آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ

احوالِ وطن

جامعہ تشدد معاملہ:دہلی ہائی کورٹ سے شرجیل امام اور ساتھیوں کو جھٹکا

نئی دہلی ،28 مارچ :۔دہلی کے جامعہ نگر میں ہوئے تشدد کے معاملے میں جیل میں  قید شرجیل امام اور ان کے نو ساتھیوں کو دہلی ہائی کورٹ سے جھٹکا لگا ہے ۔ دہلی ہائی کورٹ نے شرجیل امام سمیت نو لوگوں کے خلاف الزامات طے کر دیئے ہیں۔ہائی کورٹ نے اس…
مزید پڑھیں...

مہاراشٹر:مسجد میں گھس کر شدت پسندوں نے امام کو زدو کوب کیا

جالنا،28 مارچ:۔ملک میں ہندو شدت پسندوں کے ذریعہ اقلیتوں پر حملوں کے واقعات میں مسلسل اضافہ ہو تا جا رہا ہے ،مذہبی منافرت کی آگ اب شہری علاقوں کے علاوہ دیہی علاقوں میں بھی مذہب کی بنیاد پرخاص طور پر مسلمانوں کو نشانہ بنایا جا رہا ہے۔…
مزید پڑھیں...

حزب اختلاف نے سیاہ لباس پہن کر راہل گاندھی کو بطور رکن پارلیمنٹ نااہل قرار دیے جانے کے خلاف احتجاج…

اپوزیشن جماعتوں نے پیر کو کانگریس لیڈر راہل گاندھی کو ہتک عزت کے ایک مقدمے میں سزا سنائے جانے کے بعد لوک سبھا کے رکن کے طور پر نااہل قرار دیے جانے کے خلاف ایک اور احتجاج کیا۔
مزید پڑھیں...

ہاتھرس اجتماعی عصمت دری کیس: سپریم کورٹ نے متاثرہ دلت خاتون کے کنبہ کے ممبر کو نوکری دینے کے خلاف…

جولائی میں الہ آباد ہائی کورٹ نے کہا تھا کہ بھارتیہ جنتا پارٹی کی قیادت والی ریاستی حکومت 30 ستمبر 2020 کو کیے گئے وعدے کو پورا کرے، جب حکام نے خاتون کے خاندان کے ایک فرد کو ریاستی سرکاری ملازمت میں گروپ سی کی ملازمت کی یقین دہانی کرائی…
مزید پڑھیں...

بلقیس بانو عصمت دری کیس کا مجرم گجرات حکومت کے پروگرام میں ہوا شامل

نئی دہلی،27 مارچ :۔گجرات میں 2002 میں ہوئے مسلم کش فسادات کے دوران بلقیس بانواجتماعی عصمت دری معاملے میں گیارہ مجرموں کو پچھلے سال رہا کر دیا گیا تھا ۔مجرمین کی رہائی کے خلاف ابھی بلقیس بانو  کی سپریم کورٹ میں جدو جہد جاری ہے۔  دریں…
مزید پڑھیں...

متھرا : شاہی مسجد عید گاہ کےسروے کی اپیل مسترد

لکھنؤ،27 مارچ :۔متھرا میں واقع شاہی مسجد عید گاہ کے معاملے میں عدالت سے ہندو فریق کو جھٹکا لگا ہے ۔ عدالت نے متھرا میں شری کرشن جنم بھومی-شاہی مسجد عیدگاہ کے معاملے میں سروے کے مطالبے کو قابل عمل نہیں سمجھا اور کیس کو خارج کر…
مزید پڑھیں...

 راہل گاندھی کی حمایت میں کانگریس کا راجدھانی میں ’سنکلپ ستیہ گرہ‘کا انعقاد

نئی دہلی، 26 مارچ  :.ہتک عزت معاملے میں سورت کورٹ سے راہل گاندھی کو دو سال کی سزا سنائے جانے پر کے ختم ہوئی لوک سبھا کی رکنیت پر کانگریس جارحانہ ہو گئی ہے اور پوری اتحاد کے ساتھ بی جے پی اور مودی حکومت پر حملہ آور ہے ۔آج راجدھانی دہلی…
مزید پڑھیں...

راجستھان رائٹ ٹو ہیلتھ قانون نافذ کرنے والی ملک کی پہلی ریاست  

جے پور،26مارچ :۔صحت انسانی زندگی کا سب سےبنیادی عنصر ہے ،صحت ہے تو زندگی ہے اور اگر انسان صحت مند نہیں ہے تو دنیا کی تمام نعمتیں اس کے لئے بےکار ہیں۔اسی لئے حکومت شہریوں کے صحت کی دیکھ بھال کے لئے بنیادی ڈھانچوں کی تعمیر میں خطیر رقم…
مزید پڑھیں...

’رمضان المبارک تبدیلی و انقلاب کا مہینہ ہے ‘

نئی دہلی،26مارچ:امیر جماعت اسلامی ہند سید سعادت اللہ حسینی نے رمضان المبارک کی آمد پر اپنے خصوصی بیان میں کہا کہ یہ ماہ مبارک تبدیلی و انقلاب کا مہینہ ہے۔ اس ماہ کا اصل مقصد مسلمانوں کی انفرادی زندگیوں میں اور مسلم معاشرے کی اجتماعی…
مزید پڑھیں...