آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ

احوالِ وطن

کیا مندروں کی آمدنی پر حکومت کو ٹیکس ادا کرنا ہوتا ہے ؟

نئی دہلی،22مارچ:۔ہندو مسلم اور مندر مسجد کے نام پر نفرت کے اس ماحول میں  منفی اور نفرت آمیز ذہنیت کے حامل افراد کوئی بھی موقع ضائع نہیں کرنا چاہتے اور کسی نہ کسی طرح سے مذہب کے نام پر اشتعال پھیلانا اپنا فریضہ سمجھ کر انجام دیتے…
مزید پڑھیں...

بلقیس بانو معاملے کے11مجرموں کی قبل ازوقت رہائی کو چیلنج کرنے والی عرضیوں کی سماعت کے لئے سپریم کورٹ…

نئی دہلی،22مارچ :۔ سپریم کورٹ نے بلقیس بانو کیس کے 11 مجرموں کی قبل از وقت رہائی کو چیلنج کرنے والی عرضیوں کی سماعت کے لیے ایک نئی بنچ تشکیل دینے پر اتفاق کیا ہے۔ ان عرضیوں میں اس معاملے کے 11 قصورواروں کو رہا کرنے کے گجرات حکومت کے حکم کو…
مزید پڑھیں...

آج دہلی حکومت کا بجٹ پیش نہیں کیا گیا، عام آدمی پارٹی نے مرکزی حکومت پر اسے روکنے کا الزام لگایا

دہلی حکومت نے منگل کو اپنا بجٹ پیش نہیں کیا اور عام آدمی پارٹی نے مرکزی حکومت پر اسے روکنے کا الزام لگایا۔ بجٹ اب بدھ کو پیش کیا جائے گا۔
مزید پڑھیں...

امریکی حکومت کی رپورٹ میں ہندوستان میں ’’انسانی حقوق کو درپیش اہم مسائل‘‘ کو نشان زد کیا گیا

پیر کو ریاستہائے متحدہ کی حکومت کی طرف سے جاری کردہ ایک سالانہ رپورٹ میں ہندوستان میں ’’انسانی حقوق کو در پیش سنگین مسائل‘‘ کو نشان زد کیا گیا، بشمول ماورائے عدالت قتل، تشدد اور من مانی گرفتاریاں۔
مزید پڑھیں...

مرکز نے غیر ملکی فنڈنگ کے قانون کی مبینہ خلاف ورزی کے الزام میں ہرش مندر کی این جی او کے خلاف سی بی…

مرکزی وزارت داخلہ نے کارکن ہرش مندر کی غیر سرکاری تنظیم ’امن برادری‘ کے خلاف غیر ملکی فنڈنگ کے اصولوں کی مبینہ خلاف ورزی کے الزام میں سنٹرل بیورو آف انویسٹی گیشن کے ذریعے انکوائری کی سفارش کی ہے۔
مزید پڑھیں...

’کیا سزائے موت کے لیے پھانسی سے بہتر کوئی متبادل ہو سکتا ہے؟‘

نئی دہلی ،21 مارچ :۔ ہندوستان میں سزائے موت کے لئے پھانسی کا طریقہ کار اختیار کیا جاتا ہے ،متعدد ممالک پھانسی کے علاوہ دیگر متبادل بھی موجود ہیں ،ہندوستان میں بھی کئی بار ماہرین کے ذریعہ پھانسی کے دوسرے متبادل پر غور کیے جانے کا مشورہ دیا…
مزید پڑھیں...

مظلوموں اور بے قصوروں کی قانونی امدادکیلئے قوم کے سر کردہ افراد آگے آئیں

نئی دہلی،21مارچ:۔ملک میں آئے دن اقلیتیں خاص طور پر مسلمان ایسے مسائل سے دو چار ہوتے ہیں جہاں انہیں نا کردہ گناہوں کی پاداش میں جیل کی سلاخوں کے پیچھے دھکیل دیا جاتا ہے ۔مسلمانوں کی ایک بڑی تعداد ملک کی جیلوں میں اپنے نا کردہ گناہوں کی…
مزید پڑھیں...

’امرت پال سنگھ کیسے فرار ہوا، آپ کے 80,000 پولیس والے کیا کر رہے تھے‘

چنڈی گڑھ،21مارچ :۔پنجاب میں خالصتانی حامی وارث دے پنجاب کا سر براہ امرت پال سنگھ اب بھی درد سر بنا ہوا ہے ۔پنجاب اور مرکزی ایجنسیوں کی لاکھ کوششوں کے بعد امرتپال کو گرفتار کرنے میں پولیس اب تک ناکام ثابت ہوئی ہے ۔دریں اثنا انٹرنیٹ کی…
مزید پڑھیں...