آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ
احوالِ وطن
یوٹیوب چینل پر پابندی آزادی اظہار پر براہ راست حملہ
نئی دہلی ،یکم مئی :۔پہلگا م میں ہوئے دہشت گرد حملے کے بعد وہاں موجود سیاحوں کیلئے سیکورٹی انتظامات نہ ہونے پر سوال کھڑے کئے جا رہے ہیں اور حقیقی معنوں میں سوال ہونا بھی چاہئے مگر موجودہ حکومت نے اپنی روش کے مطابق سوال پوچھنے یا خامیوں…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کی بتی گل کی اپیل کا اثر ، مسلم اکثریتی علاقوں میں15 منٹ کیلئے اندھیرا…
نئی دہلی،30اپریل:انتہائی متنازعہ وقف ترمیمی قانون کے خلاف آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کی قیادت میں احتجاج کا سلسلہ جاری ہے۔ آج بورڈ کی انوکھی اپیل پر مسلم اکثریتی علاقوں میں پندرہ منٹ کیلئے بتی بجھا کر خاموش اور انوکھا احتجاج درج کیا…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
مرکزی حکومت ذات پر مبنی مردم شماری کیلئے تیار،کانگریس نے خیر مقدم کیا
نئی دہلی ،30 اپریل :۔ذات پر مبنی مردم شماری سےمتعلق کانگریس کا مطالبہ ایک لمبے عرصے سے جاری تھا۔آج اچانک مرکزی حکومت نےذات پر مبنی مردم شماری کو ہری جھنڈی دے دی ہے۔ رپورٹ کے مطابق مودی حکومت نے آئندہ ہونے والی مردم شماری کے ساتھ ذات…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
دہلی سے حج پروازوں کا آغازمرکزی وزیر کرن رجیجو نے حجاج کرام کو رخصت کیا
نئی دہلی ،30 اپریل :۔حکومت ہند کی وزارت برائے اقلیتی امور کے تحت حج کمیٹی آف انڈیا کی سرپرستی اور دہلی اسٹیٹ حج کمیٹی کے انتظامی بندوبست میں شمالی ہندوستان کے سب سے بڑے حج امبارکیشن پوائنٹ، اندرا گاندھی انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے مقدس حج سفر…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
پہلگام میں دہشت گردانہ حملے کے بعد مسلم مخالف نفرت اور تشدد میں مسلسل اضافہ
نئی دہلی ،30 اپریل :۔پہلگام میں دہشت گردانہ حملے کے بعد ملک بھر میں ہندوتو تنظیموں کی جانب سے مسلمانوں کے خلاف نفرت کی مہم شروع کی گئی ہے۔جس کا نتیجہ ہے کہ متعدد ریاستوں میں مسلمانوں پر حملے ہورہے ہیں ،مسلمانوں کا اقتصادی بائیکاٹ کیا…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
پہلگام حملے کے بعد ہندوتوا گروپوں کی جانب سے مسلمانوں کے بائیکاٹ سے بانکے بہاری مندرکا انکار
نئی دہلی،30 اپریل :۔جموں و کشمیر کے پہلگام میں ہوئے دہشت گردحملے کے بعد ملک بھر میں ہندوتو تنظیموں کی جانب سے مسلمانوں کے خلاف نفرت کی مہم شروع ہو گئی ہے۔ خاص طور پر مسلمانوں کے اقتصادی بائیکاٹ کی اپیل کی جا رہی ہے اور اس سلسلے میں…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
پہلگام حملے پر سوشل میڈیا پر متنازعہ تبصرہ: ایم ایل اے، صحافی، وکیل اور اساتذہ سمیت 28 افرادگرفتار
دعوت ویب ڈیسکنئی دہلی،30اپریل :۔پہلگام میں حالیہ دہشت گردانہ حملے کے حوالے سے سوشل میڈیا پر کیے گئے متنازعہ متنازعہ تبصرہ کے سلسلے میں ملک بھر میں گرفتاریوں کا سلسلہ جاری ہے۔ نہ صرف انہیں گرفتار کیا جا رہا ہے جنہوں نے اس حملے کے…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
متنازعہ وقف ترمیمی قانون 2025 کے خلاف جلگاؤں میں خواتین کا زبردست مظاہرہ
نئی دہلی ،30 اپریل :۔انتہائی متنازع وقف ترمیمی قانون کے خلاف ملک بھر میں احتجاج کا سلسلہ جاری ہے،دریں اثنا گزشتہ روز پیر کو مہاراشٹر کے جلگاؤں میں، خواتین نے وقف ترمیمی ایکٹ کے خلاف ضلع ہیڈکوارٹر پر احتجاج کیا جس میں ہزاروں خواتین…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
جے ای ای کی تیاری کے لیے ہولسٹک ایجوکیشن ٹرسٹ کا آن لائن سیمینار
نئی دہلی 28اپریل :۔آج جے ای ای ( انجینئرنگ داخلہ امتحان ) کی تیاری میں رہنمائی کے مقصد سے ہولسٹک ایجوکیشن ٹرسٹ، فیڈریشن آف مسلم ایجوکیشنل انسٹی ٹیوشنز، اسٹوڈنٹس اسلامک آرگنائزیشن (ایس آئی او)، گرلز اسلامک آرگنائزیشن (جی آئی او)…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
مہاراشٹر:متنازعہ وقف ترمیمی قانون کے خلاف پربھنی میں احتجاج ، ہزاروں افراد کی شرکت
نئی دہلی ،28 اپریل :۔ملک میں متنازعہ وقف ترمیمی قانون کے خلاف مسلم پرسنل لا بورڈ کی قیادت میں مظاہرہ جاری ہے۔گزشتہ روز اتوار کو مہاراشٹر کے پربھنی میں متنازعہ ایکٹ کے خلاف مظاہرے میں ہزاروں افراد نے شرکت کی۔یہ پروگرام آل انڈیا مسلم…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...