آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ

احوالِ وطن

دہلی فسادات کیس: دہلی ہائی کورٹ نے عمر خالد کی اپیل خارج کر دی

دہلی ہائی کورٹ نے سنہ 2020 میں دہلی فسادات کے ملزم عمر خالد کی ٹرائل کورٹ کے فیصلے کو چیلنج کرنے والی اپیل کو خارج کر دیا ہے۔ ہائی کورٹ کی بنچ نے ان کی درخواست ضمانت بھی مسترد کر دی۔
مزید پڑھیں...

جموں و کشمیر میں ٹارگیٹ کلنگ کا سلسلہ جاری، دو مقامی مزدور ہلاک

جموں وکشمیر میں ایک بار پھر90 کی دہائی والے حالات بن رہے ہیں۔ عسکریت پسند غیر مقامی باشندوں کو ایک بار پھر اپنا ہدف بنا رہے ہیں جس سے وادی میں خوف و دہشت کے دن کی واپسی کی قیاس آرائیاں شروع ہوگئی ہیں۔
مزید پڑھیں...

امت شاہ نے ہندی میں ایم بی بی ایس کی نصابی کتابیں جاری کیں، عالمی سطح پر ہندی زبان کو فروغ دینے کے…

مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے اتوار کو بھوپال میں ایم بی بی ایس کے تین مضامین کی ہندی زبان میں نصابی کتابیں جاری کیں اور بین الاقوامی فورمز پر ہندی زبان کو فروغ دینے کے لیے وزیر اعظم نریندر مودی کی تعریف کی۔
مزید پڑھیں...

ششی تھرور بمقابلہ ملکارجن کھڑگے: کانگریس کے اگلے سربراہ کے لیے پولنگ ختم، 9,500 مندوبین نے ووٹ ڈالے

راجیہ سبھا میں اپوزیشن کے سابق لیڈر ملکارجن کھڑگے اور ترواننت پورم کے ایم پی ششی تھرور میں سے کانگریس کے اگلے صدر کے انتخاب کے لیے ووٹنگ پیر کی شام کو ختم ہوئی۔
مزید پڑھیں...

اترپردیش: لکھنؤ میں 18 سالہ لڑکی کے ساتھ آٹورکشہ میں اجتماعی عصمت دری

دی انڈین ایکسپریس کی خبر کے مطابق 15 اکتوبر کو لکھنؤ میں ایک 18 سالہ لڑکی کے ساتھ دو افراد کے ذریعہ اجتماعی عصمت دری کرنے کے بعد اتر پردیش پولیس نے اتوار کو پہلی معلوماتی رپورٹ درج کی ہے۔
مزید پڑھیں...

سپریم کورٹ نے ترواننت پورم ہوائی اڈے کو اڈانی انٹرپرائزز کو لیز پر دینے کے خلاف کیرالہ حکومت کی…

سپریم کورٹ نے پیر کے روز کیرالہ حکومت کی طرف سے دائر اس درخواست کو مسترد کر دیا جس میں اڈانی انٹرپرائزز لمیٹیڈ کو ترواننت پورم انٹرنیشنل ایئرپورٹ کا انتظام اڈانی انٹرپرائزز لمیٹڈ کو لیز پر دینے کے ایئرپورٹ اتھارٹی آف انڈیا کے فیصلے کو چیلنج…
مزید پڑھیں...

’’روپیہ گر نہیں رہا، بلکہ ڈالر مضبوط ہو رہا ہے‘‘: نرملا سیتا رمن

مرکزی وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن نے ہفتہ کے روز کہا کہ وہ روپے کی موجودہ صورت حال کو روپے کی قدر کو گرنے کے طور پر نہیں دیکھتی ہیں بلکہ امریکی ڈالر کی مضبوطی کے طور پر دیکھتی ہیں۔
مزید پڑھیں...

دہلی ایکسائز پالیسی کیس میں سی بی آئی کے سمن کے بعد عام آدمی پارٹی کا دعویٰ ہے کہ منیش سسودیا کو…

عام آدمی پارٹی نے اتوار کے روز دعویٰ کیا کہ مرکزی تفتیشی بیورو دہلی کے نائب وزیر اعلیٰ منیش سسودیا کو حکومت کی ایکسائز پالیسی سے متعلق ایک کیس کے سلسلے میں پیر کو گرفتار کرے گی۔
مزید پڑھیں...

ہندی کو سب پر مسلط کرنے کی کوشش تفرقہ انگیز ہے، ایم کے اسٹالن نے پارلیمانی پینل کی تجویز پر مودی کو…

تمل ناڈو کے وزیر اعلیٰ ایم کے اسٹالن نے اتوار کو وزیر اعظم نریندر مودی کو خط لکھ کر اعلیٰ تعلیمی اداروں میں تعلیم کے ذرائع سے متعلق پارلیمانی پینل کی سفارشات پر اعتراض کیا۔
مزید پڑھیں...