آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ
احوالِ وطن
بی جے پی نے اے اے پی کے 11اراکین اسمبلیوں کو خریدنے اور خوفزدہ کرنے کی کوشش کی : چیمہ کا الزام
پنجاب کے وزیر خزانہ ہرپال چیمہ نے بدھ کو بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) پر پنجاب میں عام آدمی پارٹی (اے اے پی) کے ایم ایل اے کو خریدنے کی کوشش کرنے کے الزامات کا اعادہ کرتے ہوئے 11 ایم ایل اے کا نام لیا جن سے مبینہ طور پر زعفرانی پارٹی نے…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
دہلی ہائی کورٹ سے سبرامنیم سوامی کو جھٹکا، سرکاری رہائش گاہ خالی کرنے کا حکم
ہندوستانی سیاست کے بزرگ سیاست دانوں میں سے ایک اور بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی)کے راجیہ سبھا کے سابق رکن سبرامنیم سوامی کو بدھ کو دہلی ہائی کورٹ سے بڑا جھٹکا لگا۔ عدالت نے مسٹر سوامی کو حکم دیا ہے کہ وہ سرکاری رہائش گاہ خالی کر کے اسے چھ…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
ملک میں مدارس کے خلاف فرقہ پرستی کے ماحول کے دوران عالم اورحفاظ کی نیٹ میں شاندار کامیابی
واضح رہے کہ شاہین گروپ آف انسٹی ٹیوٹ نے مدارس کے طلباء حفاظ کو عصری تعلیم کے زیور سے آراستہ کرنے کی سعی شروع کی تھی جس کا نتیجہ یہ ہوا ہے کہ مدارس کئی ہونہار طلباء نے نیٹ مسابقتی امتحان میں نمایاں کامیابی درج کروائی ہے ہندوستان میں نیٹ کے…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
یوپی:سرکاری اسپتالوں میں اردو لکھنے کا آرڈر دینے والی افسر معطل
اترپردیش حکومت نے سرکاری اسپتالوں میں سائن بورڈ اورڈاکٹروں کے نام پلیٹ وغیرہ کو ریاست کی دوسری سرکاری زبان اردو میں بھی لکھے جانے کو یقینی بنانے کے لئے چیف میڈیکل افسران کو ہدایت دینے والی محکمہ صحت کے جوائنٹ ڈائرکٹر کو آج ڈیوٹی میں…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
بیگو سرائے فائرنگ معاملے میں سات پولیس اہلکار معطل
بہار کے بیگو سرائے ضلع میں منگل کو نیشنل ہائی وے نمبر 28 پر کئی کیلومیٹر تک فائرنگ کر بدمعاشوں کے فرار ہونے کے معاملے میں لاپرواہی برتنے والے سات پولیس اہلکاروں کو معطل کر دیا گیا ہے ۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
نوگام تصادم میں ہلاک عسکریت پسندغیر مقامی مزدوروں کے قتل میں ملوث تھے : اے ڈی جی پی
سری نگر کے نوگام علاقے میں سیکورٹی فورسز اور عسکریت پسندوں کے مابین ہونے والے تصادم میں دومقامی عسکریت پسند ہلاک کر دیے گئے۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
سپریم کورٹ نے بی سی سی آئی کے آئین میں ترمیم کی اجازت دی
سپریم کورٹ نے آج ہندوستان کے کرکٹ کنٹرول بورڈ (بی سی سی آئی) کو اپنے آئین میں ترمیم کرنے کی اجازت دے دی۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
ریاسی میں انتہائی مطلوبہ عسکریت پسند گرفتار، اسلحہ و گولہ بارود بر آمد: پولیس
پولیس نے جموں وکشمیر کے ضلع ریاسی میں ایک انتہائی مطلوب عسکریت پسند کو گرفتار کرکے اس کی تحویل سے اسلحہ و گولہ بارود بر آمد کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
دہلی کے رہائشیوں کے لیے اب بجلی کے بل پر سبسڈی لینے نہ لینے اختیار، اروند کیجریوال کا اعلان
دہلی کے باشندوں کو اب یہ انتخاب کرنے کا اختیار ہوگا کہ آیا وہ اپنے بجلی کے بلوں پر سبسڈی چاہتے ہیں یا نہیں۔ وزیر اعلیٰ اروند کیجریوال نے بدھ کو اس کا اعلان کیا۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
گیانواپی مسجد کیس: ہندو درخواست گزار نے الہ آباد ہائی کورٹ سے گزارش کی کہ اگر مسجد کے نگراں کوئی…
وارانسی کی گیانواپی مسجد کیس کے ایک ہندو مدعی نے الہ آباد ہائی کورٹ میں کیویٹ دائر کیا ہے۔ اس قانونی چارہ جوئی کے ذریعہ ایک انتباہ دائر کیا جاتا ہے تاکہ اس بات کو یقینی بنایا جاسکے کہ ان کی سماعت سے قبل ان کے خلاف کوئی منفی حکم جاری نہ کیا…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...