آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ

احوالِ وطن

آسام سی اے اے مخالف احتجاج: کارکن اکھل گوگوئی کو یو اے پی اے کے ایک معاملے میں بری کیا گیا

لائیو لاء کی خبر کے مطابق خصوصی این آئی اے عدالت نے منگل کے روز آسام میں شہریت ترمیمی ایکٹ کے خلاف سن 2019 میں احتجاج کے سلسلے میں کارکن اکھل گوگوئی کو ان کے خلاف یو اے پی اے کے دو مقدموں میں سے ایک میں بری کردیا ہے۔
مزید پڑھیں...

یوپی: وزیر اعلی کے امیدوار کا فیصلہ انتخابات کے بعد ہوگا، بی جے پی کے ریاستی وزیر کا بیان

اتر پردیش کے وزیر سوامی پرساد موریہ نے کہا ہے کہ ریاست کے اگلے وزیر اعلی کے لیے بھارتیہ جنتا پارٹی کے امیدوار کا فیصلہ آئندہ سال اسمبلی انتخابات ہونے کے بعد کیا جائے گا۔
مزید پڑھیں...

2005 بنگلور شوٹنگ کیس: این آئی اے کی خصوصی عدالت نے چار سال بعد آٹو ڈرائیور محمد حبیب کو قابل…

بنگلورو میں قومی خصوصی تفتیشی ایجنسی کی خصوصی عدالت نے 2005 میں شہر کے ہندوستانی انسٹی ٹیوٹ آف سائنس میں فائرنگ کے ایک ملزم آٹو ڈرائیور محمد حبیب کو رہا کردیا۔ 28 دسمبر 2005 کو انسٹی ٹیوٹ میں مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص ہلاک اور متعدد…
مزید پڑھیں...

غازی آباد میں بزرگ مسلم شخص پر حملے کے تعلق سے ٹویٹس کے معاملے میں صحافی رعنا ایوب کو عدالت نے چار…

بار اینڈ بنچ کی خبر کے مطابق بمبئی ہائی کورٹ نے پیر کو غازی آباد میں ایک بزرگ مسلمان شخص پر حملے کا ویڈیو شیئر کرنے کے سبب ان کے خلاف درج ایک مقدمے میں صحافی رعنا ایوب کو چار ہفتوں کے لیے گرفتاری سے تحفظ فراہم کیا۔
مزید پڑھیں...

جموں وکشمیر: پی ڈی پی رہنما سرتاج مدنی چھ ماہ بعد نظر بندی سے رہا

پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی کے رہنما سرتاج مدنی کو ہفتے کے روز چھ ماہ کی نظربندی کے بعد رہا کر دیا گیا۔ یہ اقدام پی ڈی پی کی سربراہ اور مدنی کی بھانجی محبوبہ مفتی کو جموں وکشمیر کی علاقائی جماعتوں کے ساتھ بات چیت کے لیے مرکز کی طرف سے دعوت نامہ…
مزید پڑھیں...

جموں و کشمیر: مرکز کے ساتھ اجلاس کے لیے عوامی اتحاد برائے گپکر اعلامیہ کی تمام جماعتیں اجتماعی طور…

پی ٹی آئی کی خبر کے مطابق پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی نے اپنے صدر محبوبہ مفتی کو اختیار دیا ہے کہ وہ سینٹر کی طرف سے جموں و کشمیر کی سیاسی جماعتوں کو 24 جون کو ایک اجلاس کے لیے مدعو کیے جانے پر غور کریں۔ یہ اجلاس مرکزی خطے میں لوک سبھا اور اسمبلی…
مزید پڑھیں...

ملک پر منڈلا رہے ہیں نفسیاتی مرض کے مہیب سائے

مینٹل ہیلتھ پر حکومت کے رویے کے سوال پر ہفت روزہ دعوت کے ساتھ بات چیت میں ماہر نفسیات ایس امین الحسن کہتے ہیں کہ ملک میں ہیلتھ انفراسٹرکچر کیا ہے یہ تو ہمیں کووڈ کی دوسری لہر میں ہی معلوم ہو گیا ہے، عقلمندی یہ ہے کہ تیسری لہر آنے سے پہلے…
مزید پڑھیں...

ملک کے شہریوں میں کووڈ کے رہنما خطوط پر عمل کی کمی کے سبب تیسری لہر 6 سے 8 ہفتوں میں آسکتی ہے:…

آل انڈیا انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز کے ڈائریکٹر ڈاکٹر رندیپ گلیریا نے این ڈی ٹی وی کو بتایا کہ ہندوستان بھر می پابندیوں میں نرمی کے بعد کووڈ کے رہنما خطوط پر عمل کا فقدان ہے اور اگلے چھ سے آٹھ ہفتوں میں ملک میں انفیکشن کی تیسری لہر آسکتی…
مزید پڑھیں...

غازی آباد: بزرگ مسلم شخص پر حملہ کرنے والے تمام 9 ملزمان کی عبوری ضمانت منظور

پی ٹی آئی کی خبر کے مطابق اترپردیش کے غازی آباد شہر کی ایک عدالت نے رواں ماہ کے شروع میں ایک بزرگ مسلمان شخص پر حملے کے ملزم نو افراد کی عبوری ضمانت منظور کر لی۔
مزید پڑھیں...