آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ

احوالِ وطن

جموں و کشمیر کا ریاستی درجہ انتخابات کے بعد بحال ہو جائے گا: امت شاہ

مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے ہفتہ کے روز کہا کہ جموں و کشمیر میں حد بندی کی مشق نہیں رکے گی۔ انھوں نے مزید کہا کہ اسمبلی حلقوں کی حد بندی کے بعد انتخابات ہوں گے اور جموں و کشمیر کا ریاستی درجہ بحال کیا جائے گا۔
مزید پڑھیں...

مختصر مختصر: امت شاہ کا کہنا ہے کہ جموں و کشمیر میں انتخابات ہوں گے اور اسے ریاست کا درجہ ملے گا،…

امت شاہ کا کہنا ہے کہ جموں و کشمیر کی ریاست کا درجہ انتخابات کے بعد بحال ہوگا۔ شاہ نے دفعہ 370 کے خاتمے کے بعد پہلی بار جموں و کشمیر کا دورہ کیا۔
مزید پڑھیں...

جماعت اسلامی ہند، پی ایف آئی نے تریپورہ میں مسلم مخالف تشدد کی مذمت کی

تریپورہ میں مسلمانوں کی مساجد اور دیگر املاک پر حملے کے واقعات کی سخت مذمت کرتے ہوئے مختلف مسلم تنظیموں اور سیاسی جماعتوں نے تریپورہ کی ریاستی حکومت پر زور دیا ہے کہ وہ شرپسندوں کے خلاف سخت کارروائی کرے اور ان لوگوں کو مناسب معاوضہ ادا کرے…
مزید پڑھیں...

’’عمر خالد کا باپ ہونا کوئی جرم نہیں‘‘: ڈاکٹر ایس کیو آر الیاس

ویلفیئر پارٹی آف انڈیا نے یوپی کے وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ کے اس بیان پر سخت ردعمل کا اظہار کیا ہے جس میں یوگی نے کہا تھا کہ ڈبلیو پی آئی کے صدر، شمال مشرقی دہلی فسادات کے معاملے میں قید جے این یو کے سابق محقق عمر خالد کے والد ہیں۔
مزید پڑھیں...

کرناٹک: عدالت نے یو اے پی اے کے تحت دو افراد کو بری کرتے ہوئے کہا کہ بھگت سنگھ سے متعلق کتاب…

کرناٹک کی ایک سیشن عدالت نے آج دو افراد کو، جن پر غیر قانونی سرگرمیاں (روک تھام) ایکٹ کے تحت 2012 میں نکسلیوں کے ساتھ مبینہ روابط رکھنے کے الزام میں مقدمہ درج کیا گیا تھا، بری کردیا۔
مزید پڑھیں...

کسان احتجاج: ’’ہم احتجاج کے حق کے خلاف نہیں ہیں لیکن کسان سڑکیں نہیں روک سکتے‘‘، سپریم کورٹ نے کسان…

بار اینڈ بنچ کے مطابق سپریم کورٹ نے کسان یونینوں کو دہلی کی سرحدوں سے زرعی قانون مخالف مظاہرین کو ہٹانے کی درخواست پر جواب دینے کے لیے تین ہفتے کا وقت دیا ہے۔
مزید پڑھیں...

دیوالی کو ’’جشنِ رواج‘‘ کہنے والے اشتہار کے سبب فیب انڈیا ہندوتوا گروپس کے نشانے پر، کمپنی نے اشتہار…

کپڑے اور فرنشننگ برانڈ فیب انڈیا نے پیر کے روز اپنے دیوالی کلیکشن کو فروغ دینے والی ایک ٹویٹ کو ہٹا دیا جب سوشل میڈیا صارفین بشمول بھارتیہ جنتا پارٹی کے رہنماؤں نے تہوار کے لیے اردو ترکیب پر مشتمل نام کے استعمال پر اعتراض کیا۔
مزید پڑھیں...