آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ

احوالِ وطن

بہار کی سیاست میں پھر ہلچل تیز، اوپیندر کشواہا نے جنتا دل یو سے دیا استعفیٰ

نئی دہلی ،20فروری :بہار  ملک کی ایک ایسی ریاست ہے جہاں کی  سیاسی ہلچل کی گونج پورے ملک میں سنائی پڑتی ہے ۔پچھلے اسمبلی الیکشن کے بعد نتیش کمار نے بی جے پی کے ساتھ حکومت بنائی مگر زیادہ دنوں تک نہیں چلی اور پھر آر جے ڈی اور جے ڈی یو ایک…
مزید پڑھیں...

چھتیس گڑھ: کانگریس رہنماؤں کےمتعدد ٹھکانوں پر ای ڈی کا چھاپہ ،کانگریس کا شدید رد عمل

نئی دہلی،20فروری :۔ مودی حکومت پر جانچ ایجنسیوں کو اپوزیشن لیڈروں کے خلاف استعمال کئے جانے کے الزامات کے درمیان ایک بار پھر ای ڈی کے نشانے پر کانگریس رہنما آگئے ہیں۔اس بار چھتیس گڑھ میں کانگریس رہنماؤں کے ٹھکانوں پر ای ڈی نے چھاپہ مارے…
مزید پڑھیں...

مدھیہ پردیش: دلتوں کو مندر میں داخل ہونے سے روکنے کے دو معاملات میں کھرگون میں 100 افراد سے زیادہ کے…

مدھیہ پردیش کے کھرگون ضلع میں پولیس نے دلتوں کے مندر میں داخلے سے متعلق دو الگ الگ مقدمات میں 100 سے زیادہ افراد کے خلاف مقدمہ درج کیا ہے۔
مزید پڑھیں...

’تلنگانہ ہندوستان کا افغانستان، کے سی آر اس کے طالبان‘، وائی ایس شرمیلاکا متنازعہ تبصرہ 

نئی دہلی،19فروری :۔تلنگانہ میں اس سال اسمبلی انتخابات ہونے والے ہیں۔ جس کی وجہ سے وہاں کی سیاست کافی گرم ہو گئی ہے۔ تمام جماعتیں ایک دوسرے پر حملہ آور نظر آرہی ہیں۔ دریں اثنا، یوواجنا شرمک رائتھو تلنگانہ پارٹی (وائی ایس آر ٹی پی) کی…
مزید پڑھیں...

۔’شیوسینا کے انتخابی نشان کے لیے 2 ہزار کروڑ کی ڈیل ہوئی‘

نئی دہلی ،19فروری :۔الیکشن کمیشن (ای سی) نے جمعہ کو مہاراشٹر کے وزیر اعلی ایکناتھ شندے کی قیادت والے گروپ کو حقیقی شیو سینا کے طور پر تسلیم کیا اور اسے ’کمان اور تیر‘ انتخابی نشان الاٹ  کر دیا ۔ کمیشن نے ادھو ٹھاکرے  گروپ  کو 'جلتی ہوئی…
مزید پڑھیں...

۔’’الیکشن کمیشن پی ایم مودی کا غلام ہے‘‘،ای سی پر ادھو ٹھاکرے کا تیکھا حملہ

ممبئی،18فروری :۔ مہاراشٹر میں الیکشن کمیشن نے جب سے ادھو ٹھاکرے کے حریف ایکناتھ شندے کو شیوسینا پارٹی کا نام اور تیر کمارن کا انتخابی نشان دے دیا ہے ادھو ٹھاکرے لگا تار الیکشن کمیشن پر شدید حملہ کر رہے ہیں۔میڈیا رپورٹوں کے مطابق ہفتہ…
مزید پڑھیں...

بھیوانی: ملزمین کی حمایت میں وی ایچ پی اور بجرنگ دل کا احتجاج

بھیوانی،نئی دہلی، 18 فروری :۔ ہریانہ کے بھیوانی میں گؤ رکشا کے نام پر مسلم نوجوانوں کے قتل کے معاملے میں سیاست گرم ہو گئی ہے ۔بجرنگ دل کارکنان پر الزام کے بعد وی ایچ پی اور بجرنگ دل کارکنان نے ملزمین کی حمایت میں احتجاج کیا ہے اور ریاست…
مزید پڑھیں...