آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ

احوالِ وطن

سپریم کورٹ نے ایک سے زائد نشستوں پر الیکشن لڑنے والے امیدواروں کے خلاف دائر درخواست مسترد کی

لائیو لاء کی خبر کے مطابق سپریم کورٹ نے جمعرات کو ایک مفاد عامہ کی عرضی کو مسترد کر دیا جس میں اس قانون کو منسوخ کرنے کی درخواست کی گئی تھی جس کے تحت امیدواروں کو ایک سے زیادہ حلقوں سے الیکشن لڑنے کی اجازت دی گئی ہے۔
مزید پڑھیں...

اپوزیشن نے اڈانی گروپ پر لگے الزامات کی مشترکہ پارلیمانی کمیٹی یا سپریم کورٹ کی نگرانی میں تحقیقات…

حزب اختلاف کے رہنماؤں نے جمعرات کے روز ایک مشترکہ پارلیمانی کمیٹی یا سپریم کورٹ کے مقرر کردہ پینل کے ذریعہ ریاستہائے متحدہ کی ایک سرمایہ کاری فرم کے ان الزامات کی تحقیقات کا مطالبہ کیا کہ اڈانی گروپ نے بڑے پیمانے پر کارپوریٹ فراڈ کیا ہے۔
مزید پڑھیں...

سپریم کورٹ نے اس بات کو یقینی بنانے کے لیے گائیڈ لائنز جاری کیں کہ قیدیوں کو ضمانت ملنے کے باوجود…

نیشنل لیگل سروسز اتھارٹی کی جانب سے سپریم کورٹ کو یہ بتانے کے بعد کہ 2022 کے آخر تک ضمانت ملنے کے باوجود کل 5,029 زیر سماعت افراد ملک بھر کی جیلوں میں تھے، اس ہفتے کے شروع میں دو ججوں کی بنچ نے اس معاملے کو حل کرنے کے لیے سات رہنما خطوط…
مزید پڑھیں...

وکلاء کی تنظیم نے نائب صدر اور وزیر قانون کے عدلیہ کے بارے میں بیان پر بمبئی ہائی کورٹ سے رجوع کیا

بامبے ہائی کورٹ میں ایک مفاد عامہ کی عرضی دائر کی گئی ہے جس میں نائب صدر جگدیپ دھنکھر اور مرکزی وزیر قانون کرن رجیجو کے خلاف کالجیم، عدلیہ اور سپریم کورٹ کے خلاف بیانات پر کارروائی کی درخواست کی گئی ہے۔
مزید پڑھیں...

ہنڈن برگ کی رپورٹ کے بعد اڈانی کو جھٹکا، ایف پی او منسوخ، پیسے واپس کرنے کا اعلان

نئی دہلی ،02فروری :۔ ہنڈن برگ ریسرچ رپورٹ کے اڈانی گروپ کے خلاف جعلسازی کے سنگین الزامات عائد کئے ہیں اس کے نتائج پر منظر عام پر آنے لگے ہیں۔رپورٹ کے انکشاف کے بعد اڈانی گروپ کے شیئرز میں تیزی سے گراوٹ درج کی گئی اور اس دوران اڈانی امیر…
مزید پڑھیں...

اپوزیشن نے بجٹ کو ‘عوام مخالف’ قرار دیا، کہا کہ ’’امرت کال پی ایم مودی کے لیے ہے، عوام…

کئی اپوزیشن لیڈروں نے بدھ کے روز دوسری میعاد کے لیے اپنے آخری مکمل بجٹ پر بی جے پی حکومت پر تنقید کی اور اسے 2024 کے لوک سبھا انتخابات کو مدنظر رکھتے ہوئے تیار کردہ بجٹ قرار دیا۔
مزید پڑھیں...

جموں و کشمیر میں انسداد تجاوزات مہم مقامی لوگوں کو ستانے کا بی جے پی کا نیا ہتھیار ہے: محبوبہ مفتی

پی ڈی پی سربراہ محبوبہ مفتی نے بدھ کو الزام لگایا کہ جموں و کشمیر میں شروع کی گئی انسداد تجاوزات مہم بی جے پی حکومت کے لیے لوگوں کو ’’ایذا پہنچانے‘‘ اور انھیں ان کے گھروں سے نکال پھینکنے کا ایک نیا ’’ہتھیار‘‘ ہے۔
مزید پڑھیں...

این جی اوز کو دہلی فسادات پر رپورٹس جاری کرنے سے روکیں، مرکزی حکومت نے ہائی کورٹ سے اپیل کی

مرکزی حکومت نے 2020 کے دہلی فسادات پر غیر سرکاری تنظیموں اور دیگر ’’مفادات رکھنے والوں’’ کی انکوائری رپورٹس پر اعتراض کیا ہے اور ہائی کورٹ میں کہا ہے کہ وہ انصاف کی راہ میں رکاوٹ ہیں۔
مزید پڑھیں...

آندھرا پردیش کا نیا دارالحکومت ہوگا وشاکھاپٹنم، وزیر اعلیٰ جگن ریڈی کا اعلان  

نئی دہلی ،31جنوری :۔وشاکھاپٹنم آندھرا پردیش کا نیا دارالحکومت ہوگا۔ وزیر اعلیٰ جگن ریڈی نے نئے دارالحکومت کے نام کا اعلان کیا ہے۔ اس  سلسلے میں معلومات فراہم کرتے  ہوئے آندھرا پردیش کے وزیر اعلی وائی ایس جگن موہن ریڈی نے کہا کہ ریاست کی…
مزید پڑھیں...

عصمت دری معاملے میں آسارام قصور وار قرار،سزا کا اعلان31جنوری کو

احمد آباد،30جنوری :۔عصمت دری معاملے میں راجستھان جیل میں گزشتہ دس سالوں سے جیل میں بند آسارام کو  گجرات کی عدالت نے  مزید چھٹکا دیتے ہوئے مجرم قرار دیا ہے۔ عدالت منگل کو آسارام ​​کی سزا کا اعلان کرے گی۔ میڈیا رپورٹوں کے مطابق آسارام…
مزید پڑھیں...