آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ

احوالِ وطن

دہلی سےپٹنہ تک 15 سے زیادہ مقامات پر ای ڈی کے چھاپے

نئی دہلی ،10 مارچ :۔لالو پرساد یادو اور ان کے خاندان کی مشکلات کم ہونے کا نام نہیں لے رہی ہیں۔ انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) 'ملازمت کے عوض زمین' گھوٹالہ سے متعلق منی لانڈرنگ کیس کے سلسلے میں آج دہلی سے پٹنہ تک 15 سے زائد مقامات پر…
مزید پڑھیں...

کرناٹک:بی جے پی کے ایم ایل سی پوتنا نے دیا استعفیٰ، کانگریس میں شامل

بنگلورو،10مارچ :۔ چند ماہ بعد کرناٹک اسمبلی انتخابات ہونے والے ہیں ۔تمام پارٹیوں کی سیاسی اور انتخابی سر گرمیاں جوش و خروش کے ساتھ جاری ہیں ۔دریں اثنا بی جے پی میں ایک بڑا رد عمل دیکھنے کو ملا ہے جہاں بی جے پی ایم ایل پوتّنّا نے اپنے عہدے…
مزید پڑھیں...

’ملک کی توہین قابل قبول نہیں ہے‘:نائب صدر جمہوریہ

نئی دہلی،10 مارچ :۔ راہل گاندھی ان دنوں لندن میں ہیں اور مختلف پروگراموں میں نریندر مودی حکومت اور آر ایس ایس کے نظریات پر حملے کر رہے ہیں۔گزشتہ دنوں راہل گاندھی نے اپنے ایک بیان میں پارلیمنٹ میں اپوزیشن کی آواز دبانے کا الزام لگایا ہے…
مزید پڑھیں...

ہم ملک کے تمام طبقات کو اسلام کی صحیح تصویر سے روشناس کرائیں گے : سیدسعادت اللہ حسینی

نئی دہلی،09مارچ :۔ جہاں ہمارا ملک آزادی کی 75 ویں سالگرہ امرت مہوتسو کے طور پر منا رہا ہے وہیں ملک کی سب سے بڑی معروف ،دینی ،سماجی ،معاشرتی اور سیاسی طور پر فعال مسلم تنظیم جماعت اسلامی ہند بھی اپنے قیام کے 75 سال مکمل کر رہی ہے۔یاد رہے کہ…
مزید پڑھیں...

تمل ناڈو میں بی جے پی کے آئی ٹی سیل کے 13 ارکان نے استعفیٰ دیا

تمل ناڈو میں بھارتیہ جنتا پارٹی کے انفارمیشن اینڈ ٹیکنالوجی ونگ کی تمل ناڈو یونٹ کے تیرہ ارکان نے بدھ کو پارٹی چھوڑ دی۔ ان کے آل انڈیا انا دراوڑ منیترا کزگم میں شامل ہونے کا امکان ہے۔
مزید پڑھیں...

تہاڑ جیل میں بھی کم نہیں ہوئیں منیش سسودیا کی مشکلیں، ای ڈی کی پوچھ گچھ جاری

نئی دہلی ،09 مارچ :۔ ایکسائز پالیسی بد عنوانی معاملے میں دہلی کے نائب وزیر اعلیٰ منیش سسودیا کی مشکلیں کم نہیں ہو رہی ہیں ، تہاڑ جیل میں بند ہیں مگر ای ڈی کی پوچھ گچھ وہاں بھی جاری ہے ۔ آج، ای ڈی (انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ) کی ٹیم منیش سسودیا…
مزید پڑھیں...

 پاکستان کی اشتعال انگیزی کا جواب فوجی کارروائی سے دے سکتا ہے ہندوستان: امریکی انٹیلی جنس رپورٹ

نئی دہلی،09مارچ :۔ہندوستان اور پاکستان کے درمیان کشیدگی میں فی الحال سیز فائر کے معاہدے کے سبب  کمی ہے ۔مگر حالیہ دنوں میں آئے تازہ امریکی انٹیلی جنس کی رپورٹ بتاتی ہے کہ آنے والے دنوں میں کشیدگی میں اضافہ ہو سکتا ہے ۔میڈیا رپورٹوں کے…
مزید پڑھیں...

جے آئی ایچ نے نیشنل فیڈریشن آف یوتھ موومنٹ تشکیل دی، صہیب سی ٹی اس کے چیئرمین اور عمر خان جنرل…

نیشنل فیڈریشن آف یوتھ موومنٹ (NFYM) کے بورڈ نے امیرِ جماعت سید سعادت اللہ حسینی کی سرپرستی میں دہلی میں اپنی میٹنگ منعقد کی اور کیرالہ سے جناب صہیب سی ٹی کو اس کے پہلا آل انڈیا چیئرمین اور مہاراشٹر کے محمد عمر خان کو اس کے پہلے جنرل سکریٹری…
مزید پڑھیں...