آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ

احوالِ وطن

مسلم طالبات نے حجاب پہن کر امتحان میں شرکت کی اجازت مانگی، چیف جسٹس نے سماعت کی یقین دہانی کرائی

نئی دہلی،22فروری:۔ کرناٹک میں اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے معاملے میں ایک بار پھر مسلم طالبات نے سپریم کورٹ میں اپنا مدعا پیش کیا ہے۔چونکہ 9 مارچ سے امتحان ہونے والے ہیں اس لئے طالبات نے ایک بار پھر سپریم کورٹ کے سامنے حجاب پہن کر امتحان…
مزید پڑھیں...

جاسوسی کے الزام میں منیش سسودیا کے خلاف مقدمہ چلانے کی منظوری

نئی دہلی،22فروری :۔ دہلی میں عام آدمی پارٹی کی حکومت اورلیفٹیننٹ گورنر میں جاری رسہ کشی کے درمیان اب عام آدمی پارٹی کے سینئر لیڈراور دہلی حکومت میں نائب وزیر اعلیٰ منیش سسودیا کی مشکلات میں اضافہ ہو گیا ہے ۔میڈیا رپورٹوں کے مطابق مرکزی…
مزید پڑھیں...

ہریانہ پولیس کے مخبر رہے ہیں جنید اورناصر قتل کے ملزم

نئی دہلی،21فروری : راجستھان کے بھرت پور ضلع کے گھاٹمیکا گاؤں کے رہنے والے ناصر (25) اور جنید عرف جونا (35) کے قتل کے معاملے میں ایک نیا انکشاف ہوا ہے ۔میڈیا رپورٹوں کے مطابق ملزمین میں کچھ ہریانہ پولیس کے مخبر کے طور پر کام کرتے رہے…
مزید پڑھیں...

الیکشن کمیشن کے فیصلے کے خلاف ادھو ٹھاکرے کی عرضی پر سپریم کورٹ سماعت کیلئے رضامند

نئی دہلی،21فروری :۔ ایکناتھ شندے دھڑے کو شیوسینا کا انتخابی نشان دینے کے فیصلے کے خلاف ادھو ٹھاکرے سپریم کورٹ پہنچ گئے ہیں۔ سپریم کورٹ نے ادھو ٹھاکرے کی عرضی پر سماعت کے لیے رضامندی ظاہر کر دی ہے۔ میڈیا رپورٹوں کے مطابق الیکشن کمیشن کے…
مزید پڑھیں...

ٹیررفنڈنگ کےخلاف این آئی اے کی کارروائی، سات ریاستوں میں 70 سے زیادہ مقامات پر چھاپے

نئی دہلی ،21فروری :۔ دہشت گردی کے خلاف این آئی اے نے آج بڑی کارروائی کرتے ہوئے ملک کی نصف درجن سے زیادہ ریاستوں میں چھاپے ماری کی ہے ۔میڈیا رپورٹوں کے مطابق این آئی اے کی یہ کارروائی دہشت گردی کی فنڈنگ کے معاملے میں کی گئی ہے۔ این آئی…
مزید پڑھیں...

نفرت انگیز تقاریر: سپریم کورٹ نے دہلی پولیس کو چارج شیٹ ریکارڈ پر رکھنے کی ہدایت دی

سپریم کورٹ نے پیر کے روز دہلی پولیس کو ہدایت دی کہ وہ قومی راجدھانی میں دھرم سنسد یا مذہبی اجتماع میں کی گئی نفرت انگیز تقاریر کے معاملے میں دائر کی جانے والی چارج شیٹ کو ریکارڈ پر رکھے۔
مزید پڑھیں...

’’اگر ایک ہندو لڑکی ’لو جہاد‘ کا شکار ہو تو بدلے میں 10 مسلم لڑکیوں کو پھنساؤ‘‘، سری رام سینا کے…

ہندوتوا گروپ سری رام سینا کے سربراہ پرمود متھالک نے اتوار کو کرناٹک میں ہندوؤں سے کہا کہ وہ مسلمان لڑکیوں کو پھنسانے کر ’’لو جہاد‘‘ کا مقابلہ کریں۔ متالک نے ایسا کرنے والوں کو ان کے تحفظ کی یقین دہانی بھی کرائی۔
مزید پڑھیں...

گودھرا ٹرین سانحہ:قصور واروں کی ضمانت کی گجرات حکومت نے مخالفت کی

نئی دہلی، 20 فروری 2002 کے گودھرا ٹرین سانحہ کے معاملے میں 27 قصورواروں نے آج سپریم کورٹ میں ضمانت کی عرضی داخل کی تھی جس پر آج سماعت ہوئی ۔سماعت کے دوران حکومت نے ضمانت کی اپیل کی مخالفت کی ۔ سالیسٹر جنرل تشار مہتا، سپریم کورٹ میں گجرات…
مزید پڑھیں...

موربی پل حاثہ: تقریباً نصف مین کیبل کی تاریں خراب ہو چکی تھیں، ایس آئی ٹی نے اپنی رپورٹ میں کہا

ایک خصوصی تحقیقاتی ٹیم (ایس آئی ٹی) نے اپنی ابتدائی تفتیش میں پایا ہے کہ گجرات کے موربی میں سسپنشن پل کے دو اہم کیبلز میں سے ایک کی تقریباً نصف تاریں اس وقت خراب ہو چکی تھیں جب پل اکتوبر میں گر گیا تھا۔
مزید پڑھیں...