آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ
احوالِ وطن
کلکتہ ہائی کورٹ نے شہر کے کچھ حصوں میں فرقہ وارانہ تشدد کی جانچ کے لیے ایس آئی ٹی تشکیل دینے کا حکم…
کلکتہ ہائی کورٹ نے بدھ کے روز مغربی بنگال کے ڈائریکٹر جنرل آف پولیس اور کولکاتا کے پولیس کمشنر کو ہدایت دی کہ وہ شہر میں ہونے والے فرقہ وارانہ تصادم کی تحقیقات کے لیے ایک خصوصی تحقیقاتی ٹیم تشکیل دیں۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
بنگال: سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد ریاست کی 23دیگر یونیورسٹیوں کے چانسلر کی کرسی بھی خطرے میں
جگدیپ دھنکراب گورنر کا عہدہ چھوڑ کر ملک کے نائب صدر منتخب ہوچکے ہیں مگر ان کے ذریعہ وائس چانسلر کی تقرری کو لے کر چھیڑی گئی جنگ حکومت کے گلے کی ہڈی بن گئی ہے۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
کانگریس صدر کے عہدے کے لیے 17 اکتوبر کو تلک بھون میں ووٹنگ: بی پی سنگھ
کانگریس صدر کے عہدے کے لیے 17؍اکتوبر کو ووٹنگ ہونی ہے۔ آل انڈیا کانگریس کمیٹی کی ایک ٹیم نے منگل کو مہاراشٹر پردیش کانگریس ہیڈکوارٹر تلک بھون کا دورہ کیا تاکہ صدارتی الیکشن کی تیاریوں کا جائزہ لیا جا سکے۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
الیکشن کمیشن نے شیوسینا کے ایک ناتھ شندے کی قیادت والے دھڑے کو ’’دو تلواریں اور ڈھال‘‘ کا نشان تفویض…
الیکشن کمیشن نے منگل کے روز مہاراشٹر کے وزیر اعلی ایکناتھ شندے کی قیادت والی پارٹی کے دھڑے بالا صاحبانچی شیو سینا کو ’’دو تلواریں اور ڈھال‘‘ کا نشان الاٹ کیا۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
جسٹس یو یو للت نے ہندوستان کے اگلے چیف جسٹس کے طور پر جسٹس ڈی وائی چندر چوڑ کے نام کی سفارش کی
چیف جسٹس آف انڈیا یو یو للت نے منگل کو جسٹس ڈی وائی چندرچوڑ کو اپنا جانشین بنانے کی سفارش کی۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
میں نے کبھی مسلمانوں پر تنقید نہیں کی، بی جے پی کے شوکاز نوٹس کے جواب میں جیل میں بند ایم ایل اے ٹی…
بھارتیہ جنتا پارٹی کے ایم ایل اے ٹی راجہ سنگھ نے پیر کو دعویٰ کیا کہ انھوں نے گوگل کی معلومات کی بنیاد پر صرف مزاحیہ اداکار منور فاروقی پر تنقید کی ہے اور کبھی مسلمانوں پر تنقید نہیں کی ہے۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
’’طلاقِ کنایہ‘‘ اور ’’طلاقِ بین‘‘ کو غیر آئینی قرار دینے کی عرضی پر سپریم کورٹ نے مرکز سے جواب طلب…
دی ہندو کی خبر کے مطابق سپریم کورٹ نے 10 اکتوبر کو مرکز اور دیگر لوگوں سے ایک عرضی پر جواب طلب کیا جس میں مسلمانوں میں طلاق کی تمام اقسام بشمول ’’طلاقِ کنایہ‘‘ اور ’’طلاقِ بین‘‘ کو کالعدم اور غیر آئینی قرار دینے کی درخواست کی گئی ہے۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
فرقہ وارانہ تشدد کے بعد کولکاتا کے کچھ حصوں میں امتناعی احکامات نافذ
اے این آئی کی خبر کے مطابق مغربی بنگال پولیس نے پیر کو کولکاتا کے کچھ علاقوں میں 12 اکتوبر تک چار یا اس سے زیادہ افراد کے جمع ہونے پر پابندی لگا دی۔ یہ پیش رفت شہر میں فرقہ وارانہ تشدد کی اطلاع کے ایک دن بعد ہوئی ہے۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
روسی درآمدات کا دفاع کرتے ہوئے جے شنکر کا کہنا ہے کہ مغرب نے کئی دہائیوں سے ہندوستان کو ہتھیار فراہم…
مرکزی وزیر خارجہ ایس جے شنکر نے پیر کو ہندوستانی افواج کے ذریعہ روسی ہتھیاروں کے استعمال کا دفاع کرتے ہوئے کہا کہ مغربی ممالک نے دہائیوں سے نئی دہلی کو ہتھیار فراہم نہیں کیے اور اس کے بجائے خطے میں فوجی آمریت کو اپنے پسندیدہ پارٹنر کے طور…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
سماج وادی پارٹی کے بانی ملائم سنگھ یادو کا 82 سال کی عمر میں انتقال
اتر پردیش کے سابق وزیر اعلیٰ اور سماج وادی پارٹی کے بانی ملائم سنگھ یادو طویل علالت کے بعد پیر کو انتقال کر گئے۔ وہ 82 سال کے تھے۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...