آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ
احوالِ وطن
ملک گیر لاک ڈاؤن: 2020 میں 8،700 سے زیادہ افراد، جن میں زیادہ تر مہاجر مزدور تھے، ریلوے ٹریک پر ہوئے…
پی ٹی آئی کی خبر کے مطابق سال 2020 میں 8،733 افراد، جن میں سے بیشتر تارکین وطن مزدور تھے، ملک گیر لاک ڈاؤن کے سبب ٹرینوں کی منسوخی کے باوجود ریلوے پٹریوں پر ہلاک ہوئے ہیں۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
کورونا وائرس: سی بی ایس ای، سی آئی ایس سی ای نے بارہویں جماعت کے بورڈ امتحانات منسوخ کیے، وزیر اعظم…
سنٹرل بورڈ آف سیکنڈری ایجوکیشن اور کونسل فار انڈین اسکول سرٹیفکیٹ ایگزامینیشن نے منگل کو ملک بھر میں کورونا وائرس کی صورت حال کے پیش نظر بارہویں کلاس کے بورڈ امتحانات منسوخ کردیے۔ اس سے قبل اپریل میں سی بی ایس ای اور سی آئی ایس سی ای دونوں…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
آئی یو ایم ایل 13 اضلاع کے کلکٹرز کو غیر مسلم اقلیتوں کو شہریت دینے کی اجازت دینے والے وزارت داخلہ…
انڈین یونین مسلم لیگ نے منگل کو وزارت داخلہ کے اس نوٹیفکیشن کے خلاف سپریم کورٹ میں رجوع کیا جس میں 13 اضلاع کو پاکستان، افغانستان اور بنگلہ دیش سے تعلق رکھنے والے اقلیتی برادری کے ممبروں کی شہریت کی درخواستوں کے قبول، توثیق اور منظوری کی…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
بنگال انتخابات میں حصہ لینے کے لیے ایوان بالا چھوڑنے والے سوپن داس گپتا دوبارہ راجیہ سبھا کے لیے…
منگل کو مرکزی وزارت داخلہ کی طرف سے جاری کردہ گزٹ نوٹیفکیشن کے مطابق سابق صحافی سوپن داس گپتا کو، جنھوں نے مغربی بنگال اسمبلی انتخابات میں حصہ لینے کے لیے راجیہ سبھا سے استعفیٰ دے دیا تھا، ایوان بالا کے لیے دوبارہ نامزد کیا گیا ہے۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
وزارت داخلہ نے ڈیزاسٹر مینجمنٹ ایکٹ کے تحت بنگال کے سابق چیف سکریٹری کو وجہ بتاؤ نوٹس بھیجا
مرکز اور ممتا بنرجی کے مابین ایک سرد جنگ کے درمیان مرکزی وزارت داخلہ نے ڈیزاسٹر مینجمنٹ ایکٹ کی ایک سخت دفعہ کے تحت مغربی بنگال کے سابق چیف سکریٹری الپن بندیوپادھیاے کو وجہ بتاؤ نوٹس جاری کیا ہے۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
بارہویں کلاس کے بورڈ امتحانات سے متعلق وزیر اعظم کی صدارت میں ہوا اجلاس، تین جون تک حتمی فیصلہ آنے…
سرکاری ذرائع نے پہلے کہا تھا کہ انھیں ان تمام ممکنہ اختیارات کے بارے میں بریف کیا جائے گا جو تمام ریاستوں اور دیگر اسٹیک ہولڈرز کے ساتھ وسیع تر بات چیت کے بعد سامنے آئے ہیں۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
لکشدیپ: کیرالہ اسمبلی نے منتظم پرفل پٹیل کو واپس بلانے کے لیے مرکز سے گزارش کرتے ہوئے قرارداد پاس کی
بھارتیہ جنتا پارٹی کے رہنما اور گجرات کے سابق وزیر داخلہ پٹیل کو اپنے دور اقتدار کے پہلے پانچ مہینوں میں متعدد متنازعہ قواعد و ضوابط متعارف کرانے کے بعد اعتراضات کا سامنا کرنا ہے اور حزب اختلاف کی جماعتوں نے ان کو ہٹانے کا مطالبہ بھی کیا…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
آئی ٹی قوانین: مرکزی حکومت شہریوں کی رازداری کے حق میں ’’دخل اندازی کی کوشش کر رہی ہے‘‘، سابق سپریم…
ریٹائرڈ سپریم کورٹ جج بی این سری کرشنا نے انفارمیشن ٹکنالوجی کے نئے قواعد پر تنقید کی ہے، جو قواعد 50 لاکھ صارفین والے سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کے لیے حکومت کے کہنے پر پیغامات کے بھیجنے والے کی شناخت ظاہر کرنا ضروری بناتے ہیں۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
سنٹرل وزٹا: دہلی ہائی کورٹ نے تعمیرات روکنے کی درخواست کو مسترد کردیا، منصوبے کو ’’ضروری‘‘ قرار دیا
چیف جسٹس ڈی این پٹیل اور جسٹس جیوتی سنگھ کے بنچ نے کہا کہ سنٹرل وزٹا ’’قومی اہمیت کا حامل لازمی منصوبہ‘‘ ہے۔ عدالت نے مزید کہا ’’عوام اس منصوبے میں بڑی دلچسپی رکھتی ہے۔‘‘
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
ممتا بنرجی نے مودی کو خط لکھا کہ مغربی بنگال حکومت اپنے چیف سکریٹری کو دہلی واپس نہیں بھیجے گی
نیوز 18 کے مطابق مغربی بنگال کی وزیر اعلی ممتا بنرجی نے پیر کو وزیر اعظم نریندر مودی کو خط لکھا اور انھیں آگاہ کیا کہ ریاستی حکومت چیف سکریٹری الپن بندیوپادھیائے کو ریلیز نہیں کررہی ہے۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...