آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ

احوالِ وطن

الیکشن کمیشن نے 30 ستمبر کو ہونے والے ضمنی انتخابات کے اختتام تک بھبانی پور میں ممنوعہ احکامات نافذ…

ہندوستان ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق الیکشن کمیشن نے منگل کے روز مغربی بنگال کے بھبانی پور حلقے میں ضابطہ فوجداری کی دفعہ 144 کے تحت پانچ یا اس سے زیادہ لوگوں کے جمع ہونے پر پابندی عائد کردی ہے، جہاں ضمنی انتخابات جمعرات کو ہوں گے۔
مزید پڑھیں...

دہلی فسادات پہلے سے طے شدہ سازش کا حصہ تھے، اچانک نہیں ہوئے تھے: ہائی کورٹ

دہلی ہائی کورٹ نے پیر کو کہا کہ قومی دارالحکومت میں بڑے پیمانے پر ہوا فرقہ وارانہ تشدد ’’اچانک‘‘ نہیں ہوا بلکہ امن و امان کو خراب کرنے کی ’’پہلے سے منصوبہ بند سازش‘‘ کا نتیجہ تھا۔
مزید پڑھیں...

آسام: درنگ میں بے دخلی مہم کے دوران مبینہ طور پر تشدد پر اکسانے کے الزام میں دو مسلم افراد کو گرفتار…

دی انڈین ایکسپریس کی رپورٹ کے مطابق آسام میں پیر کے روز دو افراد کو مبینہ طور پر تشدد کو اکسانے کے الزام میں گرفتار کیا گیا تھا جو ضلع درنگ کے سپاجھر علاقے میں ایک بے دخلی مہم کے دوران ہوا تھا۔
مزید پڑھیں...

ایس آئی او نے آسام میں پولیس کی فائرنگ سے ہلاک ہونے والے معین الحق کے بچوں کے تعلیمی اخراجات برداشت…

طلبہ تنظیم اسٹوڈنٹس اسلامک آرگنائزیشن آف انڈیا (ایس آئی او) نے آسام میں پولیس کی فائرنگ سے ہلاک ہونے والے معین الحق کے بچوں کے تعلیمی اخراجات برداشت کرنے کا اعلان کیا ہے۔ یہ اعلان ایس آئی او کے قومی صدر محمد سلمان نے اپنے آسام کے دورے کے…
مزید پڑھیں...

فرقہ واریت کا وائرس کووڈ سے زیادہ خطرناک: امیر جماعت سید سعادت اللہ حسینی

’صحت مند دماغ، صحت مند جسم اور صحت مند معاشرہ‘ کے عنوان سے منعقد ایک ویبینار میں خطاب کرتے ہوئے امیر جماعت نے کہا ’’فرقہ واریت، فرقہ وارانہ نفرت، نفرت انگیز تقاریر، تنگ سیاسی مفادات، جعلی خبریں اور پروپیگنڈا زہر ہیں۔ یہ کووڈ 19 وائرس سے بڑا…
مزید پڑھیں...

بھارت بند: کسانوں نے کئی ریاستوں میں زرعی قوانین کے خلاف احتجاج کیا، اپوزیشن جماعتوں نے بند کی حمایت…

تینوں متنازعہ زرعی قوانین کے نفاذ کی پہلی سالگرہ کے موقع پر کسانوں یونینوں کی مشترکہ تنظیم سمیکت کسان مورچہ نے آج 27 ستمبر 2021 کو پیر کو ملک گیر بھارت بند کی کال دی ہے۔
مزید پڑھیں...