آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ

احوالِ وطن

مدارس کا سروے اگر ضروری ہے تو دوسرے تعلیمی اداروں کا کیوں نہیں؟مولانا ارشدمدنی کا سوال

جمعیۃعلماء ہند کے صدر اور دارالعلوم دیوبند کے صدر المدرسین مولانا ارشدمدنی نے صاف لفظوں میں کہاکہ ہمارااعتراض موجودہ حالات میں فرقہ پرست ذہنیت کے سلسلے میں ہے، مدارس کا سروے کرانے کے حکم پرنہیں ہے۔انہوں نے یہ بات آج یہاں نیوز ایجنسیوں…
مزید پڑھیں...

اگست میں مہنگائی 7 فیصد تک پہنچ گئی

ریٹیل پرائس انڈیکس (سی پی آئی) پر مبنی افراط زر اگست 2022 میں بڑھ کر 7 فیصد تک پہنچ گیا جس کی وجہ سے اناج، پھل، سبزیاں اور مشروبات اور خدمات کے افراط زر  میں ہوا ہے۔ ایک ماہ قبل، خوردہ افراط زر جولائی میں 6.71 فیصد اور اگست 2021 میں 5.30…
مزید پڑھیں...

سپریم کورٹ کا حکومت کو حکم کہ ’’جاسوس‘‘ کو دے 10 لاکھ کا معاوضہ

سپریم کورٹ نےبھارت کے لئےپاکستان میں جاسوسی کے الزام میں وہاں کی جیل میں 14 سال قید رہنے کا دعوی کرنے والےایک 75 سالہ شخص کو پیر کے روز 10 لاکھ روپے کا معاوضہ ادا کرنے کا  حکم مرکزی حکومت کو دیا۔
مزید پڑھیں...

گیان واپی مسجد کے سلسلہ میں وارانسی ضلع جج کورٹ کا فیصلہ مایوس کن اور تکلیف دہ: خالد سیف اللہ رحمانی

آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کے جنرل سکریٹری مولانا خالد سیف اللہ رحمانی نے اپنے پریس نوٹ میں کہا ہے کہ گیان واپی مسجد سے متعلق ضلع جج کورٹ کا ابتدائی فیصلہ مایوس کن اور تکلیف دہ ہے۔
مزید پڑھیں...

اتر پردیش حکومت نے غیر تسلیم شدہ مدارس کا سروے شروع کیا

ہندوستان ٹائمز کی خبر کے مطابق اتر پردیش کی حکومت نے پیر کو غیر تسلیم شدہ مدارس کا سروے شروع کر دیا اور سروے کمیٹی کے تین رکنی پینل نے ریاست میں مدرسوں کا دورہ کرنا شروع کر دیا ہے۔
مزید پڑھیں...

درخواست گزاروں نے سپریم کورٹ میں کہا کہ حجاب پر پابندی انفرادی حقوق سے متعلق ہے، ضروری مذہبی عمل سے…

درخواست گزاروں میں سے ایک کی طرف سے پیش ہونے والے سینئر ایڈوکیٹ یوسف مچھالا نے پیر کو سپریم کورٹ کو بتایا کہ حجاب پر پابندی کے مقدمے میں ضروری مذہبی عمل کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا کیوں کہ یہ معاملہ انفرادی حقوق سے متعلق ہے۔
مزید پڑھیں...

ہریدوار نفرت انگیز تقریر: سپریم کورٹ نے جتیندر تیاگی کو ضمانت دی

این ڈی ٹی وی کی خبر کے مطابق سپریم کورٹ نے پیر کو جتیندر تیاگی کو ضمانت دے دی، جو ہریدوار نفرت انگیز تقریر کیس میں ایک ملزم ہے۔ جسٹس اجے رستوگی اور بی وی ناگرتھنا کی بنچ نے ضمانت کی شرائط میں سے ایک کے طور پر انھیں الیکٹرانک میڈیا سے خطاب…
مزید پڑھیں...

کرناٹک: گنیش اُتسو کے جلوس کے دوران مسجد پر چپل پھینکنے کے الزام میں چار افراد گرفتار

دی انڈین ایکسپریس کی خبر کے مطابق کرناٹک کے بلاری ضلع میں پولیس نے اتوار کے روز 10 ستمبر کو گنیش تہوار کے جلوس کے دوران سریگپا شہر کی ایک مسجد پر مبینہ طور پر چپل پھینکنے کے الزام میں چار افراد کو گرفتار کیا۔
مزید پڑھیں...

سی اے اے کو چیلنج کرنے والی درخواستوں پر سپریم کورٹ نے مرکز سے جواب طلب کیا

سپریم کورٹ نے پیر کے روز شہریت ترمیمی قانون 2019 کو چیلنج کرنے والی عرضیوں کے بیچ کو الگ کرنے کی ہدایت جاری کی اور مرکز کو نوٹس جاری کیا کہ وہ درخواستوں کو تقسیم کرنے کے بعد چار ہفتوں کے اندر اپنا جواب داخل کرے۔
مزید پڑھیں...

بہار: سیوان میں فرقہ وارانہ تصادم کے الزام میں گرفتار ہونے والوں میں ایک 8 سالہ لڑکا بھی شامل

مکتوب میڈیا کی خبر کے مطابق ایک آٹھ سالہ مسلم لڑکا بہار کے سیوان ضلع میں ایک مذہبی جلوس کے دوران فرقہ وارانہ تصادم کے بعد گرفتار کیے گئے افراد میں شامل تھا۔
مزید پڑھیں...