آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ

احوالِ وطن

این جی اوز کو دہلی فسادات پر رپورٹس جاری کرنے سے روکیں، مرکزی حکومت نے ہائی کورٹ سے اپیل کی

مرکزی حکومت نے 2020 کے دہلی فسادات پر غیر سرکاری تنظیموں اور دیگر ’’مفادات رکھنے والوں’’ کی انکوائری رپورٹس پر اعتراض کیا ہے اور ہائی کورٹ میں کہا ہے کہ وہ انصاف کی راہ میں رکاوٹ ہیں۔
مزید پڑھیں...

آندھرا پردیش کا نیا دارالحکومت ہوگا وشاکھاپٹنم، وزیر اعلیٰ جگن ریڈی کا اعلان  

نئی دہلی ،31جنوری :۔وشاکھاپٹنم آندھرا پردیش کا نیا دارالحکومت ہوگا۔ وزیر اعلیٰ جگن ریڈی نے نئے دارالحکومت کے نام کا اعلان کیا ہے۔ اس  سلسلے میں معلومات فراہم کرتے  ہوئے آندھرا پردیش کے وزیر اعلی وائی ایس جگن موہن ریڈی نے کہا کہ ریاست کی…
مزید پڑھیں...

عصمت دری معاملے میں آسارام قصور وار قرار،سزا کا اعلان31جنوری کو

احمد آباد،30جنوری :۔عصمت دری معاملے میں راجستھان جیل میں گزشتہ دس سالوں سے جیل میں بند آسارام کو  گجرات کی عدالت نے  مزید چھٹکا دیتے ہوئے مجرم قرار دیا ہے۔ عدالت منگل کو آسارام ​​کی سزا کا اعلان کرے گی۔ میڈیا رپورٹوں کے مطابق آسارام…
مزید پڑھیں...

ممبئی: ہندوتوا تنظیموں نے ’لو جہاد‘ اور مذہب کی تبدیلی کے خلاف قوانین کا مطالبہ کرتے ہوئے ریلی نکالی

دی انڈین ایکسپریس کی خبر کے مطابق ہندو تنظیموں کی ایک مشترکہ تنظیم نے اتوار کو ممبئی میں ایک احتجاجی مظاہرہ کیا جس میں ’’لو جہاد‘‘ اور مذہب کی تبدیلی کے خلاف قوانین کا مطالبہ کیا گیا۔
مزید پڑھیں...

دوبارہ بی جے پی کے ساتھ اتحاد کرنے کے بجائے مرنا پسند کروں گا: نتیش کمار

جنتا دل (یونائیٹڈ) کے سربراہ نے نامہ نگاروں کو بتایا کہ راشٹریہ جنتا دل کے لیڈر تیجسوی یادو اور اس کے بانی لالو پرساد یادو کے خلاف بدعنوانی کے الزامات کے تناظر میں 2017 میں بی جے پی سے ہاتھ ملانے کا ان کا فیصلہ ایک غلطی تھی۔
مزید پڑھیں...

اڈانی گروپ کے اسٹاک میں گراوٹ جاری، اب تک 5 لاکھ کروڑ روپے سے زیادہ کا نقصان

اڈانی گروپ کے حصص پیر کو لگاتار تیسرے براہ راست تجارتی سیشن میں گرتے گئے، جب امریکہ میں مقیم فرم ہنڈنبرگ ریسرچ کی ایک رپورٹ کے بعد اس گروپ پر اسٹاک میں ہیرا پھیری اور آف شور ٹیکس پناہ گاہوں کے غلط استعمال کا الزام لگایا گیا تھا۔
مزید پڑھیں...

ہمیں کانگریس سے بڑھ کر ملک کیلئے  سوچنا ہوگا، یہ اب سیاسی نہیں بلکہ ملک کی لڑائی ہے

نئی دہلی30 جنوری :۔سری نگر کے معروف شیر کشمیر کرکٹ اسٹیڈیم میں آج زبر دست برف باری کے دوران کانگریس کی بھارت جوڑو یاترا کے اختتام کے موقع پر ایک بڑی ریلی کا اہتمام کیا گیا۔اس موقع پر کانگریس کی پوری قیادت کے علاوہ اپوزیشن پارٹیوں کے…
مزید پڑھیں...

وزیر اعظم مودی پربی بی سی کی دستاویزی فلم پر سپریم کورٹ میں  سماعت اگلے ہفتے  

نئی دہلی ،30 جنوری :۔گجرات فسادات کے تناظر میں وزیر اعظم نریندر مودی پر بی بی سی کی دستاویزی فلم پر تنازعہ یونیور سٹیوں سے ہوتا ہوا اب سپریم کورٹ میں پہنچ گیا ہے ۔بی بی سی کی دستاویزی فلم پر پابندی کے خلاف سپریم کورٹ میں درخواست دائر کی…
مزید پڑھیں...