آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ

احوالِ وطن

ججوں کی تقرری کا طریقۂ کار تبدیل ہونے تک عدالتی آسامیوں کا مسئلہ برقرار رہے گا: وزیر قانون

مرکزی وزیر قانون کرن رجیجو نے جمعرات کو کہا کہ جب تک ججوں کی تقرری کا طریقۂ کار تبدیل نہیں ہوتا، اعلیٰ عدلیہ میں خالی آسامیوں کا مسئلہ بڑھتا رہے گا۔
مزید پڑھیں...

آر ایس ایس ’’خواتین کو دباتا ہے‘‘، اس کی کوئی خاتون رکن نہیں، راہل گاندھی کا دعویٰ

کانگریس لیڈر راہل گاندھی نے بدھ کے روز الزام لگایا کہ راشٹریہ سویم سیوک سنگھ ’’خواتین کو دباتا ہے‘‘ اور اس نے انھیں اپنی تنظیم میں شامل نہیں کیا ہے۔
مزید پڑھیں...

گودھرا سانحہ میں قصوروار فاروق عدالت عظمیٰ سے ضمانت پر رہا

2002 کے گودھرا معاملے میں سپریم کورٹ نے آج ایک عمر قید کے سزا یافتہ قیدی کو ضمانت دےدی ہے۔میڈیا رپورٹوں کے مطابق سپریم کورٹ نے اپنے فیصلے میں کہا کہ قصور وار فاروق2004 سے جیل میں سزا کاٹ رہا ہے اور ستر ہ سال جیل میں رہ چکا ہے لہذا اسے جیل…
مزید پڑھیں...

تیجسوی یادو 2025 کے اسمبلی انتخابات میں مہا گٹھ بندھن کی قیادت کریں گے: نتیش کمار

این ڈی ٹی وی کی خبر کے مطابق وزیر اعلیٰ نتیش کمار نے منگل کو اعلان کیا کہ راشٹریہ جنتا دل کے ایم ایل اے تیجسوی یادو 2025 کے بہار اسمبلی انتخابات میں مہاگٹھ بندھن کی قیادت کریں گے۔
مزید پڑھیں...

سچن وازے کے بیان کے علاوہ بدعنوانی سے متعلق کیس میں انل دیشمکھ کے خلاف کوئی ثبوت نہیں: بمبئی ہائی…

بمبئی ہائی کورٹ نے پیر کو کہا کہ برطرف پولیس افسر سچن وازے کے بیانات کے علاوہ کیس میں کوئی اور ثبوت اس بات کا اشارہ نہیں دیتا ہے کہ مہاراشٹر کے سابق وزیر داخلہ انل دیشمکھ بدعنوانی میں ملوث تھے۔
مزید پڑھیں...