آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ

احوالِ وطن

یوپی: جھانسی میں اپنے مطالبات پیش کرنے کے لیے سی ایم آدتیہ ناتھ سے ملنے کی کوشش کرنے پر ڈاکٹروں کو…

اترپردیش میں جھانسی کے مہارانی لکشمی بائی میڈیکل کالج کے چار جونیئر ڈاکٹروں کو اتوار کے روز پولیس نے اس وقت حراست میں لے لیا جب انھوں نے وزیر اعلی آدتیہ ناتھ کو میمورنڈم پیش کرنے کی کوشش کی۔
مزید پڑھیں...

وزیر صحت کے خط کے بعد رام دیو نے ایلوپیتھی سے متعلق اپنا توہین آمیز تبصرہ واپس لیا

مرکزی وزیر صحت ہرش وردھن کے ذریعے اس سلسلے میں خط لکھے جانے کے چند گھنٹوں بعد ہی پتنجلی کے بانی رام دیو نے اتوار کے روز اپنے اس تبصرے کو واپس لے لیا جس میں دعوی کیا گیا تھا کہ ایلوپیتھی ایک ’’احمقانہ سائنس‘‘ ہے۔
مزید پڑھیں...

زرعی قوانین: 26 مئی کو دہلی میں ’’یوم سیاہ‘‘ منانے کے لیے ہریانہ اور پنجاب سے کسانوں نے دہلی کا رخ…

این ڈی ٹی وی کے مطابق کسانوں نے 26 مئی کو ’’یوم سیاہ‘‘ کے طور پر منانے کا ارادہ کیا ہے جب قوانین کے خلاف کسانوں کے احتجاج کے چھ ماہ مکمل ہوجائیں گے۔ انھوں نے مزید کہا کہ اتوار کی صبح ہزاروں کسان کرنال سے دہلی روانہ ہوئے ہیں۔
مزید پڑھیں...

آسام حکومت آئندہ اسمبلی اجلاس میں ریاست سے باہر گائے کی نقل و حرکت پر پابندی کے لیے بل پیش کرے گی:…

مکھی نے آسام کی 15 ویں قانون ساز اسمبلی کے افتتاحی اجلاس میں کہا ’’اس مجوزہ بل میں ریاست سے باہر مویشیوں کی آمدورفت پر مکمل پابندی عائد کرنے کا ارادہ کیا گیا ہے۔‘‘
مزید پڑھیں...

کوویڈ 19: دہلی کے وزیر اعلی نے 31 مئی تک لاک ڈاؤن میں توسیع کی، معاملات میں کمی برقرار رہنے پر…

دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال نے آج یہ اعلان کیا ہے کہ دارالحکومت میں لاک ڈاؤن کو 31 مئی کی صبح 5 بجے تک بڑھا دیا جائے گا۔ کیجریوال نے کہا کہ اگر روزانہ کے معاملات میں مزید کمی ہوتی رہی تو ’’انلاکنگ‘‘ عمل شروع ہوجائے گا۔
مزید پڑھیں...

یوپی: کوویڈ 19 کی پابندیوں کی خلاف ورزی کے الزام میں پولیس تشدد کے نتیجے میں ایک 17 سالہ مسلم لڑکے…

اترپردیش، مئی 22: پی ٹی آئی کی خبر کے مطابق ریاست میں کورونا وائرس کی پابندیوں کی خلاف ورزی کرنے پر مبینہ طور پر پولیس تحویل میں تشدد کا نشانہ بنائے جانے کے بعد جمعہ کے روز اترپردیش کے انّاؤ ضلع میں ایک 17 سالہ مسلم لڑکے کی موت ہوگئی۔ ریاست…
مزید پڑھیں...

نیپال کے صدر نے پارلیمنٹ کو تحلیل کیا، نومبر میں نئے انتخابات کا اعلان

آدھی رات کے بعد جاری کیے گئے ایک صدارتی بیان میں کہا گیا ہے کہ ’’صدر نے ایوان نمائندگان کو تحلیل کرتے ہوئے عام انتخابات کے پہلے مرحلے کا 12 نومبر کو اور دوسرے مرحلے کا 19 نومبر کو انعقاد کرنے کا حکم دیا ہے۔‘‘
مزید پڑھیں...

کسان احتجاج: کسان یونینوں نے وزیر اعظم نریندر مودی سے بات چیت دوبارہ شروع کرنے کا مطالبہ کیا

مودی کو لکھے گئے ایک خط میں 40 کسان یونینوں کی مشترکہ تنظیم، سنیکت کسان مورچہ نے کہا ہے کہ وہ اس لڑائی سے باز نہیں آئے گی کیوں کہ یہ مظاہرین کے لیے زندگی اور موت کا سوال ہے۔
مزید پڑھیں...

مرکزی حکومت نے اسٹاک کی عدم دستیابی اور ویکسینیشن کے لیے ڈبلیو ایچ او کے رہنما خطوط کو نظرانداز کیا،…

اسکرول ڈاٹ اِن کی خبر کے مطابق سریش جادھو نے الزام لگایا کہ حکومت نے ویکسین کے دستیاب ذخائر کو خاطر میں نہیں لیا اور ویکسینیشن کے مراحل طے کرنے کے دوران عالمی ادارۂ صحت کے رہنما اصولوں کو نظرانداز کیا۔
مزید پڑھیں...

آسام: جیل میں قید کارکن اکھل گوگوئی نے ایم ایل اے کے عہدے کا حلف لیا، اسمبلی میں ہراساں کیے جانے کا…

دی انڈین ایکسپریس کے مطابق گوگوئی، جنھوں نے حال ہی میں ہونے والے ریاستی انتخابات میں سبساگر حلقہ میں کامیابی حاصل کی تھی، آسام کی تاریخ کے پہلے ایسے شخص ہیں جنھوں نے جیل میں رہتے ہوئے الیکشن میں جیت حاصل کی۔
مزید پڑھیں...