آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ
احوالِ وطن
آرٹیکل 370 کے خاتمے کے بعد سے جموں و کشمیر سے باہر کے لوگوں نے خطے میں صرف دو جائیدادیں خریدی ہیں:…
مرکز نے منگل کے روز کہا ہے کہ جموں و کشمیر سے باہر کے صرف دو شہریوں نے اگست 2019 سے مرکز کے زیر انتظام علاقے میں جائیدادیں خریدی ہیں، جب آرٹیکل 370 کے تحت سابقہ ریاست کو دی گئی خصوصی حیثیت ختم کردی گئی تھی۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
لوک سبھا نے متفقہ طور پر ریاستوں کو اپنی او بی سی فہرست بنانے کی اجازت دینے والا بل منظور کرلیا
دی انڈین ایکسپریس کی رپورٹ کے مطابق 127 واں آئینی ترمیمی بل 2021، جو ریاستی حکومتوں کو اپنی او بی سی فہرستیں بنانے کا اختیاربحال کرتا ہے، منگل کو لوک سبھا میں منظور کر لیا گیا ہے۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
ملک گیر این آر سی پر ابھی کوئی فیصلہ نہیں، مرکز نے لوک سبھا کو آگاہ کیا
مرکزی وزیر داخلہ نتیاانند رائے نے آج لوک سبھا کو بتایا کہ مرکزی حکومت نے ملک بھر میں شہریوں کے قومی رجسٹر (این آر سی) کو لاگو کرنے کے بارے میں ابھی تک کوئی فیصلہ نہیں لیا ہے۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
سیاسی پارٹیوں کو اپنے امیدواروں کے انتخاب کے 48 گھنٹوں کے اندر ان کا مجرمانہ ریکارڈ شائع کرنا ہوگا:…
سپریم کورٹ نے آج کہا ہے کہ سیاسی جماعتوں کو اپنے انتخابی امیدواروں کے مجرمانہ ریکارڈ کو ان کے انتخاب کے 48 گھنٹوں کے اندر شائع کرنا ہوگا۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
جنتر منتر پر مسلم مخالف اشتعال انگیز نعرے بازی: دہلی ہائی کورٹ کی خواتین وکلا کے فورم نے سپریم کورٹ…
بار اینڈ بنچ کی رپورٹ کے مطابق دہلی ہائی کورٹ کی خواتین وکلا فورم نے پیر کو سپریم کورٹ کو خط لکھ کر ان لوگوں کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کیا ہے جنھوں نے جنتر منتر پر ایک ریلی میں مسلمانوں کے خلاف پرتشدد اشتعال انگیز نعرے لگائے تھے۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
اپوزیشن کے احتجاج کے دوران لوک سبھا نے بحث کے بغیر تین بل منظور کیے
دی ہندو کی خبر کے مطابق لوک سبھا نے پیر کو آئین (شیڈولڈ ٹرائبز) آرڈر (ترمیمی) بل، ڈپازٹ انشورنس اور کریڈٹ گارنٹی کارپوریشن (ترمیمی) بل اور لمیٹیڈ لائبلیٹی پارٹنر شپ (ترمیمی) بل کو بغیر کسی بحث کے منظور کر لیا۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
آسام-میزورم سرحدی تنازعہ: آسام کے وزیراعلیٰ ہمنتا بسوا سرما آج وزیر اعظم مودی اور امت شاہ سے ملاقات…
اے این آئی کی خبر کے مطابق آسام کے وزیراعلیٰ ہمنتا بسوا سرما آج وزیر اعظم نریندر مودی سے ملاقات کریں گے تاکہ وہ میزورم کے ساتھ ریاست کے سرحدی تنازعہ پر تبادلہ خیال کریں۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
دہلی: پارلیمنٹ سے بمشکل 2 کلومیٹر کے فاصلے پر جنتر منتر میں منعقدہ تقریب میں مسلمانوں کے خلاف اشتعال…
دی انڈین ایکسپریس کی خبر کے مطابق اتوار کو مبینہ طور پر دہلی کے جنتر منتر پر سپریم کورٹ کے وکیل اور بی جے پی کی دہلی یونٹ کے سابق ترجمان اشونی اپادھیائے کے ذریعے منعقدہ ایک تقریب میں مسلمانوں کے خلاف تشدد کے لیے فرقہ وارانہ اشتعال انگیز…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
پولیس اسٹیشنوں میں انسانی حقوق کو سب سے زیادہ خطرہ ہے: چیف جسٹس آف انڈیا این وی رمنا
چیف جسٹس آف انڈیا این وی رمنا نے اتوار کو ملک میں پولیس اسٹیشنوں میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کے واقعات پر تشویش کا اظہار کیا۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
پیگاسس تنازعہ: ششی تھرور نے بی جے پی کو پارلیمانی پینل کی میٹنگ میں رکاوٹ ڈالنے کا ذمہ دار ٹھہرایا،…
کانگریس کے رکن پارلیمنٹ ششی تھرور نے اتوار کو بھارتیہ جنتا پارٹی کے ارکان پر واضح الزام عائد کیا کہ وہ گزشتہ ماہ پارلیمانی پینل کی اس میٹنگ میں رکاوٹ ڈال رہے تھے، جس میں پیگاسس اسپائی ویئر کے استعمال سے شہریوں کی مبینہ نگرانی پر تبادلہ خیال…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...