آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ

احوالِ وطن

جموں و کشمیر میں نصف درجن سے زائد علماء اور مبلغین گرفتار: متحدہ مجلس علماء کا دعوی

نئی دہلی، 17 ستمبر 2022: متحدہ مجلس علماء جموں و کشمیر کے سرکردہ بانی اراکین اور معزز ممبران نے اپنے ایک مشترکہ بیان میں پولیس اور فورسز کی جانب سے ایک تازہ مہم کے تحت کشمیر کے طول و عرض میں تازہ ترین گرفتاریوں کے خلاف شدید فکر و تشویش کا…
مزید پڑھیں...

لبنان: اپنی ہی رقم نکالنے کے لیے’بینکوں پر ڈاکوں’ کا سلسلہ تیز

نئی دہلی، 17 ستمبر 2022: لبنان میں جمعے کے روز لوگوں نے اپنی ہی رقم نکالنے کے لیے پانچ بینکوں پر حملے کر دیے، صرف اس ایک ہفتے کے دوران ایسے سات واقعات پیش آ چکے ہیں۔ اس صورت حال کے مدنظر حکام بینکوں میں تالہ لگانے کے لیے مجبور ہو گئے…
مزید پڑھیں...

کرغزستان اور تاجکستان کے مابین پرتشدد جھڑپیں، 24 افراد ہلاک

نئی دہلی، 17؍ستمبر 2022: کرغزستان اور تاجکستان کی سرحد پر پرتشدد جھڑپوں میں تیزی آگئی ہے، بھاری ہتھیاروں کے استعمال جاری رہنے سے جانی نقصان میں بھی اضافہ ہو رہا ہے۔ تازہ ترین اطلاعات کے مطابق جھڑپوں کے دوران 24 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔غیر…
مزید پڑھیں...

شنگھائی تعاون تنظیم کے اختتام پر اعلامیہ جاری، اگلی کانفرنس کی میزبانی بھارت کو ملی

ازبکستان کے تاریخی شہر سمرقند میں منعقدہ شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کے سربراہان مملکت کے 22ویں اجلاس کا بحسن و خوبی اختتام ہوگیا۔ اس موقع پر 'سمرقند اعلامیہ' پر دستخط کیے گئے۔
مزید پڑھیں...

جھارکھنڈ کی کابینہ نے ایس سی، ایس ٹی اور دیگر کو ملازمتوں میں 77 فیصد کوٹہ دینے والے بل کو منظوری دی

جھارکھنڈ کی کابینہ نے بدھ کے روز ایک بل کو منظوری دے دی ہے جس میں درج فہرست ذاتوں، درج فہرست قبائل، دیگر پسماندہ طبقات اور معاشی طور پر کمزور طبقات کے ارکان کے لیے ریاستی سرکاری ملازمتوں میں 77 فیصد ریزرویشن کی منظوری دی گئی ہے۔
مزید پڑھیں...

بار کونسلز سپریم کورٹ اور ہائی کورٹ کے ججوں کی ریٹائرمنٹ کی عمر بڑھانے کے حق میں ہیں

بار اینڈ بنچ کی خبر کے مطابق ریاستی بار کونسل اور بار کونسل آف انڈیا ہائی کورٹ کے ججوں کی ریٹائرمنٹ کی عمر 65 اور سپریم کورٹ کے ججوں کی 67 سال کرنے کے لیے آئین میں ترمیم کرنے کے حق میں ہیں۔
مزید پڑھیں...

راجستھان: اونچے ذات کے افراد کے لیے مخصوص برتن سے پانی پینے پر ایک دلت شخص کو مبینہ طور پر مارا پیٹا…

جمعرات کو پی ٹی آئی نے اطلاع دی کہ راجستھان کے جیسلمیر ضلع میں ایک دلت شخص کو نامعلوم افراد کے ایک گروپ نے مبینہ طور پر اونچی ذات کے شخص کے برتن سے پانی پینے پر مارا پیٹا۔
مزید پڑھیں...

یوکرین سے واپس آنے والے میڈیکل کے طلبا کو ہندوستانی میڈیکل یونیورسٹیوں میں بھرتی نہیں کیا جا سکتا،…

جمعرات کو لائیو لاء کی رپورٹ کے مطابق مرکز نے سپریم کورٹ کو بتایا کہ روس کے یوکرین پر حملے کے بعد یوکرین سے واپس آنے والے میڈیکل طلباء کو ہندوستانی یونیورسٹیوں میں جگہ نہیں دی جا سکتی۔
مزید پڑھیں...