آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ
احوالِ وطن
بنگلہ دیش کی جدو جہد آزادی میں ہندوستان کے تعاون کو کبھی فراموش نہیں کریں گے: شیخ حسینہ
بنگلہ دیش کی وزیر اعظم شیخ حسینہ نے ہندوستان اور بنگلہ دیش کے درمیان اٹوٹ اور قریبی رشتوں پر فخر کا اظہار کرتے ہوئے آج کہا کہ ان کا ملک بنگلہ دیش کی جدو جہدآزادی میں ہندوستان کے تعاون کو کبھی فراموش نہیں کر سکتا اور اسی لئے انہیں ہربار…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
’’کیا یونیفارم والے اداروں میں طلبا جو چاہیں پہن سکتے ہیں؟‘‘، حجاب پر پابندی سے متعلق معاملے میں…
کرناٹک کے سرکاری اسکولوں اور کالجوں میں حجاب پہننے پر پابندی کو چیلنج کرنے والی عرضیوں کی سماعت کے دوران سپریم کورٹ نے پیر کو عرضی گزاروں سے پوچھا کہ کیا طلبا یونیفارم کے حامل اداروں میں جو چاہیں وہ پہن سکتے ہیں؟
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
بابری مسجد انہدام کیس: 32 ملزمان کے بری کیے جانے کو چیلنج کرنے والی عرضی پر سی بی آئی کا اعتراض
سنٹرل بیورو آف انویسٹی گیشن نے پیر کو الہ آباد ہائی کورٹ میں بابری مسجد انہدام کیس میں 32 افراد کے بری کیے جانے کو چیلنج کرنے والی ایک عرضی کی برقراری کی مخالفت کی۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
موٹر سائیکل کو چھونے پر اونچی ذات کے استاد نے دلت طالب علم کو لوہے کی سلاخ سے مارا
اتر پردیش کے بلیا میں ایک 11 سالہ دلت طالب علم کو اس کے استاد نے مبینہ طور پر اس کی موٹر سائیکل کو چھونے کے سبب غصے میں آ کر دھات کی سلاخ سے پیٹا اور کلاس روم میں بند کر دیا۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
مختصر خبریں: ویکیپیڈیا نے ارشدیپ سنگھ کے پیج میں ترامیم پر پابندی لگا دی، دیگر اہم خبریں
کرکٹر ارشدیپ سنگھ کے پیج پر ’’خالصتان‘‘ شامل کیے جانے کے بعد ویکیپیڈیا نے مضمون میں ترمیم پر پابندی لگا دی: ہندوستانی کھلاڑی کا پیج اتوار کو پاک بھارت میچ میں ان کے کیچ چھوڑنے کے بعد علاحدگی پسند گروپ کے حوالے سے ایڈٹ کیا گیا۔ ویکیپیڈیا…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
بی جے پی کے خلاف اپوزیشن کو متحد کرنے کے لیے نتیش کمار نے راہل گاندھی سے ملاقات کی
این ڈی ٹی وی کی خبر کے مطابق بہار کے وزیر اعلیٰ نتیش کمار نے پیر کو کانگریس کے رکن پارلیمنٹ راہل گاندھی سے دہلی میں ان کے گھر پر ملاقات کی۔ میٹنگ کے بعد کمار نے نامہ نگاروں کو بتایا کہ وہ 2024 کے لوک سبھا انتخابات سے قبل اپوزیشن کو بھارتیہ…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
چیف الیکٹورل آفیسر(سی ای او)نے پانچ ستمبر کو کل جماعتی اجلاس طلب کیا
جموں وکشمیر میں نئے ووٹروں کے اندراج پر جاری تنازعہ کے بیچ چیف الیکٹورل آفیسر نے 5 ستمبر پیر کے روز کل جماعتی اجلاس طلب کیا ہے۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
کانگریس کی ‘ہلا بول ریلی’ کامیاب، رہنماؤں نے مودی حکومت کی پول کھولی
کانگریس کی بدعنوانی اور مہنگائی کے خلاف'ہلا بول ریلی' میں پارٹی کے سابق صدر راہل گاندھی سمیت 17 لیڈروں نے اجلاس سے خطاب کیا اور سبھی نے مسٹر گاندھی کی قیادت کی تعریف کرتے ہوئے مودی حکومت پر تنقید کی۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
جموں وکشمیر کے لوگوں کا اعتماد جیتنا، مکمل اسٹیٹ ہڈ کی بحالی ، نئی پارٹی کا نام اور جھنڈا جموں…
کانگریس کے سابق لیڈر غلام نبی آزاد نے اسٹیٹ ہڈ کی بحالی کو ناگزیر قرار دیتے ہوئے کہاکہ میری پارٹی کے تین ایجنڈے ہونگے، اول سٹیٹ ہڈ کی بحالی ، دوئم مقامی لوگوں کے لئے نوکریاں ور تیسرا زمین کا تحفظ۔انہوں نے کہاکہ دفعہ 370 کی منسوخی کے خلاف…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
مہذب معاشرے کی تخلیق میں اخلاقیات کے پیامبروں کی ضرورت: ملک فیصل
جماعت اسلامی یوپی مشرق کے امیر حلقہ ڈاکٹر ملک فیصل نے آج یہاں نوجوانوں سے خطاب میں مہذب معاشرے کی تخلیق کے لئے اخلاقیات کے پیامبروں کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا کہ مہذب معاشروں کی تخلیق میں اخلاقی اقدار بنیادی کردار ادا کرتی ہیں۔یہ اخلاقی…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...