آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ

احوالِ وطن

  ’آزاد اور بے خوف ججوں کے بغیر تاریک دور میں چلا جائے گا ملک‘

نئی دہلی،28 جنوری :۔عدالتوں میں تقرریوں کو لے کر حالیہ دنوں  میں مرکزی حکومت اور سپریم کورٹ کے کالیجیم سسٹم پر تنازعہ دیکھنے کو ملا ہے۔مرکز کی جانب سے کالیجیم سسٹم پر زبر دست تنقید کی گئی اور عوامی اسٹیج سے مرکزی وزیر قانونی کیر ن رجیجو…
مزید پڑھیں...

کانگریس نے راہل گاندھی کی سیکیورٹی میں کوتاہی کا الزام لگاتے ہوئے جموں و کشمیر میں وقتی طور پر بھارت…

کانگریس نے جمعہ کو جموں و کشمیر میں بھارت جوڑو یاترا کو روک دیا ہے اور مرکز کے زیر انتظام علاقے کی انتظامیہ کی طرف سے سیکیورٹی کی خلاف ورزی اور ہجوم کی بدانتظامی کا الزام لگایا ہے۔
مزید پڑھیں...

کانگریس کی کیرالہ یونٹ نے ترواننت پورم میں بی بی سی کی دستاویزی فلم کی اسکریننگ کی

این ڈی ٹی وی کی خبر کے مطابق کانگریس کی کیرالہ یونٹ نے جمعرات کو ترواننت پورم میں بی بی سی کی اس دستاویزی فلم کی اسکریننگ کی جس میں 2002 کے گجرات فسادات میں وزیر اعظم نریندر مودی کے مبینہ کردار کا دعویٰ کیا گیا ہے۔
مزید پڑھیں...

ہنڈنبرگ کے الزامات کے بعد دوسرے دن بھی اڈانی گروپ کے شیئرز میں گراوٹ جاری

اڈانی گروپ کی تمام 9 لسٹڈ کمپنیوں کے حصص کی قیمتیں جمعہ کو مسلسل گرتی رہیں۔ یہ اس کے دو دن بعد ہوا جب امریکہ میں مقیم کمپنی ہنڈنبرگ ریسرچ کی ایک رپورٹ نے اس گروپ پر اسٹاک میں ہیرا پھیری اور آف شور ٹیکس پناہ گاہوں کے غلط استعمال کا الزام…
مزید پڑھیں...

عمر عبداللہ نے’بھارت جوڑو یاترا‘ میں راہل گاندھی کے ساتھ ملایا قدم

نئی دہلی ،27 جنوری :۔کانگریس لیڈر راہل گاندھی کی بھارت جوڑو یاترا کشمیر میں ہے۔جمعہ کو پروگرام کے مطابق صبح جموں و کشمیر کے بانہال سے آگے بڑھی،اس دوران کانگریس کارکنان اور لیڈروں کی بڑی تعداد ترنگا تھامے راہل کے ساتھ مارچ کرتے نظر آئے۔…
مزید پڑھیں...

موربی پل حادثہ:تین ماہ بعد چارج شیٹ داخل ، اوریوا کے پروموٹر جےسکھ پٹیل اہم ملزم نامزد

نئی دہلی ،27جنوری:۔ گجرات کے موربی میں جھولتے پل حادثہ کے معاملے میں آج چارج شیٹ پیش کی گئی جس میں اوریوا گروپ کے پرموٹر جے سکھ پٹیل کو کلیدی ملزم کے طور پر شامل کیا گیا ہے،دریں اثنا رپورٹ کے مطابق پل حادثے کے بعد سے ہی جے سکھ پٹیل لا پتہ…
مزید پڑھیں...

فلموں کی اسکریننگ پر طلباء تنظیمیں مقابل،بی بی سی ڈاکیومنٹری کے مقابلے میں’ دی کشمیر فائلس‘

نئی  دہلی۔27جنوری :۔بی بی سی ڈاکیومنٹری فلم کی نمائش پر جاری ہنگامہ ختم ہونے کا نا م نہیں لے رہا ہے ۔یونیور سٹی کیمپس  میں طلبہ کے گروپ اب آمنے سامنے ہو گئے ہیں۔ایک طرف بائیں بازو کی تنظیمیں جہاں بی بی سی ڈاکیومنٹری کی اسکریننگ پر بضد…
مزید پڑھیں...

دہلی میں میئر کےانتخاب پر گھمسان جاری ،معاملہ پہنچا سپریم کورٹ

نئی دہلی ،26جنوری :۔دہلی میں میئر کے انتخاب پر گھمسان جاری ہے ۔بی جے پی اور عام آدمی پارٹی کے درمیان میئر کے انتخاب پر تنازعہ اب سپریم کورٹ تک پہنچ گیاہے ۔میڈیا رپورٹ کے مطابق دہلی میں عام آدمی پارٹی کی میئر امیدوار ڈاکٹر شیلی اوبرائے…
مزید پڑھیں...

یوم جمہوریہ:کرتویہ پتھ پر ہندوستانی شان و ثقافت کا شاندار مظاہرہ

نئی دہلی،26 جنوری :۔ہندوستان آج 26 جنوری کو اپنا 74واں یوم جمہوریہ منا رہا ہے۔پورا ملک حب الوطنی کے رنگ  میں رنگا ہوا نظر آ رہا ہے ۔مدارس سے لے کر اسکولوں تک اور دفاتر سے لے کر دکانوں تک ترنگے کا رنگ نظر آ رہا ہے۔یوم جمہوریہ کے موقع…
مزید پڑھیں...

ٹاپ ریسلرز کا کہنا ہے کہ ڈبلیو ایف آئی کے سربراہ کے خلاف الزامات کی تحقیقات کے لیے بنائے گئے پینل کی…

پہلوان ونیش پھوگاٹ، بجرنگ پونیا اور ساکشی ملک نے منگل کو الزام لگایا کہ وزارت کھیل نے بھارتی ریسلنگ فیڈریشن کے صدر برج بھوشن شرن سنگھ کے خلاف جنسی ہراسانی کے الزامات کی تحقیقات کے لیے نگرانی کمیٹی قائم کرتے وقت ان سے مشورہ نہیں کیا گیا۔
مزید پڑھیں...