آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ
احوالِ وطن
وزارت صحت کے سروے سے پتہ چلتا ہے کہ مسلمانوں کی شرح بارآوری میں گذشتہ دو دہائیوں میں سب سے زیادہ…
گذشتہ ہفتے جاری کیے گئے نیشنل فیملی ہیلتھ سروے-5 کے اعداد و شمار سے پتہ چلتا ہے کہ دیگر مذہبی برادریوں کے مقابلے میں مسلمانوں میں شرح بارآوری میں گزشتہ دو دہائیوں کے دوران تمام مذہبی برادریوں میں سب سے زیادہ کمی دیکھی گئی ہے۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
اگر اجے مشرا کسانوں کو دھمکیاں نہ دیتے تو لکھیم پور تشدد کو ٹالا جا سکتا تھا: ہائی کورٹ
الہ آباد ہائی کورٹ نے پیر کو کہا کہ لکھیم پور کھیری تشدد کو روکا جا سکتا تھا اگر مرکزی وزیر اجے مشرا نے مقامی کسانوں کو دھمکی نہ دی ہوتی۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
بلڈوزر کی دہشت: کانپور انتظامیہ نے 50 سال پرانے مدرسہ اسلامیہ کو منہدم کردیا
اتر پردیش حکومت بلڈوزر کا استعمال کر کے رہائشیوں، کاروباری اداروں اور ایک مخصوص کمیونٹی کے تعلیمی مراکز کو نشانہ بنا رہی ہے۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
دہلی پولیس نے دہلی میں ہندو یووا واہنی کی تقریب میں نفرت انگیز تقریر کے کیس میں ایف آئی آر درج کی
دہلی پولیس نے جمعہ کو سپریم کورٹ کو بتایا کہ اس نے دہلی میں دسمبر میں ہونے والے ہندو یووا واہنی تقریب سے متعلق نفرت انگیز تقریر کے معاملے میں پہلی معلوماتی رپورٹ درج کر لی ہے۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
مرکز کا کہنا ہے کہ بغاوت کے قانون کو دوبارہ جانچنے کی ضرورت نہیں
سپریم کورٹ میں ایک تحریری جواب میں مرکز نے کہا کہ تین ججوں کی بنچ تعزیرات ہند کی دفعہ 124A کی درستگی کا جائزہ نہیں لے سکتی، جو کہ غداری سے متعلق ہے، کیوں کہ ایک آئینی بنچ نے پہلے ہی 1962 کے فیصلے میں اسے درست قرار دیا ہے۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
آدھی رات کو سماعت کرتے ہوئے ہائی کورٹ نے بی جے پی لیڈر تجندر بگا کو 10 مئی تک گرفتاری سے تحفظ فراہم…
ہفتہ کو آدھی رات کو ایک سماعت میں پنجاب اور ہریانہ ہائی کورٹ نے کہا کہ 10 مئی تک بھارتیہ جنتا پارٹی کے رہنما تجندر پال سنگھ بگا کے خلاف کوئی زبردستی کی کارروائی نہیں کی جائے گی۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
اتر پردیش حکومت اس وقت تک مقدمات پر کارروائی نہیں کرتی جب تک توہین عدالت کی درخواست دائر نہ ہو جائے:…
لائیو لاء کی خبر کے مطابق سپریم کورٹ نے جمعہ کو کہا کہ یہ اتر پردیش حکومت کی عادت بن گئی ہے کہ جب تک توہین عدالت کی عرضی دائر نہیں کی جاتی وہ مقدمات پر کارروائی نہیں کرتی۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
طلبا کو ’عید کا لباس‘ پہننے اور ویڈیوز پوسٹ کرنے کے لیے کہنے کے لیے اتر پردیش میں ایک اسکول کی…
دی انڈین ایکسپریس کی خبر کے مطابق اتر پردیش پولیس نے بدھ کو پریاگ راج کے ایک پرائیویٹ اسکول کی پرنسپل کے خلاف مقدمہ درج کیا جب اس نے مبینہ طور پر طالب علموں کو ایک سرگرمی کے حصے کے طور پر ’’عید کا لباس‘‘ پہن کر ویڈیوز پوسٹ کرنے کو کہا۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
مساجد میں لاؤڈ اسپیکر کا استعمال بنیادی حق نہیں ہے: الہ آباد ہائی کورٹ
لائیو لاء کے مطابق الہ آباد ہائی کورٹ کی ایک ڈویژن بنچ نے کہا کہ مساجد میں لاؤڈ اسپیکر کا استعمال بنیادی حق نہیں ہے۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
گھریلو ایل پی جی سلینڈر کی قیمت میں 50 روپے کا اضافہ
ٹائمز آف انڈیا نے ہفتہ کو رپورٹ کیا کہ گھریلو مائع پٹرولیم گیس سلینڈر کی قیمت میں 50 روپے کا اضافہ کیا گیا ہے۔ اس کے ساتھ اب دہلی میں 14.2 کلو کے ایل پی جی سلنڈر کی قیمت 999.50 روپے ہے۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...