرقیادت ریاستی انتظامیہ کے خلاف…
مزید پڑھیں...

کسان احتجاج: کانگریس اور ایس اے ڈی نے کسانوں سے وزیر اعظم نریندر مودی کے ساتھ براہ راست بات چیت کرنے…

نئی دہلی، دسمبر 30: کانگریس اور شیرومانی اکالی دل نے آج زرعی قوانین کے خلاف احتجاج کرنے والے کسانوں سے کہا کہ وہ قانون سازی کی منسوخی کے لیے وزیر اعظم نریندر مودی سے براہ راست بات چیت کریں۔ معلوم ہے کہ دہلی کے وگیان بھون میں کسان قائدین…
مزید پڑھیں...

شاہین باغ احتجاجی مقام پر گولی چلانے والے کپل گجر کو بی جے پی نے پارٹی میں شامل کیا، سخت تنقید کے…

اترپردیش، دسمبر 30: این ڈی ٹی وی کی خبر کے مطابق بھارتیہ جنتا پارٹی نے دہلی کے شاہین باغ میں شہریت ترمیمی قانون کے خلاف ملک گیر احتجاج کے دوران گولی چلانے والے شخص کو پارٹی میں شامل کیا۔ پھر سخت تنقید کے درمیان کچھ گھنٹوں بعد ہی اسے پارٹی…
مزید پڑھیں...

مدھیہ پردیش: ہندوتوا گروپ کے اراکین نے مسجد کے سامنے ’’جے شری رام‘‘ کے نعرے لگائے اور مسجد پر چڑھ…

مدھیہ پردیش، دسمبر 30: دی انڈین ایکسپریس کے مطابق مدھیہ پردیش پولیس نے ہندوتوا گروپوں کے ارکان کے ذریعے مسجد کے سامنے نعرے لگانے کے بعد ہوئی جھڑپوں کے سلسلے میں چندن کھیڑی گاؤں سے 24 افراد کو حراست میں لیا۔ ہندوتوا گروپوں کے ممبران اتر…
مزید پڑھیں...

دہشت گردی کی مالی اعانت کے معاملے میں 2 موبائل شاپ کے مالکان سے اتر پردیش اے ٹی ایس کی پوچھ گچھ جاری

گورکھپور (یوپی)، دسمبر 30: اتر پردیش میں انسداد دہشت گردی اسکواڈ (اے ٹی ایس) دہشت گردی کی مالی اعانت کے معاملے میں گورکھپور میں ایک موبائل اسٹور کے دو مالکان سے پوچھ گچھ کر رہی ہے۔ تاہم اترپردیش کے اے ٹی ایس کے انسپکٹر جنرل آف پولیس جی کے…
مزید پڑھیں...

حکومت نے برطانیہ جانے والی پروازوں کی معطلی میں 7 جنوری تک توسیع کی

نئی دہلی، 30 دسمبر: ہندوستان نے آج ہندوستان-برطانیہ پروازوں کی معطلی میں 7 جنوری تک توسیع کردی۔ مرکزی وزیر ہردیپ پوری نے کہا کہ اس کے بعد سخت انتظامات کے ساتھ باقاعدہ سروس دوبارہ شروع کی جائے گی۔ دریں اثنا حال ہی میں برطانیہ سے واپس آنے…
مزید پڑھیں...

’’یو پی نفرت انگیز سیاست کا مرکز بن چکا ہے‘‘: 100 سے زیادہ سابق آئی اے ایس افسران نے آدتیہ ناتھ کو…

نئی دہلی، دسمبر 30: دی نیشنل ہیرالڈ کی خبر کے مطابق 100 سے زائد سابق سرکاری ملازمین نے منگل کے روز اترپردیش کے وزیر اعلی آدتیہ ناتھ کو ایک کھلا خط لکھا، جس میں ان سے اپیل کی گئی ہے کہ وہ اپنی حکومت کے  ’’غیرقانونی اور مظالم‘‘ سے متعلق نیا…
مزید پڑھیں...

’’دھارمک جن مورچہ‘‘ کے مختلف مذہبی رہنماؤں نے برادریوں میں بڑھتی ہوئی نفرت کو روکنے کے لیے کلکتہ میں…

نئی دہلی، دسمبر 30: مختلف مذاہب کے رہنماؤں نے ملک میں بڑھتی ہوئی مذہبی اور معاشرتی منافرت کو روکنے کے لیے کولکاتا میں متحدہ مذہبی محاذ ’’دھارمک جن مورچہ‘‘ کی مغربی بنگال شاخ کا آغاز کیا۔ اس تقریب میں ملک کے مختلف حصوں سے آئے ہوئے مذہبی…
مزید پڑھیں...

الہ آباد ہائی کورٹ نے ریاستی پولیس کے ذریعے ایٹہ کے ایک وکیل کو تشدد کا نشانہ بنانے کے معاملے میں…

الہ آباد، 29 دسمبر: الہ آباد ہائی کورٹ نے آج ایٹہ ضلع میں ایک وکیل کو مبینہ طور پر گھر سے باہر گھسیٹے جانے اور ریاستی پولیس کے ذریعہ اس پر تشدد کے واقعے کا از خود نوٹس لیتے ہوئے ایٹہ کے چیف جوڈیشل مجسٹریٹ سے تفصیلی رپورٹ طلب کی۔ عدالت نے…
مزید پڑھیں...