آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ

احوالِ وطن

تہاڑ جیل میں بھی کم نہیں ہوئیں منیش سسودیا کی مشکلیں، ای ڈی کی پوچھ گچھ جاری

نئی دہلی ،09 مارچ :۔ ایکسائز پالیسی بد عنوانی معاملے میں دہلی کے نائب وزیر اعلیٰ منیش سسودیا کی مشکلیں کم نہیں ہو رہی ہیں ، تہاڑ جیل میں بند ہیں مگر ای ڈی کی پوچھ گچھ وہاں بھی جاری ہے ۔ آج، ای ڈی (انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ) کی ٹیم منیش سسودیا…
مزید پڑھیں...

 پاکستان کی اشتعال انگیزی کا جواب فوجی کارروائی سے دے سکتا ہے ہندوستان: امریکی انٹیلی جنس رپورٹ

نئی دہلی،09مارچ :۔ہندوستان اور پاکستان کے درمیان کشیدگی میں فی الحال سیز فائر کے معاہدے کے سبب  کمی ہے ۔مگر حالیہ دنوں میں آئے تازہ امریکی انٹیلی جنس کی رپورٹ بتاتی ہے کہ آنے والے دنوں میں کشیدگی میں اضافہ ہو سکتا ہے ۔میڈیا رپورٹوں کے…
مزید پڑھیں...

جے آئی ایچ نے نیشنل فیڈریشن آف یوتھ موومنٹ تشکیل دی، صہیب سی ٹی اس کے چیئرمین اور عمر خان جنرل…

نیشنل فیڈریشن آف یوتھ موومنٹ (NFYM) کے بورڈ نے امیرِ جماعت سید سعادت اللہ حسینی کی سرپرستی میں دہلی میں اپنی میٹنگ منعقد کی اور کیرالہ سے جناب صہیب سی ٹی کو اس کے پہلا آل انڈیا چیئرمین اور مہاراشٹر کے محمد عمر خان کو اس کے پہلے جنرل سکریٹری…
مزید پڑھیں...

’’اس لائق بھی نہیں کہ اس کا جواب دیا جائے‘‘: ہندوستان نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے مباحثے میں…

بھارت نے منگل کو کہا کہ پاکستان کے وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کا اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں خواتین، امن اور سلامتی کے موضوع پر ہونے والے مباحثے میں مسئلہ کشمیر کو اٹھانا بدنیتی پر مبنی اور جھوٹا پروپیگنڈہ ہے۔
مزید پڑھیں...

بنگلورو کے وکلاء نے رشوت کے معاملے میں بی جے پی ایم ایل اے کے ساتھ وی آئی پی سلوک پر تنقید کرتے ہوئے…

بھارتیہ جنتا پارٹی کے ایم ایل اے مدل ویروپکشپا کو رشوت لینے کے ایک معاملے میں ضمانت دیے جانے کے بعد، بنگلورو کی ایڈوکیٹ ایسوسی ایشن نے منگل کو اس تیزی پر تشویش کا اظہار کیا جس کے ساتھ کیس کو کرناٹک ہائی کورٹ نے درج کیا تھا۔
مزید پڑھیں...

اگر ایشیا نیٹ کے خلاف احتجاج پرتشدد ہو جاتا ہے تو چینل کو تحفظ فراہم کریں، کیرالہ ہائی کورٹ نے پولیس…

کیرالہ ہائی کورٹ نے بدھ کے روز پولیس کو ہدایت دی کہ اگر ملیالم نیوز چینل ایشیا نیٹ کے خلاف مظاہرے پرتشدد ہو جاتے ہیں تو وہ چینل کے دفاتر میں تحفظ فراہم کرے۔
مزید پڑھیں...

ہریانہ کے وزیر پر ایک دلت میونسپل انجینئر کے ساتھ زیادتی اور ذات پات پر مبنی بدسلوکی کا الزام

ایک دلت میونسپل انجینئر نے ہریانہ کے ترقیاتی اور پنچایت کے وزیر دیویندر سنگھ ببلی پر اپنے ساتھ زیادتی اور ذات پات پر مبنی بدسلوکی کا الزام لگایا ہے۔
مزید پڑھیں...

راجیہ سبھا کے چیئرپرسن جگدیپ دھنکھر نے 20 اسٹینڈنگ کمیٹیوں پر اپنے ذاتی عملے کی افراد کی تقرری کی

راجیہ سبھا کے چیئرپرسن جگدیپ دھنکھر نے منگل کو اپنے ذاتی عملے کے آٹھ ارکان کو ان 20 کمیٹیوں میں مقرر کیا جو ایوان بالا کے دائرۂ کار میں آتی ہیں۔
مزید پڑھیں...

ایک بار پھر مانک ساہا نے تریپورہ کے وزیر اعلی کے طور پر حلف لیا 

نئی دہلی ،08 مارچ :۔مانک ساہا نے ایک بار پھر تریپورہ کے وزیر اعلیٰ کے طور پر حلف لیا۔ ان کے ساتھ مزید آٹھ وزراء نے عہدے اور رازداری کا حلف لیا۔ اس تقریب میں وزیر اعظم نریندر مودی نے بھی شرکت کی۔ اس پروگرام میں وزیر اعظم کے علاوہ بی جے…
مزید پڑھیں...

دہلی شراب پالیسی معاملہ :ای ڈی نے تلنگانہ کے وزیر اعلیٰ کے چندر شیکھر راؤ کی بیٹی کوبھیجا سمن

نئی دہلی ،08 مارچ :۔ انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) نے تلنگانہ کے وزیر اعلیٰ کے چندر شیکھر راؤ کویتا کو دہلی ایکسائز پالیسی میں مبینہ بے ضابطگیوں سے متعلق منی لانڈرنگ کیس میں سمن بھیجا گیا ہے۔ بھارت راشٹرسمیتی (بی آر ایس) پارٹی ایم ایل سی،…
مزید پڑھیں...